اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تکریم شہداء کانفرنس۔۔۔ ہم بھی وہیں موجود تھے اب تک تکریم شہدا کانفرنس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ برادر سعید کاظم ، محترم محمد علی شریفی، رفیق انجم اور ایم اے راجپوت صاحب نے مختلف اور اہم زاویوں کا احاطہ کیا ہے۔کانفرنس کی اہمیت کے پیشِ نظر یقیناً مزید تحریریں ابھی راستے میں ہوں گی۔ بہر حال جیسے ہر پھول کی اپنی منفردخوشبو ہوتی ہے اسی طرح ہر قلمکار کی بھی اپنی ہی مہک ہوتی ہے۔ ہم بھی وہیں موجود تھے چنانچہ ہم نے جو دیکھا وہ بھی بیان کئے دیتے ہیں۔ کانفرنس کا آغاز برادر سید اقتدار شاہ نقوی صاحب نے اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت کلام الہی سے کیا۔بعد ازاں ہمارے دوست محمد رفیق انجم صاحب نے منقبت پڑھی پھر ترانہ شہادت کی سعادت برادر محترم سید مظہر مصطفوی نے حاصل کیا۔اس کے بعد ناظمِ کانفرنس کی دعوت پر برادر ذیشان حیدر جوادی نے بھی شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے "شہادت کو مکتب میں بدلنے کے خطوط" کے موضوع پر خطاب کے آغاز میں حاج قاسم سلیمانی کے مزار پر حالیہ شہید ہونے والے افراد کیلیے خصوصی فاتحہ خوانی کرائی اور ملت اسلامیہ کو تسلیت و تعزیت پیش کی۔ آپ نے کہا کہ شہید عارف حسین الحسینیؓ، شہید سید عباس موسوی،شیخ احمد یٰسین وغیرہ شہادت سے پہلے تک محض افراد تھے بعد میں مکتب میں بدل گئے۔ آپ نے پانچ خطوط ایسے بیان فرمائے کہ جن پر عمل کرنے سے شہادت اور افراد کو مکتب میں بدلا جاسکتا ہے۔ وہ پانچ خطوط شیخ الدقاق مدظلہ نے بالترتیب یوں بیان کیے: ١۔شہداء کی فکر کی ترویج و اشاعت
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

رپورٹ:منظوم ولایتی
آج چھ جنوری ہے۔ یہ دن ہمارے ملی شہید اور قومی ہیرو اعتزاز حسن کی شہادت کا ہے۔ چار جنوری کو قم المقدس میں ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے تکریم شہداء کانفرنس منعدق کی گئی۔ مجھے شہید اعتزاز حسن کے حوالے سے اس کانفرنس کا پیغام بہت یاد آ رہا ہے۔
تکریم شہداء کانفرنس کی جان تقریب کے مہمانِ خصوصی کا خطاب تھا۔ مدارس دینیہ بحرین کے مدیر حجة السلام والمسلمین علامہ شیخ الدقاق مدظلہ نے ' بطورِ مہمان خصوصی انتہائی اہم اور فکر انگیز گفتگو کی۔
٢۔برنامہ ریزی اور اسٹرِیٹجی کے ساتھ آگے بڑھنا
٣۔باصلاحیت اور اہل قیادتوں کو تلاش کرنا
۴۔مراکز اور موسّسات کی تعمیر و آباد کاری
۵۔قربانی دینے والے افراد کو آمادہ کرنا
اپنے خطاب کے آخر میں آپ نے کہا کہ کربلاء کے میدان میں یزید بن معاویہ نے امام حسین علیہ السلام کی فکر کو ختم کرنے کیلیے آپ پر ستم ڈھائے اور بعد میں آنے والے بنی امیہ اور بنی عباس کے خلفاء امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو شہادت اور قربانی و ایثار سے ہٹانے کیلیے اپنا پورا زور لگاتے رہے اور آج کے یزید امریکہ نے حاج قاسم سلیمانی کو شہیدا کرایا اور اُن کے عقیدت مندوں کو یعنی حاج قاسم سلیمانی کی قبر مبارک کے زائرین کو کرمان میں شہید کیا ، اس سے پتہ چلا کہ جہاں میں حسین ؑ والے بھی موجود ہیں اور یزید والے بھی۔
دشمن بھول گیا ہے کہ ہم کسی صورت شہادت اور استقامت کا راستہ نہیں چھوڑ سکتے۔ اِس کی زندہ مثالیں لبنان میں حزب اللہ، یمن میں انصار اللہ،عراق میں الحشد الشعبی ،فلسطین میں حماس اور دوسری انقلابی اور جہادی تنظینیں ہیں جو ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای مدظلہ کی رہبری میں عالمی اسکتبار کے خلاف مقاومت اور مزاحمت میں مصروف ہیں۔
آخر میں مجلس وحدت مسلمین قم کے سیکریٹری جنرل حجة الاسلام سید شیدا جعفری نے حضرت امام خمینیؓ کا شہداء سے متعلق پیغام پڑھا اور شہید سید ضیاء الدین رضوی رحمة اللہ علیہ کا ایک جملہ بیان فرمایا کہ ' آپ لوگ ابھی سے کوشش کریں کہ آئندہ کا رہبر بننا ہے'۔ اس کے بعد آپ نے تمام شرکاء کانفرنس کا شکریہ ادا کیا اور دعائے سلامتی امام زمانؑ سےیہ کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچی۔
یاد رہے کہ مذکورہ کانفرنس مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم المقدس اور تشکل فرہنگی شہید غلام محمد فخرین کے زیر انتظام شہید باقر النمر،شہید سید ضاء الدین رضوی، شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المھندس رحمة اللہ علیہم کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے منعقد ہوئی تھی۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں