اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نگران وزیراعظم بمقابلہ قائداعظم یہ زمانہ نظریاتی جنگوں کا ہے۔اب دوسروں کے نظریات تبدیل کر کے اپنے اپنے مقاصد حاصل کئے جاتے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صاحب نے بھی قائداعظم کے نظریات پر ہاتھ رکھا ہے۔ اُن کی بات کو عام آدمی کہاں سمجھے گا!۔ دراصل انہوں نے قائد اعظم کے نظریات سے اختلاف کرنے کو کفر نہ ہونے کی سند عطا کی ہے ۔ یہ بہت بڑا کام ہے اور ہمارے ہاں یہ کوئی نیا کام بھی نہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
پہلے کُفر یا اسلام کی تشخیص دینے کا یہی کام ہمارے ہاں کے مولوی اور مفتی حضرات کیا کرتے تھے۔ اتفاق تو ملاحظہ کیجئے کہ ماضی میں مفتی حضرات نےقائداعظم کو کافرِ اعظم کہہ کر یہی کام کیا لیکن وہ قائداعظم کو پاکستان بنانے سے نہ روک سکے۔ ساری قوم قائداعظم کے گِرد جمع ہوگئی اور پاکستان بن گیا۔ اب اِن دنوں میں قائدِاعظم کو کافرِ اعظم کہنے کا تو دشمن کو کوئی فائدہ نہیں لہذا اب لوگوں کے اذہان میں قائداعظم کے نظریات سے اختلاف کرنےکا بیج بویا جا رہا ہے۔ جب لوگ قائداعظم کے گِرد آج بھی جمع ہیں اور سارا پاکستان بابائے قوم کے نام پر متحد ہے تو پھر دشمن کیلئے ضروری ہے کہ وہ لوگوں کو قائدِ اعظم کے نظریات کے خلاف اُٹھنے کی ترغیب دے۔
جب ملک کا سب سے بڑا منصب دار یہ کہے کہ "قائداعظم کے نظریات سے اختلاف کُفر نہیں" تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ایک جملے کے پیچھے ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے۔ اس جملے کو عوامی بیانیہ بنانے کیلئے اگر مکمل منصوبہ بندی نہ کی گئی ہوتی تو ریاستی اکائیاں اپنی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے فوراً حرکت میں آجاتیں۔
آپ نے دیکھا کہ قائداعظم کے نظریات پر حملہ ہونے کے حوالے سے اُتنا ردِّ عمل بھی سامنے نہیں آیا جتنا گزشتہ دنوں میں کسی فوجی بنگلے پر حملے کے بعد دیکھنے کو ملا تھا۔ کسی نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔کسی طرف سے کوئی نوٹس، کوئی احتجاج یا کوئی اختلافی نوٹ تک سامنے نہیں آیا۔
گویا ریل اپنے سارے ڈبوّں سمیت اپنی پٹڑی پر آگے کی طرف دوڑ رہی ہے۔ آگے کیا ہے؟ آگے قومی وحدت کا خاتمہ اور اختلاف ہی اختلاف۔ لوگ قائداعظم کے نظریات سے اختلاف کریں گے تو تب ہی صوبوں میں علیحدگی کی تحریکیں بے لگام ہونگی۔ یعنی ہمارے پالیسی میکرز ایک مرتبہ پھر سانحہ بنگلہ دیش کی طرح کی ایک اور کارنامہ انجام دینے کے درپے ہیں۔ اب قائداعظم کے نظریات کے خلاف طبلِ جنگ بجا دیا گیا ہے۔ جلد ہی قلم ، تصویر، رنگ روشنی، آواز اور کیمرے کی دنیا کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔ پھر سے، اے مردِ مجاہد جاگ ذرا، اب وقت شہادت ہے آیا۔ اب سانحہ بنگلہ دیش کی مانند قائداعظم کے نظریات کے خلاف پاکستان میں ہی ایک مرتبہ پھر جہاد ہو گا۔ جو آدمی قائداعظم کی فلسطین پالیسی یا کشمیر پالیسی پر ڈٹنے کی بات کرے گا تو اُسے قتل یا اغوا کرنا بھی کوئی کفر نہیں ہو گا۔
ہمارے ہر دلعزیز وزیراعظم اور اعلی دانشور شخصیت انوار الحق کاکڑ صاحب پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ "اگر پاکستان کی پارلیمان اور تمام سیاسی جماعتیں اور انٹیلی جنس ایجنسیاں سوچ بچار کرکے قائداعظم کی رائے سے مختلف نتیجے پر پہنچتی ہیں تو یہ کفر کے زمرے میں نہیں آتاتاہم اس پر بحث ہو سکتی ہے کہ یہ ہونا چاہیے یا نہیں۔"
اب یہ واضح ہے کہ جو آدمی قائداعظم کی فلسطین پالیسی کے مطابق تقسیم فلسطین باالفاظِ دیگر دو ریاستی حل کی مخالفت کرے گا یا تقسیم کشمیر کی مخالفت کرے گا تو اُسے قتل کرنا یا اغوا کرنا بھی کوئی کفر نہیں ہو گا۔ تاہم اس پر بحث ہو تی رہے گی کہ یہ ہونا چاہیے یا نہیں۔
ممکن ہے کوئی یہ سوچے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان کی پارلیمان اور تمام سیاسی جماعتیں اور انٹیلی جنس ایجنسیاں بابائے قوم کے نظریات کے خلاف ایکا کر لیں!۔یہ امکان تو کسی عام آدمی نے نہیں بلکہ ہمارے نگران وزیراعظم نے ہمارے سامنے رکھا ہے۔ باقی تھوڑی سی اپنے ملک کی تاریخ اور مسلمانوں کی تاریخ کو بھی اسی امکان کے ساتھ جوڑ لیں۔ آپ کو خود سمجھ آ جائے گی کہ اب ہمیں اور ہماری آئندہ نسلوں کو کِن حالات کیلئے تیار رہنا چاہیے۔
اگر آپ کو سوچنے کی عادت ہے تو آج ہی یہ سوچ لیجئے کہ وہ وقت کیسا ہوگا کہ جب ہم قائداعظم کے نظریات کے خلاف اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے اور جس دن ہم بابائے قوم کے فرمودات کی مخالفت کر کے کشمیر کو تقسیم کر دیں گے۔ جس دِن ہم کشمیر کو تقسیم کریں گے وہ دِن ہر پاکستانی اور ہر کشمیری کیلئے کیسا ہوگا!؟؟؟ ذرا محسوس کیجئے!
یہ کوئی نئی بات نہیں کہ نگران وزیراعظم بمقابلہ قائداعظم کھڑے ہو گئے۔ ۱۹۴۷میں علامہ اقبال اور قائداعظم کے نظریات نے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دی تھی، ۱۹۷۱ میں ہم نے علامہ اقبالؒ اور قائداعظم ؒکے نظریات کی مخالفت کر کے خود شکست کھائی تھی۔۔۔ آج پھر ہمارے درمیان نظریات کی جنگ ہے۔۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ علامہ اقبال اور قائداعظم کے نظریات کی مخالفت کرنے والے کامیاب ہوتے ہیں یا قائداعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے نظریاتی وارث اور نظریاتی بیٹے فتح یاب ہوتے ہیں!!!
بقولِ اقبال:
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطن
اس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے
پیر مے خانہ یہ کہتا ہے کہ ایوان فرنگ
سُست بنیاد بھی ہے آئینہ دیوار بھی ہے
افکار و نظریات: news, twitter, islamic, face
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں