اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بہاولنگر NA-161 کشمکش محمد شہزاد بھٹی shehzadbhatti323@gmail.com بہاولنگر ضلع 1904ء میں ریاست بہاولپور کے نواب محمد بہاول خان پنجم کے نام پر بسایا گیا۔ اس سے پہلے یہاں قریب ترین بستی روجھانوالی موجود تھی اور اس علاقے کو اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ علاقہ سیاسی لحاظ سے شروع دن سے ہی مسلم لیگ ن کا قلعہ رہا ہے، کہتے ہیں کہ سیاست بدلتے موسموں کی طرح ہوتی ہے، شاید اسی لیے آج کل بہاولنگر کا موسم جغرافیائی لحاظ سے سرد سے سرد اور سیاسی موسم گرم سے گرم ہوتا جا رہا ہے یہاں کے سیاسی درجہ حرارت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ سیاسی اختلافات تو پہلے بھی ہوتے رہے ہیں مگر اس دفعہ سیاسی اختلافات دشمنی کی حدوں کو چھو رہے ہیں۔ بہاولنگر میں NA-161 میں ٹکٹوں کے حصول کے لیے سیاسی کشمکش اس قدر شدت اختیار کر چکی ہے کہ دو ایک ہی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں اور ان کے حامیوں میں سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری جاری ہے جو تاحال رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ جن میں ایک نام سابق ایم این اے میاں عالم داد لالیکا جوئیہ کا اور دوسرا نام سابق ایم پی اے رانا عبدالرؤف کا ہے، آئیے پہلے بات کر لیتے ہیں میاں عالم داد لالیکا جوئیہ کی، میاں عالم داد لالیکا جوئیہ مرحوم میاں عبدالستار لالیکا جوئیہ کے بیٹے ہیں اس لیے مرحوم کی وفات کے بعد چونکہ ان کا بیٹا عالم داد لالیکا جوئیہ چھوٹا تھا اس لیے مرحوم کی اہلیہ محترمہ بیگم شاہدہ ستار لالیكا نے 2005 میں آزاد اور 2008 میں ق لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا جو وہ ہار گئیں بعد میں سیاسی جانشین کے طور پر میاں عالم داد لالیکا جوئیہ کو سیاست میں آنے کا موقع مل گیا، میاں عالم داد لالیکا جوئیہ کو ایک بڑا فائدہ جوئیہ برادری کا تھا جو انہیں سپورٹ کرتی اور ووٹ دیتی تھی مگر آج جوئیہ برادری ایک بڑی تعداد بھی میاں عالم داد لالیکا جوئیہ کی کارکردگی سے مطمن نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ایک بڑا فائدہ انہیں یہ بھی ہوا کہ میاں عبدالستار لالیکا جوئیہ کا شمار میاں محمد نوازشریف کے پانچ پیاروں میں ہوتا تھا اور میاں محمد نوازشریف ان کے والد میاں عبدالستار لالیکا جوئیہ کو بہت پسند کرتے تھے اس لیے پاکستان مسلم لیگ ن سے ٹکٹ باآسانی مل گئی اور دو دفعہ بس ایسے ہی پارٹی ٹکٹ مل جانے کی وجہ سے ایم این اے تو بن گئے جو شاید اہل بہاولنگر کی بدقسمتی اور ان کی خوش قسمتی تھی، ایم این اے منتخب ہونے کے بعد وہ ایسے رو پوش ہوئے کہ کبھی حلقے میں نظر نہیں آئے اور بہاولنگر کو يكسر نظر انداز کر دیا یہی وجہ ہے کہ حلقے لوگ ان سے کافی نالاں نظر آتے ہیں۔ اب بات کر لیتے ہیں سابق ایم پی اے رانا عبدالرؤف کی جنہوں اپنے حلقے کے لوگوں کے اصرار پر ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے اپنی سیاست کا آغاز بلدیاتی الیکشن سے کیا۔ رانا عبدالرؤف تین دفعہ بلدیہ کے کونسلر اور دو دفعہ یونین کونسل کے ناظم بنے اور پھر 2008، 2013 اور 2018 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے۔ رانا عبدالرؤف کی ایم پی اے شپ کے دور میں بہاولنگر ترقی کی راہ پر گامزن ہوا اور بے شمار ترقیاتی کام ہوئے، جن میں سیوریج، گلیوں کی ٹف ٹائلز، سولنگ، سڑکیں بنی، سکولز، كالجز، ہسپتالز، ریسکیو 1122 کی اپ گریڈیشن، حیدر اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، بہاولپور یونیورسٹی کے کیمپس کا قیام، میڈیکل کالج کی منظوری ہوئی، بہاولنگر موٹروے کی منظوری میں اہم کردار اور دیگر منصوبوں کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے، تاہم ابھی بہت سارے کام ہونا باقی ہیں رانا عبدالرؤف کا خواب ہے کہ اگر اللہ کریم نے انہیں دوبارہ موقع دیا تو وہ بہاولنگر میں کیڈٹ کالج کے قیام، زرعی یونیورسٹی کے قیام اور آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لیے بھرپور کوشش کریں گے تاکہ طلباء کو اعلی تعلیم کے حصول کے لیے دوسرے شہروں کا رخ نا کرنا پڑے۔ ان کی اپنے حلقے میں مضبوط گرفت ہے وہ لوگوں کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں فرزند بہاولنگر اور خادم بہاولنگر کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا NA-161 بہاولنگر کے مضبوط ترین امیدوار رانا عبدالرؤف ہیں۔ برحال ٹکٹ دینے کا فیصلہ تو پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے کرنا ہے مگر اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کو چاہئیے کہ حلقہNA-161 بہاولنگر کا غیر جانبدرانہ سروے کروایا جائے اور پھر کسی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا جائے۔ رانا عبدالرؤف نے تو یہاں تک کہا ہے کہ اگر پارٹی میاں عالم داد لالیکا جوئیہ کو ٹکٹ دیتی ہے تو میرا ووٹ اور میری سپورٹ پارٹی کے وسیع تر مفاد میں ان کے لیے ہو گی لہٰذا اب میاں عالم داد لالیکا جوئیہ اور رانا عبدالرؤف کے حامیوں کو بھی چاہیے کہ بہاولنگر میںNA-161 بہاولنگر میں ٹکٹوں کے حصول کے لیے اس گھمسان کی لڑائی میں مقدس رشتوں کو کسی قیمت پر نہ ٹوٹنے دیں۔ الیکشن تو ایک دن کا کھیل ہو گا، اس کے بعد ہمیں اسی معاشرے میں مل جل کر رہنا ہو گا- کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک دوسرے کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہ رہیں۔ اس لیے جہاں تک ممکن ہو سیاسی بحث اس حد تک ہی کریں کہ ہمارے پرخلوص دوستیاں اور مقدس رشتے برقرار رہیں۔ اللہ کریم ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: political, election, notice, plane
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں