اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات علمی نقد کا ایک نمونہ محمد نقی خان کھوسہ کا اپنے استاد پر علمی نقد ہم اس مضمون میں اپنے استاد محترم کے اعتراضات پر نقد لکھ رہے ہیں۔ انہوں نے ایک آیت اللہ کی شخصیت کے بارے میں پہلے تو یہ کہا کہ نجفی صاحب ایک مؤثر، فعال، متحرک اور منفرد فرد تھے۔ انہوں نے عوام پسند کی جگہ خدا و اہل بیت ؑ پسند باتیں بتائیں، من گھڑت باتوں کی جگہ علمی کتابوں، فقہاء اور اہل بیت ؑ کی باتیں کہیں۔ باقی علما کے برعکس جرات دکھائی اور مصلحت کا شکار نہیں ہوئے۔ وہ مصلح اور عقیدتی دینی سرحدوں کے محافظ تھے۔ گالی گلوچ، دینے والے لشکروں کے مقابل استقامت سب علما کیلئے نمونہ تھی۔ اس کے بعد سید جواد نقوی نے آیت اللہ نجفی پر نقد کیا۔ تصوف کی مخالفت یا تکفیر؟ اُستاد محترم کا آیت اللہ پر پہلا اعتراض یہ تھا کہ نجفی صاحب نے کتابچہ تحفہ صوفیہ کی تقریظ میں امام خمینی کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج لکھا تھا۔ یہ تقریظ انٹرنیٹ پر موجود ہے اور اس میں تو ڈھکو صاحب نے امام خمینی اور انقلاب کی تعریف و حمایت میں اس صوفی ازم، جو صفوی دور سے شروع ہوا اور آج بھی ایران میں موجود ہے، کے خلاف امام خمینی کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے۔ (1) یہ اعتراض انتہائی کمزور ہے چونکہ علامہ محمد حسین صاحب نجفی کی کتابیں اور تقریریں امام خمینی اور انقلاب اسلامی کی حمایت اور تائید کے اظہار سے بھری پڑی ہیں۔ اسی طرح ڈھکو صاحب نے تو امام خمینی سے بھی بڑے فیلسوف و عارف ملا صدرا سے اختلاف کے باوجود ان کی تعریف میں اپنی کتاب احسن الفوائد کے صفحہ 47 پر لکھا کہ: 'ملا صدرا متقی، پرہیزگار، حکیم و فیلسوف تھے اور ان کی کتاب اسفار اربعہ حکما و فضلا سے خراج تحسین لے چکی ہے'۔ یاد رکھیں علمائے کرام دوسرے علما کی کبھی بھی نہ تو بالجملہ تائید کرتے ہیں اور نہ مخالفت، بلکہ بزرگانِ دین کی مختلف علوم یا شخصیات کے بارے میں نظر ہمیشہ فی الجملہ ہوتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نجفی صاحب، ابنِ عربی، ملا صدرا اور امام خمینی کے تصوف و عرفان کے بعض پہلوؤں سے اختلاف رکھتے تھے۔ بالکل اسی طرح جیسے حضرات آیات عظام و مراجع اسحاق فیاض (2)، صافی گلپایگانی (3)، مکارم شیرازی (4)، وحید خراسانی (5)، سیستانی (6)، شہید صدر اور سینکڑوں دیگر فقہا مختلف جہات سے بعض صوفیانہ فلسفی اور عرفانی مباحث کو درست نہیں مانتے۔ یہی اختلاف آرا عظیم جرمن فلسفی ہیگل کے ڈیالکٹیک اصول کے مطابق علم کی ترقی کا باعث بنتا ہے لیکن تکفیر والی بات قطعاً درست نہیں۔ امام خمینی کا مؤقف کیا تھا؟ امام خمینی نے تو آیت اللہ العظمیٰ سید محمد کاظم یزدی کی کتاب العروۃ الوثقی پر حاشیہ لگایا ہے۔ اس کے صفحہ 37 پر بصورت مشروط وہ صوفی جو وحدت الوجود کے قائل اور اس کے بعض لوازمات سے ملتزم ہوں، ان کی نجاست کا حکم لگایا گیا ہے: القائلین بوحدۃ الوجود من الصوفيّۃ إذا التزموا بأحکام الإسلام، فالأقوی عدم نجاستہم إلّا مع العلم بالتزامہم بلوازم ' وحدت الوجود کے قائل صوفیا اگر احکامِ اسلام کے پابند ہوں تو بہتر یہی ہے کہ ان کو نجس نہ سمجھا جائے، مگر یہ کہ ان کے اس کے لوازمات میں مبتلا ہو جانے کا علم ہو جائے'۔ لوازمات کی وضاحت کرتے ہوئے امام خمینی حاشیے میں لکھتے ہیں کہ: إن كانت مستلزمۃ لإنکار أحد الثلاثۃ (7) یعنی اگر وحدت الوجود کے قائل صوفی الوہیت، توحید یا رسالت میں سے کسی ایک کے منکر ہو جائیں تو نجس ہیں۔ صوفی بمقابلہ اخباری استاد محترم! اگر نجفی صاحب کا عرفاء کو صوفی کہنا غلط ہے تو جنابِ عالی کا ان کو اخباری کہنا کیسے ٹھیک ہے؟ مشترک معنوی الفاظ ہوں یا تشکیکی مراتب والی اصطلاحات، ان کے معنی مشخص کئے بغیر استعمال کرنا اور طعنہ زنی، عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں۔ پاکستان میں ایک گروپ ہے جو اپنے آپ کو اخباری کہتا ہے۔ جو مراجع عظام، تقلید، اجتہاد کے سخت مخالف ہیں۔ اب کیا ڈھکو صاحب ایسے اخباری ہیں؟ شیعہ علمی روایت میں اخباری وہ ہوتا ہے جو تقلید ابتدائی کیلئے مردہ فقہاء کی طرف رجوع جائز سمجھتا ہے۔ اب کیا نجفی صاحب ایسے اخباری تھے؟ فقہ میں اخباری وہ ہوتا ہے جو عقل و اجماع کو قبول نہیں کرتا اور ظاہر قرآن کی جگہ بھی اخبار محمد و آل محمد کو ترجیح دیتا ہے۔ جبکہ ڈھکو صاحب کی کتابوں میں احکام کے چار منابع قرآن، حدیث، عقل اور اجماع، سب کو قبول بھی کیا گیا ہے اور ان سے استناد بھی موجود ہے۔ اسی طرح اخباری قبح عقاب بلا بیان حق الطاعہ جیسے اصولوں کو قبول نہیں کرتا۔ آیت اللہ نجفی نے پاکستان ہو یا نجف، اصولِ فقہ کے حصول اور پھر نشر و اشاعت کے لیے شاگرد تیار کیے اور ان کے شاگردوں میں ابھی بھی علم اصول کے استاد موجود ہیں۔ اخباری، کتبِ اربعہ میں احادیث کی صحیح، حسن، موثق، ضعیف کی تقسیم پر زیادہ راضی نہیں ہوتے اور ضعیف ترین حدیث کو عقلی ادلہ پر ترجیح دیتے ہیں۔ جبکہ علامہ صاحب کی کتابیں عقلی ادلہ ہوں یا ظاہر قرآن سے دلائل، دونوں سے بھری پڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے غالی مخالفین اور عرفاء کے ضعیف احادیث سے استناد کو بھی رد کیا ہے۔ کیا آیت اللہ نجفی غلو پسند کرتے تھے؟ استاد محترم سید جواد نقوی نے اپنی گفتگو میں حضرت آیت اللہ محمد حسین نجفی مرحوم کے بارے میں ایک مغالطہ بھی استعمال کیا ہے۔ غالی اسے کہا جاتا ہے جو وہ ہے جو محمدؐ و آلِ محمدؑ کو اللہ کے ساتھ ملائے۔ استاد محترم سید جواد نقوی نے کہا کہ نجفی صاحب نے ساری زندگی غالیوں کا مقابلہ کیا۔ لیکن اپنی ذات میں غلو پسند کرتے تھے۔ یوں ان کو غلو پسندوں کی صف میں لا کھڑا کیا۔ یوں مغالطہ کل و جز کے ذریعے منفی پراپیگنڈا کیا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر نجفی صاحب کے کلپس موجود ہیں جہاں وہ لوگوں کو اپنی تعریف کرنے یا ہاتھ چومنے سے روکتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ معاشرے کا معتدل اور سلجھا ہوا طبقہ اکثریت کے باوجود اپنی عزت بچا کر خاموش بیٹھا ہے اور ہر طرف سیاسی مذہبی لحاظ سے افراطی ذہنیت والے افراد کا قبضہ ہے۔ ان سیاسی مذہبی گروپس نے ایسا نظام و افراد تیار کیے ہوئے ہیں کہ اگر کوئی ان کی پالیسیوں یا لیڈرز سے اختلاف کرے اس کی ایسی کی تیسی کر دیں گے۔ مفتی جعفر حسین بھی تصوف کے ناقد تھے ایک قابل توجہ نکتہ یہ بھی کہ استاد محترم نے جب حضرت آیت محمد حسین نجفی مرحوم کا نام لیا تو فقط کہا مولوی محمد حسین نجفی، جبکہ اگلے جمعہ پر جب مفتی جعفر حسین مرحوم پر گفتگو کی تو ان کو آیت اللہ کہا اور ساتھ میں دلیل بھی دی کہ انہوں نے نہج البلاغہ کا ترجمہ کیا ہے۔ اب جو نہج البلاغہ کا ترجمہ کرے وہ آیت اللہ اور جو قرآن پاک کی تفسیر لکھے، وسائل الشیعہ جیسی کتاب کا مترجم و شارح ہو اور جس کا کلام و فقہ و سیرت میں اپنا ذاتی قلمی کام ان سے کہیں زیادہ ہو وہ آیت اللہ نہیں؟ نَہْلے پَر دَہْلا یہ کہ مفتی جعفر حسین صاحب کا صوفیا و عرفان کے بارے میں مؤقف تو نجفی صاحب سے بھی زیادہ سخت تھا۔ (8) حوالہ جات: 1۔ مولانا نعمت علی سدھو، ”تحفہ صوفیہ“، طبع اول، صفحات 12 – 15، مکتبۃ الثقلین، فیصل آباد۔ بشکریہ: نیا دور
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

استادِ محترم علامہ سید جواد نقوی صاحب نے اپنے خطبۂ جمعہ میں آیت اللہ نجفی صاحب پر چند اعتراضات وارد کئے ہیں۔
https://ebnearabi.com/ur/97/
2۔ آیت اللہ اسحاق فیاض کی رائے
https://ebnearabi.com/ur/307/
3۔ آیت اللہ صافی گلپائگانی کی رائے
https://ebnearabi.com/ur/355/
4۔ آیت اللہ مکارم شیرازی کی رائے
https://ebnearabi.com/ur/535/
5۔ آیت اللہ وحید خراسانی کی رائے
https://ebnearabi.com/ur/230/
6۔ آیت اللہ سیستانی کی رائے
https://ebnearabi.com/ur/239/
7۔ امام خمینی، تعلیق بر عروةالوثقی، ص 37، باب نجاسات
https://lib.eshia.ir/11172/1/37
8۔ مفتی جعفر حسین، ’’ترجمہ نہج البلاغہ‘‘، خطبہ 207، صفحہ 503 تا 506، معراج کمپنی، لاہور، 2003ء۔
https://ebnearabi.com/ur/330/
https://urdu.nayadaur.tv/30-Dec-2023/25320
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں