اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آہ محسن ملت۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا تحریر: محمد حسن جمالی ہر ملت میں کچھ ایسی شخصیات پیدا ہوتی ہیں، جو اپنے خلوص، تقویٰ، دیانت، بصیرت اور انتھک جدوجہد کے بل بوتے پر کارہائے نمایاں سرانجام دینے میں کامیاب ہوتی ہیں۔ارض بلتستان سے تعلق رکھنے والے اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی، ہزاروں علماء و دانشمندوں کے برجستہ معلم و مربی، بلند پایہ مصنف، محسن ملت مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی نور اللہ مرقدہ الشریف کا شمار انہی تقدیر ساز شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ عبقری شحصیت کے مالک تھے۔ ان کے تبحر علمی، غیر معمولی مدیریتی صلاحیت، تحمل و بردباری اور متانت و سنجیدگی کی ایک دنیا معترف تھی۔ رب ذوالجلال کی جانب سے انھیں فراست و بصیرت کا وافر حصہ عطا ہوا تھا۔وہ ہر منصوبے کو بڑی حکمت عملی سے نافذ کرتے تھے اور ان میں سب کو ساتھ لیکر چلنے کی غیر معمولی خوبی پائی جاتی تھی۔ آپ کا تعلق اگرچہ بلتستان سے تھا، لیکن اس پسماندہ اور محدود خطے میں پیدا ہونا آپ کی فکری محدودیت کا باعث نہیں بنا۔ آپ مکتب اہلبیت (ع) کے پروردہ تھے اور جو بھی اس مکتب سے وابستہ ہوکر علمی رزق حاصل کرتا ہے اسے ذہنی محدودیت کے زندان سے نجات ملتی ہے۔ ایسے لوگ تعلیمی اور فلاحی کام کرنے کے لئے یہ ہرگز نہیں سوچتے کہ مجھے صرف اپنے خطے میں ہی کام کرنا چاہیئے۔ایسے افراد کی تو نظر دکھی انسانیت پر ہوتی ہے اور وہ بشریت کو صراط مستقیم پر گامزن رکھنے کے لئے کام کرتے ہیں۔ یہ حقیقت بھی مسلم ہے کہ علاقائی اور جغرافیائی حیثیت ایسے افراد کے سامنے بے معنی ہوکر رہ جاتی ہے۔ بلاشبہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنے عمل کے ذریعے یہ ثابت کر دکھایا کہ ان کا ہم و غم جغرافیائی، علاقائی اور لسانی محدودیت سے بالاتر ہوکر دین مبین اسلام اور مکتب اہلبیت کی ترویج و اشاعت ہے۔ یہ مرد مجاہد طویل عرصہ اسلام ناب محمدی کی ترویج کے لئے خدمات سرانجام دینے کے بعد علالت کے باعث 9 جنوری 2024ء بروز منگل اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔ ان کی وفات ایسا سانحہ ہے، جس کی سنگینی کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں۔ آپ کی وفات کی خبر جب نشر ہوئی تو عالم ِاسلام میں غم کی لہر دوڑ گئی اور سارا ماحول سوگوار ہوگیا۔ میڈیا خصوصاً سوشل میڈیا پر تعزیتی بیانات کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ یقیناً ایک عالم باعمل کا وجود پورے عالم کے لئے برکت و سعادت کا باعث ہوتا ہے، جب اس کا انتقال ہوتا ہے تو اس سے پورا عالم متاثر ہوتا ہے۔ ’’موت العالم موت العالم‘‘ ملت ِتشیع پاکستان کے لئے شیخ محسن علی نجفی کا وجود سایہ ٔرحمت تھا۔ آپ آفاقی فکر کا حامل ہونے کی وجہ سے اس نتیجے پر پہنچے کہ ملت تشیع پاکستان کے گونا گون مسائل اور طرح طرح کے درپیش مشکلات کی بنیادی وجہ علم کی قلت اور جہالت کی کثرت ہے۔ چنانچہ جب نجف اشرف سے آپ اپنے وطن واپس تشریف لائے تو آپ نے پاکستان کے معاشرے میں علم کا چراغ جلانے کا مصمم ارادہ کرلیا اور اہلبیت کے ہی مبارک نام سے پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں جامعہ اہلبیت کی بنیاد رکھی گئی۔ پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ اس علمی مرکز کے بعد اللہ تعالیٰ نے موصوف کو ایک ایک کرکے بہت سارے علمی ادارے قائم کرنے کی توفیق عنایت فرمائی۔ آپ نے آہستہ آہستہ بلتستان سے لیکر اسلام آباد اور پنجاب تک تعلیمی اداروں کا جال بچھایا۔ جن میں مدارس کے علاوہ اسوہ ایجوکیشن سسٹم، انٹر میڈیٹ کالجز، ٹیکنیکل کالجز، پیرا میڈیکل کالجز، سیکنڈری سکولز، مڈل سکولز، پرائمری سکولز، انٹرمیڈیٹ گرلز کالجز شامل ہیں۔ ان میں سب سے بڑا مایہ ناز تعلیمی ادارہ الکوثر ہے، چنانچہ آج جامعہ الکوثر ملت تشیع کا عظیم افتخار ہے۔ محسن ملت کے نمایاں کارناموں اور خدمات کے بارے میں بہت سارے قلمی احباب نے لکھا ہے اور آئندہ بھی آپ کی خدمات پر اہل قلم لکھتے رہیں گے۔ مختصر یہ ہے کہ فلاحی کاموں، تعلیمی اداروں اور تبلیغی تحریکوں کے لئے ان کا وجود خیر و برکت کا جلی عنوان تھا۔ آپ کو اتحاد، امن اور فلاحِ انسانیت کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا تھا اور بہبودِ انسانی کے لیے آپ کے علمی، فکری، اصلاحی اور سماجی اقدامات کا عام و خاص سبھی معترف تھے۔ میں یہاں بالعموم پاکستانی مسلمانوں و بالخصوص ملت تشیع کے پڑھے لکھے افراد سے فقط اتنی گزارش کروں گا کہ مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمت اللہ علیہ کی مایہ ناز تفسیر قرآن اور ترجمہ قرآن ضرور خرید کر استفاده کریں، کیونکہ اردو زبان میں ان کا ابھی تک کوئی نعم البدل نہیں، ان کی بڑی خوبی سلیس اور روان ہونا ہے۔ لہذا ان کے مطالعے کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں، تاکہ ہدایت کے نور سے آپ کے دل منور ہوتے رہیں۔ اس لئے کہ ہدایت کا حقیقی سرچشمہ اللہ کی عظیم کتاب قرآن کریم ہے۔ جو اس سے متمسک رہے، وہ ہدایت یافتہ ہوگا۔ شیخ محسن علی نجفی کو علم و دانش کی وسعت، تخلیقی صلاحیت، ابتکاری فکر اور آفاقی سوچ نے عظیم برجستہ شخصیت میں تبدیل کر دیا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
افکار و نظریات: google, daily, Voice, tv
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں