اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات محمد ارشد قریشی میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے سید انور محمود صاحب نہیں پڑھیں گے ۔ اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھے ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا اور آج نہایت کرب کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ ان کے بارے میں لکھی یہ پہلی تحریر ہوگی جس پر ان کی کوئی رائے نہیں ہوگی ۔ آہ ! آج آپ کے کالم کے لوگو پر درج تحریر “سچ کڑوا ہوتا ہے ” پر شدت سے یقین ہوچلا کہ سچ اس قدر کڑوا ہوتا ہے اور یہ سچ ہے کہ آپ ہم میں نہیں رہے ۔ میں نے جب سے لکھنا شروع کیا اسی وقت سے مجھے انور محمود صاحب کی صحبت نصیب ہوئی ، ان سے پہلی ملاقات ہماری ویب رائیٹر کلب کے گورننگ باڈی اور عہدیداران کے انتخاب کے موقع پر فاران کلب میں ہوئی جہاں وہ سفاری سوٹ میں ملبوس میرے سامنے کی نشست پر موجود تھے جب گورننگ باڈی کے ممبر کے لیئے میرا نام پکارا گیا تو وہ مسکراتے ہوئے میری جانب متوجہ ہوئے میں جوں ہی ان کے قریب گیا تو بہت گرم جوشی سے انہوں نے اپنے گلے لگایا ، پہلی ملاقات پر جو الفاظ مجھے ادا کرنے تھے وہ انہوں نے مجھ سے پہلے ہی ادا کردیئے میرے پاس اب مزید الفاظ نہیں تھے جو میں ان کے شایان شان ادا کرتا بس اتنا ہی کہہ سکا سر اللہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے ۔ ان کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ان کے صاحبزادے نبیل زیادہ تر تقریبات میں ان کے ساتھ ہوا کرتے تھے ۔ انور محمود صاحب میرے لیئے نہ صرف ایک صحافتی استاد کا درجہ رکھتے تھے بلکہ ایک مخلص دوست کی طرح بھی تھے بہت بے تکلفی سے ملا کرتے تھے اکثر ہماری میسنجر پر بات ہوا کرتی تھی، لیکن جب بھی ان کا پیغام نمودار ہوتا تھا تو سلام کے بعد پہلا جملہ لکھا ہوتا تھا کہ کیا ہم اس وقت بات کرسکتے ہیں ، میں نے کئی دفعہ کہا کہ سر مجھے شرمندگی ہوتی ہے آپ بات کرنے سے قبل ایسا مت لکھا کریں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ انہوں سے ایسا نہ لکھا ہو ۔ کبھی میرے کہے کسی شعر پر کبھی میرے لکھے کالم یا فیس بک پوسٹ پر گفتگو کرتے تھے کبھی کہیں میری اصلاح کرتے تھے اور کبھی میرے شعر یا تحریر پر کوئی چٹکلہ بھی کہہ دیتے تھے ۔ دو ستمبر بروز ہفتہ عیدالاضحی کی صبح 05 بج کر 28 منٹ پر انہوں نے اپنی فیس بک وال پر ایک عید کارڈ پوسٹ کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارک باد پیش کی ۔ دن بھر قربانی کی مصروفیات رہیں شام میں مغرب کی نماز کے بعد میں فیس بک پر آیا تو دو نہایت معزز اور قابل احترام شخصیات کی پوسٹ میرے سامنے تھیں ایک پروفیسر ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی صاحب کی مکہ مکرمہ سے حج کی تکمیل کے بارے میں اور دوسری محترم سید انور محمود صاحب کی عید مبارک کی دونوں قابل احترام اساتذہ کو مبارک باد دی اور ساتھ ہی انور محمود صاحب کی پوسٹ پر رات 07 بج کر 57 منٹ پر ایک کمنٹ لکھا جو ان کی گذشتہ عیدالاضحی کی ایک شوخ سی پوسٹ کے بارے میں تھا جس کے جواب میں انور محمود صاحب نے رات 10 بج کر 16 منٹ مجھے لکھا کہ ” اس محبت کا بہت بہت شکریہ ” ابھی میں ان کا کمنٹ پڑھ ہی رہا تھا کہ میسنجر پر وہی پیغام آیا کہ کیا ہم اس وقت بات کرسکتے ہیں ۔ میرے جواب کے بعد ان کا اگلا پیغام تھا کہ ” یار تم بہت محبت کرنے والے انسان ہو لوگ مرنے کے بعد باتیں یاد کرتے ہیں تم میرے جیتے جی میری باتیں یاد رکھتے ہو ” پھر قربانی کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور ان کے اختتامی الفاظ یہ تھے کہ چلو میرے جوان پھر اب ملاقات ہوگی صمدانی صاحب کی حج سے واپسی پر ان شاء اللہ اور یہی ان کی زندگی کے میرے لیے آخری الفاظ بھی ثابت ہوئے۔ اسی رات 01 بج کر 31 منٹ پر جب دن اتوار اور تاریخ 03 ستمبر میں داخل ہوچکی تھی انہوں نے اپنی فیس بک وال پر ایک سو لفظوں کی کہانی بعنوان کوئز مقابلہ تحریر کرکے پوسٹ کی جو ان کی زندگی کی آخری پوسٹ ہے ۔اسی دن اتوار کی شام اچانک یہ دل دہلا دینے والی خبر سننے کو ملی کہ سید انور محمود صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ میری ان سے آخری بلا مشافہ ملاقات 19 اگست کی شام کریسنٹ اکیڈمی گلشن اقبال میں منعقدہ ہماری ویب رائیٹر کلب کی ایک تقریب میں ہوئی جونہی میں تقریب گاہ میں داخل ہوا تو بہت پر جوش انداز میں مجھے گلے لگایا اور ان سے اس دن ڈھیروں باتیں ہوئیں۔ سید انور محمود صاحب ایک اچھے کالم نگار ، استاد، محسن اور اچھے انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت اچھے اور شفیق باپ، ایک بہت خیال رکھنے والے شوہر اور بہت محبت کرنے والے دادا بھی تھے ان کی فیس بک پر موجود اکثر پوسٹ اپنی پیاری پوتی کے حوالے سے ہوتی تھیں جو محبت سے لبریز اور قابل رشک الفاظوں پر مشتمل ہیں ۔ گوکہ سید انور محمود صاحب اب ہم میں موجود نہیں اور ان کا قلم جو ہر روز کئی کڑوے سچ اگلتا تھا اب ہمیشہ کے لیئے خاموش ہوگیا لیکن وہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ہم شائید ان جیسا کبھی نہیں لکھ پائیں لیکن ان کے لکھے کو مشعل راہ بنا کر ان کے مشن کو جاری رکھیں گے ۔ اللہ انہیں اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کے لواحقین کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطاء فرمائے۔ آمین ۔ بشکریہ:۔ http://ibcurdu.com/news/52115
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: سید انور محمود
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں