اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قائد یا کاکڑ قم المقدس میں اور جمعۃ المبارک کے دن اس طرح کے جلسے کا منعقد ہونا میرے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ آخر علم کی وادی میں پرورش پانے والے ہی قومی نظریات کو پامال ہونے سے بچا سکتے ہیں۔ اصل حیرت کی بات تو یہ ہے کہ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب اور اُن کے ہمنوا ساتھ ساتھ دو ریاستی حل کا طبل بھی بجا رہے ہیں۔ کوئی ردعمل سامنے نہیں آ رہا گویا سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ کوئی تو لوگوں کو یہ بتانے کی ذمہ داری اٹھائے کہ قائد کسے کہتے ہیں؟ نظریات کیا ہوتے ہیں؟ قائد کے نظریات سے اختلاف کا شوشہ چھوڑنے کے ثمرات کیا نکلیں گے؟ دو ریاستی حل کا مطلب کیا ہے؟ خود فلسطینیوں کا موقف کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ بشیر دولتی صاحب نے تاریخی اقتباسات اور قائد کے بیانات کی روشنی میں کہا کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ کشمیر کو فروخت کرنے کا پیش خیمہ ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

سید علی کمیل گردیزی
آج ۲۵ دسمبر ہے۔ یعنی قائد کا یومِ ولادت۔ آئیے کچھ دیر کیلئے اپنے ملک اور اپنی قوم کے بارے میں سوچتے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم قم نے گزشتہ دنوں قائد کے نظریات پر مجلسِ مذاکرہ کا انعقاد کرایا۔ ایسے مباحثے اندرون ملک اور بیرون ملک پاکستانیوں کے نظریاتی رُشد کیلئے ضروری ہیں۔ قصّہ کچھ یوں ہے کہ چودہ دسمبر ۲۰۲۳ کو قائداعظم کی رائے سے اختلاف 'کفر' نہیں ہے کا فتوی ٰ ہمارے نگران وزیراعظم صاحب نے دیا تھا۔ اس بیان پر ریاست کی طرف سے ردّعمل کے بجائے خاموشی نے ہر پاکستانی کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
ایسے ہی سوالات پر گفتگو کیلئے حوزہ علمیہ قم کی فاضل شخصیات مجلس وحدت المسلمین شعبه قم کے دفتر میں جمع ہوئی تھیں۔ ایم ڈبلیو ایم قم کے صدر حجتہ السلام سید شیدا حسین جعفری نے مجلسِ مذاکرہ میں بحث کیلئے تین نکات پیش کئے:
١۔دو ریاستی حل یعنی کوئی شخص کسی کے گھر پر قابض ہو جائے اور ثالث آ کر اس بات پر ذور دے کہ بھلائی اس میں ہے کہ یہ گھر مالک کو واپس کرنے کے بجائے دونوں فریقوں میں برابر مقدار میں تقسیم کر دیا جائے ۔ یہ ثالثی نہیں جانبداریاور منصفی نہیں ظلم ہے۔
٢۔ دوریاستی حل غاصب قوتوں کا ایک حربہ ہے جسے ہمارے ہاں قومی بیانیہ بنانے کیلئے کام شروع ہو چکا ہے
٣۔ قائداعظم کے نظریات سے انحراف ملک کا شیرازہ بکھیرنے کے مترادف ہے۔ خصوصاً ملک کے وزیراعظم کا ایسی باتیں کرنا اور ریاستی اداروں کا نوٹس نہ لینا قابلِ تشویش ہے
مجلسِ مذاکرہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کہ ایسے بیانات کا خمیازہ آگے چل کر ساری قوم اور پوری ریاست پاکستان کو بھگتنا ہوگا۔ اس موقع پر محترم منظوم ولایتی کی گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ قائداعظم کی شان میں گستاخی اور ان کے نظریات سے اختلاف کی سوچ وزیراعظم کی ذاتی سوچ تو ہو سکتی ہے لیکن پاکستانی قوم کی نہیں۔ جس قوم نے اپنے اسلامی عقیدہ کی بنیاد پر آزاد ملک لیا تھا وہ کیسے کسی مسلمان دشمن اور غاصب قوم کی اتحادی بن جائے۔محمد علی شریفی صاحب نے کہا کہ یہ سب اسرائیل کی کراہت و قباحت کو بتدریج کم کرنے کی چالیں ہیں۔محترم عادل علوی نے اس پر کچھ یوں روشنی ڈالی کہ
ہر قوم کے بانی کو اس کی قوم میں ایک خاص قدر و منزلت حاصل ہوتی ہے۔ اب پاکستان آزاد ہونے کے ٧٥ سال بعد کوئی شخص بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خلاف بیان دے۔ اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ وہ شخص پاکستان کی سالمیت کے خلاف بات کر رہا ہے۔
حجۃ الاسلام سکندر علی کے مطابق وزیراعظم صاحب نے اپنے وزن سے زیادہ بات کر دی ہے۔ یہ بیان کبھی ریاستی بیان نہیں ہوسکتا۔
مسئول آفس علی محمد رضوانی صاحب نے کہا کہ یہ ہمارے حکمرانوں کا قرآن مجید، مقامِ قائد اور قوموں کی زندگی میں نظریات کی اہمیت سے عدمِ آشنائی کا ثبوت ہے۔
آج ۲۵ دسمبر کو جہاں ساری قوم کو قائد کا یومِ ولادت مبارک ہو وہیں ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ کاکڑ صاحب کے نظریے مطابق پاکستان کو چلایا جائے تو ملکی صورتحال کس نہج پر جا پہنچے گی اور اگر قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات پر قوم گامزن رہے تو نتیجہ کیا ہوگا !؟
افکار و نظریات: news, twitter, islamic, face
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں