اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایران و پاکستان تنازعہ پاکستان کا بلوچستان عرصے سے بڑے دہشت گردوں کا قلعہ بنا ہوا ہے۔ اس قلعے میں وسیع پیمانے پردہشتگردوں کی تربیت ہوتی ہے۔ انہیں فنڈنگ امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ہوتی ہے۔ اس بات میں کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ یہ لوگ امریکہ واسرائیل کے آلہ کار ہیں ۔ یہ انہی کے اشارے سے ہی مختلف جگہوں پر کاروائیاں کرتے ہیں۔ جیش العدل نامی دہشتگر گروہ کا شمار ان خطرناک دہشتگردوں میں ہوتا ہے جن کا ٹھکانہ پاکستان کے بلوچستان میں ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ آل سعود نے ریال کے ذریعے پاکستانی حکمرانوں کو ایران کا مخالف بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ضیاءالحق کے دور میں پاکستان کی سرزمین پر سعود آل یہود نے تکفیری مدارس کا جال بچھایا،جن میں وسیع پیمانے پر دہشتگردوں کی تربیت ہوتی رہی۔ انہی مدارس سے فارغ ہونے والوں نے کھبی طالبان کے نام سے تو کھبی القاعدہ اور داعش کے نام سے کلمہ گو مسلمانوں کو گولیوں کا نشانہ بناتے رہے،دہشتگردی کی آگ میں بے گناہ پاکستانی شہریوں کو جلاتے رہے، لاتعداد مسلمان مرد، عورت، بچوں اور بوڑھوں کو بغیر جرم وخطا کے قتل عام کرتے رہے ـ اس بات میں شک نہیں ایران اور پاکستان کی دوستی پرانی ہے وہ ایک دوسرے کی بھلائی چاہتے ہیں جو بھی ان کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی باتیں کرے وہ ایران اور پاکستان دونوں کا دشمن ہے۔ آل سعود امریکہ واسرائیل کی ایما پر ایران کے خلاف پریپیگنڈہ کرنے والے جتنا بھی پریپیگنڈہ کریں انہیں اپنی ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ اور نتیجہ حاصل ہونے والا نہیں۔ایسے میں یہ سوال ہر ایک کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے کہ کیا ایران کا دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانا پاکستان پر حملہ ہے؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر: محمد حسن جمالی
یہ گروہ صرف پاکستان میں کاروائی نہیں کرتا ہے بلکہ پاکستان کا ہمسایہ ملک ایران میں بھی بم دھماکہ کرکے بے گناہ لوگوں کی زندگی کا چراغ گل کرنے میں مشہور ہے۔ اس گروہ نے ایران میں کئی بار دہشتگردی کی کاروائیاں کی ہیں۔ ایرانی حکام نے پاکستانی ذمہ دار اداروں کو بار بار تذکر دیا کہ آپ اپنی سرزمین پر موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو ختم کریں، مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی! جب ان کی کہیں پر کوئی شنوائی نہیں ہوئی تب وہ دہشتگردوں کے ٹھکانے پر میزائل داغنے پر مجبور ہوئے۔کیونکہ ہر ملک کا یہ مسلمہ حق ہے کہ وہ اپنی حفاظت کا مکمل انتظام کرے ۔
ایران کی اس کاروائی کو دہشتگردوں کے ماموں چچا خالہ بھائی ماں باپ کا درجہ رکھنے والے افراد پاکستانی میڈیا کے چینلز پر غلط رنگ دے کر مشتہر کررہے ہيں،جس کا ہدف پاکستانی قوم کو اپنے ہمسایہ ملک ایران سے بدظن کرنا ہے۔ ہماری قوم کو بیدار رہنا ہے۔ وہ لوگ جو میڈیا اور سوشل میڈیا پر حالیہ دہشتگردوں کے ٹھکانے پر ایران کی طرف سے ہونے والی کاروائی کو عثمان کا کرتہ بناکر واویلا کررہے ہیں وہ سچائی پر مبنی نہيں بلکہ پریپیگنڈہ ہے وہ عوام کو جھوٹ کا سہارا لیکر بے وقوف بنارہے ہیں، وہ خاص وعام کو فریب دے کر اپنے مفادات حاصل کررہے ہیں ـ
ہمسایہ ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات کا اس کاروائی سے کیا تعلق؟ ان کے درمیان دیرینہ دوستی کا رشتہ قائم ہے اور رہے گا۔ان کی شخصیات کی ہمیشہ کوشش یہ رہی ہے کہ آپس میں کوئی کدورت اور دشمنی پیدا ہی نہ ہو۔ ہر دور میں ان دو ملکوں کی خواہش یہ رہی ہے کہ وہ ہمیشہ ایک دوسرے کے تحفظ کا مکمل خیال رکھیں، ایک دوسرے کی خوشی اور غمی میں شریک ہوجائیں ،ایک دوسرے کے دکھ درد کا احساس کریں۔البتہ اس حوالے سے حکمرانوں سے کمی کسری اور کوتاہیاں بھی ہوتی رہی ہیں۔ اسلامی خطوط پر تربیت کے فقدان کے سبب پاکستانی حکمرانوں کی اکثریت استعماری قوتوں کے اشارے پر ناچنے میں اپنی عافیت تلاش کرتی رہی جس سے ہمسایہ ملک ایران کی دوستی پر منفی اثر پڑتا رہا ہے ـ
امریکہ اور اسرائیل نے سعودی عرب کو اپنے مفادات کامحافظ بنایا اور اس کے ذریعے پاکستان اور ایران کے تعلقاب خراب کروانے کی بھرپور کوششیں کرتے رہے۔ سعودی عرب ہی کا کندھا استعمال کرتے ہوئے شام ،عراق اور یمن میں امریکہ نے مسلمانوں پر جنگ مسلط کی ،ان کی جان مال اور ناموس کی عزت سے کھیلا، انہیں قتل عام کروایا، ہدف فقط یہ تھا کہ ایران کے اطرافی ممالک میں خوف ودہشت پھیلا کر ایران کو ڈرایا جائے۔ امریکہ نے سوریہ میں داعشی درندوں کو چھوڑ کر انسانیت کے خلاف ہر ممکنہ کام کروایا،سعودی عرب کے مولویوں اور مفتیوں کی زبان سے جہاد النکاح کے فتوے نکلوائے ،جس کے نتیجے میں بے شمار بنت حوا کی عزتیں خاک میں ملوائیں!
پاکستان میں شدت پسند طالبان اور داعش کے ہاتھوں ۸۰ہزار سے زیادہ بے گناہ پاکستانی مارے گئے ۔ تکفیری اور سلفی گروہ کی تبلیغات سے متاثر ہوکر مقدس مقامات مساجد اور امام بارگاہوں میں خودکش حملہ کرکے بہت سارے جوان اور نوجوانوں نے اپنی زندگی کا چراغ گل کرنے کے ساتھ بے شمار مسلمانوں کو نماز اور عزاداری جیسی عظیم عبادات کی حالت میں ابدی نیند سلادیا گیا۔
پاکستان کی سرزمین پر اس ناسور ٹولے کی دہشتگردی میں سب سے ذیادہ پاراچنار، ڈیرہ اسماعیل خان اور کوئٹہ کے ہزارہ مؤمنین شھید ہوئے ہیں ـ تکفیری گروہ نے بلوچستان میں ایران جانے والے زائرین کی بسوں کو راستے میں روک کر ان کے شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے گولیوں سے بھون دیا گیا ہے۔ بلوچستان راستے میں زائرین کے ساتھ ہونے والا دردناک واقعہ گلگت بلتستان کے بے گناہ مومن مسافرین کے ساتھ بھی پیش آیا ـ تین اپریل 2012ء کو چلاس کے مقام پر اسکردو جانے والی بسوں کو اسلحہ بردار دہشتگردوں نے دن دیہاڑے روک کر مسافروں کے شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر ایک درجن کے قریب شیعہ مسافروں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا۔
اس دوران دہشتگردوں کے سہولتکاروں کا جم غفیر بھی پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ آور ہوا، اس کے علاوہ انہی درندوں نے بہت سوں کو شہروں سے اٹھاکر لاپتہ کیا اور آج تک یہ سلسلہ جاری ہے ـ کراچی اور پاکستان کے دوسرے شہروں سے آج بھی تکفیری ٹولے غریب لوگوں کو اغوا کرکے لاپتہ کررہے ہیں ـ یہ ایسے شرمناک المیے ہیں جس کی وجہ سے پوری دنیا میں مسلمان اور دین اسلام بدنام ہونے کے علاوہ یہ پاکستان کی ساکھ گرانے کا باعث بھی بن رہے ہیں ـ
افکار و نظریات: google, print, voice, nation
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں