اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بلوچستان۔۔۔ ہمارے غیر پروفیشنل رویّوں کا عوام پر اثر ویسے عام پاکستانیوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ 16 جنوری 2024ء کو جس وقت بلوچستان میں جیش العدل کے ٹھکانے نشانہ بنے عین اُس وقت بلوچستان کے باسیوں کا،پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا جاری تھا۔ یہ بھی ریکارڈ میں رہے کہ اسی بلوچستان کے تفتان بارڈر پر بےچارے تھکے ہارے مسافروں کو ذلیل کرنے کیلئے تو ہماری سرکار نے ایک صوفی صاحب اور ان کے ہمنواوں کو کئی سال سے بٹھا رکھا ہے، یہ سرکاری اہلکار پاکستانی مسافروں کو جی بھر کر رسو اکرتے ہیں۔سچ ہے کہ ہمارا سارا زور اپنے ہی غریب اور بے چارے مفلس عوام پر چلتا ہے۔ ایران نے پاکستان کے اندر آکر کاروائی کر دی اور ہمارے اداروں کا بیانیہ یہ ہے کہ ہمیں اس کارروائی کا علم نہیں تھا۔ جس ملک کی سیکورٹی اتنی سخت ہے کہ سیاستدانوں کے ٹیلی فون تک ریکارڈ ہوتے ہیں، اس میں سائبر کرائمز اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔ سٹیزن پورٹل کی حقیقت ایک جھنجنے یا لولی پاپ سے زیادہ نہیں۔ فیک آئی ڈیز کے ذریعے اور طرح طرح کے سائبر ہتھکنڈوں سے جگہ جگہ عام شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے لیکن متعلقہ ادارے لاعلم ہیں۔ سٹیزن پورٹل کو بھی پتہ ہے کہ تفتان بارڈر پر موجود صوفی صاحب ایک معصوم صفت آدمی ہیں اور شکایات لگانے والے مسافر خواہ مخواہ بکواس کر رہے ہیں۔ کسی نے سچ کہا تھا کہ بھینسیں ، بھینسوں کی بہنیں ہوتی ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا تو ختم ہو گیا لیکن کیا بحثیت قوم اسلام آباد میں آنے والے اپنے بلوچ مہمانوں کو ہم مطمئن کر سکے ؟ کیا ہم انہیں یہ اطمینان دلا سکے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور آپ کے مسائل صرف آپ کے مسائل نہیں بلکہ یہ ساری ریاست کے مسائل ہیں، اور ریاست مسائل کو حل کرنے میں آپ کے ساتھ ہے؟ گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان کی شاہراوں خصوصاً تفتان اور ریمدان بارڈر پر جو کچھ ہو رہا ہے ، وہ قیامت تک ہمارے سیکورٹی اداروں کے علم میں نہیں آ سکتا۔ ویسے بھی ملکی بارڈروں پر سول شہریوں کے ساتھ بداخلاقی کوئی جرم ہی نہیں۔ بارڈر تو بارڈرہیں ملک کے اندر جو آئے روز گلگت و بلتستان کے مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن کبھی ہمارے اداروں نے یہ نہیں کہا ہے کہ قاتلوں کے ٹھکانوں اور مدارس و مسلک کا ہمیں علم ہے۔ اسی طرح پارہ چنار میں کتنے ہی برس سے مقامی سول لوگوں کا ہولوکاسٹ جاری ہے، اس حوالے سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور مذہب کا ملکی اداروں کو کچھ پتہ نہیں۔ تفتان بارڈر پر ایک صوفی صاحب نے انت مچائی ہوئی ہے لیکن لمبے ہاتھوں کو کچھ علم نہیں کہ ان ہاتھوں کے نیچے کیا ہو رہا ہے؟ ماورائے عدالت لوگ لاپتہ اوراغوا۔۔۔ہم لا علم ہیں، سائبر کرائم کی بھرمار۔۔۔ہم لا علم ہیں، سانحہ ساہیوال ۔۔۔لاعلمی کی وجہ سے ہوا، سٹریٹ کرائم۔۔۔ہم لاعلم ہیں، ٹارگٹ کلنگ۔۔۔ ہم لاعلم ہیں،تفتان و ریمدان بارڈر پر انسانی حقوق کی بدترین پامالی ۔۔۔ ہم لاعلم ہیں،پارہ چنار میں سویلین کا ہولو کاسٹ ۔۔۔ ہم لاعلم ہیں، گلگت و بلتستان کے راستے میں مسافروں کا قتلِ عام ۔۔۔ہم لا علم ہیں، پورے ملک میں انسان کش کالعدم تنظیموں کی کارروائیاں اور شدت پسندی کو فروغ دینے والے مدرسوں کی موجودگی ۔۔۔ ہم لاعلم ہیں، ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے لے کر انسانی اسمگلنگ تک سب کچھ۔۔۔ لیکن ہم لاعلم ہیں، ۔۔۔یہ لاعلمی ہر پاکستانی کے دکھ، غم، اور پریشانی کی اصل وجہ ہے۔ آخر کب تک لوگ یہی سُنتے رہیں گے کہ ہمیں تو علم نہیں اور ہم تو لا علم ہیں۔ کاش عوام کی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کو یہ بات سمجھ آ جائے کہ اسلام آباد سے بلوچ عوام کی مایوسی سے مسائل بڑھیں گے اور جس طرح تفتان بارڈر پر عوام کو اذیت دینا، ذہنی ٹارچر کرنا اور ذلیل کرنا ایک غیر پروفیشنل رویہ ہے اُسی طرح ایسے رویّوں کے خلاف ایکشن نہ لینا بھی ایک غیر پروفیشنل برتاوہے۔ ہمارے غیر پروفیشنل رویّوں کے حق میں جتنے بھی دلائل لائے جائیں،ان سے عوام کو احساسِ تحفظ نہیں دلایا جا سکتا۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم برے نہیں ہیں، ہمارے رویّے بُرےہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

✍️۔۔۔۔۔۔۔ نذر حافی
"مجھے نہیں پتہ" یا مجھے علم نہیں یہ کہہ کر اپنی ذِمَّہ داریوں سے جان چھڑوانا یہ کوئی پروفیشنل رویہ نہیں۔بلوچستان میں جیش العدل کے ٹھکانوں پر ایرانی حملے نے ایک مرتبہ پھر سارے پاکستانیوں کو متحد کر دیا ہے۔پاکستان میں ضرورت اس امر کی ہے کہ سرکاری اداروں کی طرف سے اپنی ذمہ داریوں کو قبول کیا جائے اور انہیں نبھایا جائے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ۲۲ دسمبر ۲۰۲۳ کو اسلام آباد میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دیا اور ۲۳جنوری ۲۰۲۴ کو دھرنے کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ نے اس پیغام کے ساتھ دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کیا کہ یہاں سے جو نفرت کا پیغام دیا گیا، وہ پیغام ہم بلوچستان لے کر جائیں گے، ہم یہاں سے نفرت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں، ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب کچھ یاد رکھا جائے گا۔ ۔۔ ہم ریاست کے خلاف نہیں، ریاست ہمارے خلاف ہے۔۔۔
گزشتہ سالوں میں دہشت گردوں نے پاکستان میں اسّی ہزار نہتّے انسان مار دئیے لیکن ہمارے ملکی اداروں کا بیانیہ یہی ہے کہ ہمیں دہشت گردوں کے ٹھکانوں، مدارس اور مسلک کا علم نہیں۔اسامہ بن لادن پاکستان میں قتل ہوا لیکن ہمارے سیکورٹی اداروں کا بیانیہ یہی رہا کہ ہم پاکستان میں اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لا علم تھے۔.jpg)
.png)
سونے پر سہاگہ یہ ہے کہ ایران کی جانب سے واضح اور مطلوبہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغنےکے بعد پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے تہران سے کہا کہ وہ اسلام آباد کو پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں اور نقل و حرکت کے بارے میں ہمیں معلومات فراہم کرے۔ یعنی ہم تو لاعلم ہیں آپ بتائیں۔.jpg)
جب عوام کی سلامتی کے ذمہ دار ہی یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم لاعلم ہیں تو پھر عوام کی مایوسی اور ناامیدی حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ ہم لاعلم ہیں کا دوسرا مطلب یہ نکلتا ہے کہ ہم بے بس ہیں، اور ہم کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔
جب ملکی ادارے یہ کہہ دیں تو پھر عوام کی چیخیں کس نے سُننی ہیں؟ ملک میں انواع و اقسام کی اسمگلنگ، لینڈ مافیاز اور جعلسازی و کرپشن کو کس نے روکنا ہے؟ سائبر کرائم کے سیلاب پر کس نے قابو پانا ہے اور ملکی بارڈروں پر عوام کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز اور غیر انسانی سلوک کو کس نے روکنا ہے؟
بالاخر مسافروں کو تفتان بارڈر سے کب یہ اطلاع ملے گی کہ عوام کی توہین کرنے والے اہلکار اب سرکاری اداروں کے علم میں آگئے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ؟.jpg)
افکار و نظریات: Professional, behavior, applications, people
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں