اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انتخابات کی اہمیت ایم اے راجپوت اگر ہم آئین کو اہمیت دیتے اور ہر کام آئین کے مطابق کرتے تو آج ہمارے ملک کی یہ حالت نہ ہوتی۔ نہ ہی معیشت اتنی کمزور ہوتی اور نہ ہی کبھی کوئی سیاسی بحران جنم لیتا۔ گزشتہ دنوں موجودہ حالات پر ان کا ایک بیان دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشنز کو 8 فروری سے آگے لے جانا آئیں پاکستان کی مزید خلاف ورزی ہو گی۔پھر اس تاخیر کے ایک بہت بڑے نقصان کی طرف متوجہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ مارچ تک آدھے سینیٹرز کی مدت بھی مکمل ہو جائے گی اور اگر 8 فروری کو جنرل الیکشن نہیں ہوتے تو قومی و صوبائی اسمبلیوں کے علاوہ ہمارے ملک کے پاس سینٹ بھی نہیں رہے گا۔ یعنی ملک مکمل طور پر پارلیمان کے بغیر ہو جائے گا جس کا سیدھا اثر معیشت پر پڑے گا اور یوں ہمارا پیارا وطن ایک بہت بڑے بحران کا شکار ہو جائے گا۔ ایران میں بڑے بڑے تباہ کن زلزلے آئے لیکن انتخابات اپنے وقت پہ ہوئے۔ایران میں امریکی مداخلت اور دہشتگردی بھی انتخابات کو پیچھے نہ دھکیل سکی۔ایران کے اکثر شھروں میں سردیوں میں شدید برفباری ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود ووٹ دینے کیلئے لوگوں کی لمبی لمبی لائنیں لگی رہتی ہیں اور ایران کی کامیابی کا ایک راز بھی یہی آئین کی پاسداری ہے۔ آئین کے مطابق نگران حکومت 3 ماہ کیلئے آتی ہے اور انتخابات کرا کے چلی جاتی ہے لیکن یہ دو صوبائی نگران حکومتیں تقریبا 9 ماہ سے غیر آئینی ہو چکی ہیں ۔جو کام انھوں نے کرنا تھا وہ نہیں کیا۔ 8 فروری کی تاریخ عدلیہ نے دے رکھی ہے اور ساتھ یہ بھی کہہ رکھا ہے کہ اب اس دن الیکشن کے انعقاد کو عوام میں مشکوک نہیں بنانا۔لوگوں کو مایوس نہیں کرنا ۔مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہیں نہ آئین کی پاسداری کا خیال اور نہ ہی ملکی معیشت اور انتخابات نہ ہونے کی صورت میں ملکی سیاسی بحران کا خیال۔حالانکہ اگر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات اگر مقررہ وقت پر کرا دئیے جاتے تو شاید 9 مئی والے واقعات پیش نہ آتے۔ پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی سے ذاتی عناد کو ترجیح دی ملکی مفاد کو مد نظر نہ رکھا۔پی ٹی آئی کی فتح سے ڈرتی رہی آئین کی خلاف ورزی سے نہ ڈری۔ لہذا اگر تو عدلیہ کی طرف سے مقررہ تاریخ پر منصفانہ الیکشن کرا دئیے جاتے ہیں تو بہت اچھی بات ہوگی وگرنہ ہم محترم و معزز عدلیہ سے تقاضا کریں گے کہ ملک کی خاطر خود میدان میں اترے اور آئین توڑنے والوں ،آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور تاخیری حربے اپنانے والوں کے ساتھ آئین کے مطابق برتاو کرے اور جس طرح 9 مئی واقعات کے مجرمین کو سزا دی جا رہی انھیں بھی آئین کے مطابق سزا دے چونکہ یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

جناب سینیٹر رضا ربانی صاحب پی پی کے راہنما ہیں۔سینٹ کے چئرمین بھی رہ چکے ہیں۔پڑھے لکھے اور سنجیدہ بزرگ سیاسی لیڈر ہیں۔
اگر آپ غیر جانبداری سے کام لیں تو ربانی صاحب کی تائید دنیا کا ہر باشعور انسان کرے گا۔ ہمارا ہمسایہ اسلامی ملک ایران ہمیشہ اپنے آئین کے مطابق انتخابات کراتا ہے اور ایک دن بھی انتخابات میں تاخیر نہیں کی جاتی۔ایران عراق جنگ کے درمیان بھی ایران میں مقررہ تاریخ پر انتخابات ہوتے رہے۔
لیکن ہمارے ہاں ہمیشہ کسی نہ کسی بہانے سے یا تو اصلا آئیں توڑ دیا جاتا ہے اور یا پھر کھل کر آئین کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ بہت پیچھے نہ جائیں۔ پی ڈی ایم حکومت میں جب عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا تو پی ڈی ایم نے پہلے تو کہا آپ اسمبلیاں توڑ دیں ہم دوبارہ انتخابات کرا لیں گے لیکن جب اسمبلیاں توڑ دی گئیں تو پھر پی ڈی ایم حکومت نے نہ اپنے دعوے کو یاد رکھا اور نہ ہی آئین کا خیال رکھا ۔فقط شکست کے خوف کو بہانہ بنا کر الیکشن اتنے ملتوی کر دئیے گئے کہ پی ڈی ایم حکومت ختم ہو گئی لیکن ان دو صوبوں میں شکست کے خوف سے اس نے الیکشن نہ کرائے۔حتی عدلیہ نے 14 مئی 2023 کی تاریخ مقرر کردی لیکن پی ڈی ایم حکومت نے عدلیہ کا فیصلہ بھی پاوں تلے روند دیا۔اب سال ہونے والا ہے ان دونوں صوبوں میں غیر آئینی نگران حکومتیں قائم ہیں۔
اب چار ماہ ہو چکے پی ڈی ایم حکومت ختم ہو چکی مرکز اور باقی صوبوں میں بھی نگران حکومت آ چکی لیکن ان دو صوبوں میں پھر بھی الیکشن نہیں کرائے گئے یعنی نگران حکومت بھی پی ڈی ایم حکومت کے راستے پر چل رہی ہے آئین کو نہیں دیکھ رہی۔
اسی لئے جنرل الیکشن جو نومبر کی ابتدا میں ہو جانے چاہئے تھے وہ بھی نہیں کرائے گئے اور عدلیہ کو دوبارہ میدان میں اترنا پڑا۔
اب جو لوگ مختلف بہانوں سے الیکشن میں تاخیر کرانے والی باتیں کر رہے ہیں۔کبھی کہتے ہیں سردی میں لوگ نہیں نکلیں گے۔کبھی کہتے ہیں حالات نا امن ہیں۔کبھی کچھ اور کبھی کچھ۔
پی ڈی ایم ،نگران حکمران اور ان کے ساتھی یقین کر لیں ملک کو اس حالت تک پہچانے میں آپ کا بھی ہاتھ ہے ۔قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی نے استعفی دے دیا تو یا تو اس کا استعفی قبول نہ کیا جاتا یا الیکشن کرائے جاتے لیکن ہوا یہ کہ عین اس وقت جب پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں واپس آنے کا اعلان کر دیا تو نہایت ہی چالاکی سے پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کے استعفی قبول کر لئے لیکن پھر بھی آئین کے مطابق ان سیٹوں پر الیکشن نہیں کرائے۔اور یوں 16 ماہ تک ہماری قومی اسمبلی بھی ناقص ہی رکھی گئی۔
اب پاکستانی عوام کی واضح اکثریت آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور آئین توڑنے والوں کو اچھی طرح سے پہچان چکی ہے اور انھیں بھی اسی نگاہ سے دیکھتی ہے جس نگاہ سے جناح ہاوس جلانے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو ۔
افکار و نظریات: news, twitter, islamic, face
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں