اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات 🎓 علامہ اقبال کا افلاطون پر نقد ملاصدرا کی فکر کا جائزہ لیتے ہوئے صوفیوں کے گُرو افلاطون پر علامہ اقبال کی تنقید کو پڑھ لینا دلچسپی سے خالی نہ ہو گا۔ ملا صدرا کا اصالتِ وجود کا تصور افلاطون کے اصالتِ اعیان کا ہی تسلسل ہے، جو کہ چھپا ہوا سفسطہ ہے۔ اقبال اسرارِ خودی میں افلاطون پر کڑی گرفت کرتے ہیں۔ جسٹس شیخ عبدالرحمٰن نے ترجمانِ اسرار کے عنوان سے اسرارِ خودی کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ یہاں اقبال کے فارسی اشعار ان کے منظوم اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کئے جا رہے ہیں۔ 🏵 علامہ اقبال کے اشعار 🟥 در معنی اینکہ افلاطونِ یونانی کہ تصوف و ادبیاتِ اقوامِ اسلامیہ از افکار او اثر عظیم پذیرفتہ بر مسلکِ گوسفندی رفتہ است و از تخیلاتِ او احتراز واجب است 🟩 ترجمہ: 🌺 راہبِ دیرینہ افلاطون حکیم 🍀 ترجمہ: 🌺 رخش او در ظلمت معقول گم 🍀 ترجمہ: 🌺 آنچنان افسون نامحسوس خورد 🍀 ترجمہ: 🌺 گفت سر زندگی در مردن است 🍀 ترجمہ: 🌺 بر تخیلہای ما فرمان رواست 🍀 ترجمہ: 🌺 گوسفندی در لباس آدم است 🍀 ترجمہ: 🌺 عقل خود را بر سر گردون رساند 🍀 ترجمہ: 🌺 کار او تحلیل اجزای حیات 🍀 ترجمہ: 🌺 فکرِ افلاطون زیان را سود گفت 🍀 ترجمہ: 🌺 فطرتش خوابید و خوابی آفرید 🍀 ترجمہ: 🌺 بسکہ از ذوق عمل محروم بود 🍀 ترجمہ: 🌺 منکر ہنگامہ ی موجود گشت 🍀 ترجمہ: 🌺 زندہ جان را عالم امکان خوش است 🍀 ترجمہ: 🌺 آہوش بی بہرہ از لطف خرام 🍀 ترجمہ: 🌺 شبنمش از طاقت رم بی نصیب 🍀 ترجمہ: 🌺 ذوق روئیدن ندارد دانہ اش 🍀 ترجمہ: 🌺 راہب ما چارہ غیر از رم نداشت 🍀 ترجمہ: 🌺 دل بسوز شعلہ ی افسردہ بست 🍀 ترجمہ: 🌺 از نشیمن سوی گردون پر گشود 🍀 ترجمہ: 🌺 در خم گردون خیال او گم است 🍀 ترجمہ: 🌺 قومہا از سکر او مسموم گشت 🍀 ترجمہ: 📝 علامہ اقبال کا حاشیہ ”منکر ہنگامہ ی موجود گشت“ پر حاشیہ لگاتے ہوئے اقبال لکھتے ہیں: 🔅 ”اس شعر میں افلاطون کے مشہور مسئلۂ اعیان کی طرف اشارہ ہے، جس پر ارسطو نے نہایت عمدہ تنقید کی ہے۔ افسوس ہے کہ اس مسئلے کی توضیح اس جگہ نا ممکن ہے۔ فارابی نے الجمع بین الرائین میں ارسطو اور افلاطون کو ہم خیال ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جو میرے نزدیک ناکام رہی ہے۔ ملا ہادی سبزواری نے، جو حال کے ایرانی حکماء میں سے ہیں، اپنی کتاب اسرارالحکم میں زیادہ تر افلاطون کا تتبع کیا ہے۔ عربی اور فارسی جاننےوالے ناظرین ان کتب کی طرف توجہ کریں۔ انگریزی والوں کو فلسفۂ مغرب کی کسی انگریزی تاریخ سے ان مسائل کی حقیقت مختصر طور پر معلوم ہو جائیگی۔“ 🔸️ ملا صدرا اور افلاطون کا دفاع ملا صدرا نے اپنی کتاب اسفار اربعہ میں متعدد مقامات پر افلاطون کا ذکر کیا ہے۔ جہاں ارسطو نےافلاطون پر تنقید کی وہاں ملا صدرا افلاطون کی حمایت کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر اصالتِ اعیان کے مسئلے پر فلوطین کی کتاب اثولوجیا سے افلاطون کا دفاع کرتے ہیں: و إما لشوب حبہ للرئاسۃ اللازم عن معاشرۃ الخلق و خلطہ الملوک و السلاطین و إلا فکتابہ المعروف بأثولوجیا یشہد بأن مذہبہ وافق مذہب أستادہ فی باب وجود المثل العقلیۃ للأنواع و الصور المجردۃ النوریۃ القائمۃ بذواتہا فی عالم الابداع. (اسفار اربعہ، جلد 2، صفحہ 64، بیروت۔) ⏪️ ترجمہ: ”ارسطو اس مسلک کی تردید محض حبِ جاہ کی بنیاد پر کرتا تھا۔ اور عام لوگوں سے میل جول رکھنے، بادشاہوں اور سلاطین کی صحبتوں میں آنے جانے کے یہ لازمی نتائج ہیں۔ ورنہ ارسطو کی کتاب اثولوجیا کے دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا مذہب بھی اس باب میں وہی تھا جو اس کے استاد کا تھا۔ وہ بھی انواع کے لیے مثلِ عقلیہ اور ایسی مجرد نوری صورتوں کا قائل تھا، جن کا قیام بذاتِ خود عالم ِابداع میں ہے۔“ (فلسفۂ ملا صدرا، ترجمہ اسفار اربعہ، صفحہ 341، حق پبلیکیشنز، لاہور، 2018ء۔) 🐏 عقل پر تقدس کے پردے 🔹️ ملا ہادی سبزواری بھی ارسطو کے مخالف تھے۔ لیکن وہ ملا صدرا کی اس عبارت کو ارسطو کی شان میں گستاخی سمجھتے ہیں اور حاشیے میں غلو پر مبنی فضائل لکھتے ہوئے اسے نبی قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حبِ جاہ وغیرہ ارسطو سے بعید ہیں: ہذا بعید عن ساحۃ المعلم الأول الذی أنوار العلوم الحقیقیۃ منتشرۃ فی العالم بہ و بأمثالہ من العلماء باللہ و الحکماء الأفاضل و بکدہم و بجہدہم و قد ورد فیہ أنہ کان نبیا جہلہ أہل زمانہ و الذی خالطہ من الملوک کأسکندر کان من الملوک الأفاضل أولی الرئاستین. ( اسفار اربعہ، جلد 2، صفحہ 64، بیروت۔) ❌️ جہاں تک نبوت کا تعلق ہے تو فلوطین، جس کی کتاب اثولوجیا کو یہ ارسطو کی کتاب سمجھتے تھے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دو سو سال بعد مصر میں پیدا ہوا اور ان پر ایمان نہیں لایا تھا۔ یہ زمانۂ فترت کا فرد ہے، اسے کس بنیاد پر نبی کہا جا سکتا ہے؟❗️ ⚠️ مسلم فلاسفہ کے ہاں متقدمین کو نبی اور متاخرین کو امام بنانے کی روایت درست نہیں۔ یہ اندھی عقیدت ہے جو عقل کو ناکارہ بنا دیتی ہے۔ یہی بیماری یونانیوں کی تقلیدِ محض کا سبب بنی اور مسلمان فلسفی جدید علوم کو نہ اپنا سکے۔ 🤦🏽♂️ مسلم معاشروں میں ایسے توہمات کے مارے افراد کو معقولات کا ماہر کہنا بجائے خود ایک المیہ ہے۔ چنانچہ کئی صدیوں سے مسلم معاشروں میں اَن پڑھ لوگوں میں عقلِ سلیم (common•sense) نام نہاد علمائے معقول سے زیادہ ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

✍️ حمزہ ابراہیم
اس بات کی وضاحت کہ یونانی مفکر افلاطون، جس کے افکار کا تصوف اور مسلم ادب پر گہرا اثر پڑا ہے، بھیڑ بکریوں کے مسلک پر تھا اور اس کے خیالات سے بچنا ضروری ہے۔
از گروہ گوسفندان قدیم
وہ افلاطون، وہ دیرینہ راہب، فلسفی پہلا
ہے دنیا کے پرانے گوسفندوں میں شمار اس کا
در کہستان وجود افکنده سم
ہوا رہوار اسکا فلسفہ کی ظلمتوں میں گم
نہ کوہستانِ ہستی میں جمے اس کے کہیں پر سُم
اعتبار از دست و چشم و گوش برد
کیا یوں سر پہ نامحسوس کا جادو سوار اس نے
کہ چھینا ہاتھ، کان اور آنکھ سے سب اعتبار اس نے
شمع را صد جلوہ از افسردن است
کہا اس نے کہ رازِ زندگی مرنے میں پنہاں ہے
جو گُل ہو شمع، حاصل اس کو سو جلووں کا ساماں ہے
جام او خواب آور و گیتی رباست
تخیل پر ہمارے حکمراں ہے آب و تاب اس کی
سلا کر دور کر دیتی ہے دنیا سے شراب اس کی
حکم او بر جان صوفی محکم است
نہیں تھا آدمی کے بھیس میں اک بھیڑ سے بڑھ کر
مسلط ہیں مگر افکار اس کے قلبِ صوفی پر
عالم اسباب را افسانہ خواند
لگا کر عقل کے پر وہ فلک پر اڑتا رہتا تھا
مگر اس عالمِ اسباب کو افسانہ کہتا تھا
قطع شاخ سرو رعنای حیات
تباہی اسکی حکمت سے ہوئی ہستی کے اجزاء کی
قلم کی شاخ اس نے زندگی کے سروِ رعنا کی
حکمت او بود را نابود گفت
دکھایا فکر نے اس کی زیاں کو سود کی صورت
دی اس کے فلسفہ نے بود کو نابود کی صورت
چشم ہوش او سرابی آفرید
ہوئی خوابیدہ فطرت اس کی، خواب اک ہو گیا پیدا
جو کھولی چشم ہوش اس نے، سراب اک ہو گیا پیدا
جان او وارفتہ ی معدوم بود
رہی نا آشنا ذوقِ عمل سے اس کی کجرائی
بنا وہ بے حقیقت شے کا جان و دل سے شیدائی
خالق اعیان نامشہود گشت
بتایا واہمہ تخئیل کا موجود کو اس نے
حقیقت بخش دی اعیانِ نامشہود کو اس نے
مردہ دل را عالم اعیان خوش است
جو زندہ دل ہیں، ان کو عالمِ امکان ہی اچھا ہے
جو مردہ دل ہیں ان کو عالم اعیان ہی اچھا ہے
لذت رفتار بر کبکش حرام
خرامِ ناز کی اس کے غزالوں میں نہیں قدرت
حرام اس کے چکوروں پر ہوئی رفتار کی لذت
طایرش را سینہ از دم بی نصیب
کہیں ہے رم کی طاقت اسکی شبنم کے نصیبے میں
وہ طائر اس کا ہے، باقی نہیں دم جس کے سینے میں
از طپیدن بی خبر پروانہ اش
جسے کچھ ذوق اگنے کا نہیں وہ دانہ ہے اس کا
تڑپنے کے مزے سے بےخبر پروانہ ہے اس کا
طاقت غوغای این عالم نداشت
جہاں کے شور و غوغا سے سراسیمہ ہوا ایسا
سواۓ بھاگ جانے کے نہ اس راہب کو کچھ سوجھا
نقش آن دنیای افیون خوردہ بست
ہوا افسردہ شعلے سے حرارت کا تمنائی
اسے افیون کی پروردہ اک دنیا پسند آئی
باز سوی آشیان نامد فرود
نشیمن سے اڑا بے باک ہو کر آسمان تک وہ
مگر پھر لوٹ کر آیا نہ ہرگز آشیاں تک وہ
من ندانم درد یا خشت خم است
خمِ گردوں میں جا کر ہو گیا فکر اس کا آخر گم
نہیں معلوم کیا کہئے، وہ تلچھٹ ہے کہ خشتِ خم
خفت و از ذوق عمل محروم گشت
ہوئیں مسموم اس کی فکر سے اقوام عالم کی
عمل کا ذوق کھو بیٹھیں، ہوئیں نیندوں کی وہ ماتی!
افکار و نظریات: Philosophy, Criticism, Plato
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں