اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عوامی ووٹ اور سیاسی بھونچال پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ شیعہ سنی چکروں سے اوپر اٹھیں اور جو لوگ آپس میں الجھانا چاہتے ہیں ایسوں سے دوری اختیار کریں تاکہ ایک قوم بن کر ملک کو آگے لے کر جایا جاسکے۔ بعض لوگوں کے مفادات اسی شیعہ سنی کشمکش میں چھپے ہوتے ہیں اس لیے ہمیں "ظاہر کی آنکھ سے تماشا " کرنے کے بجائے " "دیدہ دل وا" کرنے ضرورت ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر: منظوم ولایتی
8 فروری کے انتخابات نے ملکی سیاست میں حقیقی معنی میں ایک بہت بڑا بھونچال پیدا کردیا ہے۔ بڑے بڑوں کو اپنی 'عوامی طاقت' کا اندازہ ہو گیا ہے۔انتخابات سے پہلے کوئی بھی اخبار اٹھاتے یا ٹی وی دیکھتے تو یہی نظر آتا تھا کہ فلاں سروے نے کہا ہے کہ فلانی پارٹی کو ملک کے اتنے فیصد لوگوں نے پسند کیا ہے۔ ستر اسی فیصد سے نیچے کی بات ہی نہیں کی جاتی تھی۔
8 فروری کو انتخابات ہوئے تو سارے کا سارا بڑے بڑوں کا بنا بنایا پروگرام تلپٹ ہوگیا۔ جو لوگ وزیر اعظم , اخبارات کی سرخیوں کے اندر پہلے ہی بن چکے تھے وہ اب سر جوڑ کیا سر توڑ مہم کے باوجود بھی بنتے نظر نہیں آرہے۔
ایک گروہ کہتا تھا کہ ن لیگ کا وزیر اعظم یقینی ہے , نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنے تھا۔ اس قسم کی ہوائیاں عروج پر تھیں۔اب صورتحال یہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجلس وحدت مسلمین سے ملنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بس اس خبر کی دیر تھی کہ بہت سوں نے ملک کے طول و عرض میں شیعہ سنی کارڈ کھلنا شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے معروف صحافی اور تجزیہ نگار عامر ہاشم خاکوانی صاحب اپنی ایک تحریر میں یوں لکھتے ہیں:
"پاکستان تحریک انصاف کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت ابھی ہوئی نہیں اور ہمارے بہت سے دوست ابھی سے اپنے چھرے چاقو، تیر، نیزے تیز کرنے بیٹھ گئے ہیں کہ عمران خان پر الزام لگائیں گے کہ شیعہ جماعت میں شامل ہوگئے، ایران سے تعلق رکھنے والی پارٹی کا حصہ بنے وغیرہ وغیرہ۔
ظاہر ہے یہ سب باتیں لغو اور بوگس ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین بھی ملک کی دیگر جماعتوں کی طرح کی ایک جماعت ہے۔ اگر اہل حدیث، بریلوی، دیوبندی حضرات کی ترجمان دینی سیاسی جماعتیں ہو سکتی ہیں تو اہل تشیعہ کی کیوں نہیں ؟
ویسے سوال تو یہ بھی پوچھنا بنتا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین نام سے شیعہ جماعت نہیں ہے تاہم ایم ایم اے کے پلیٹ فارم پر مولانا فضل الرحمن جو بقول شخصے پانچ لاکھ (دیوبندی)علما کے ترجمان ہیں ، وہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نامی جماعت کے ساتھ اتحاد بنا کر کئی برسوں تک کیوں بیٹھے رہے ۔ جس جماعت کا نام ہی اہل تشیع کے لئے جدوجہد کے حوالے سے تھا۔ مولانا فضل الرحمن کا وہ اتحاد کسی مجبوری کے عالم میں نہیں تھا بلکہ انہوں نے پانچ سال حکومت چلائی اور بعد میں بھی اتحاد بنائے رکھا، بلکہ ان کی مدد سے اپنے حلقہ انتخاب ڈی آئی خان میں موجود پندرہ بیس ہزار شیعہ ووٹ بھی اپنے کھاتے میں ڈلواتے رہے ۔
ہمارے نزدیک تو تحریک انصاف اگر موجودہ حالات میں مجلس وحدت مسلمین کا حصہ بنتی ہے تو یہ قابل فہم ہے۔ ہمارے منصوبہ سازوں اور فیصلہ سازوں نے اور کیا آپشن باقی چھوڑا ہے ؟
ویسے بھی مجلس وحدت مسلمین کوئی مکروہ یا منفی جماعت نہیں۔ یہ بھی ہمارے پاکستانی بھائی ہیں، ہماری دیگر جماعتوں کی طرح کی ہی ایک جماعت جسے پورا حق ہے سیاست کرنے، اتحاد کرنے کا۔
سوچ یا پالیسی سے اختلاف ہوسکتا ہے، مگر براہ کرم عمران خان کی دشمنی اور مخالفت میں ملکی سیاست کے اندر فرقہ واریت نہ گھولی جائے ۔ پہلے تھوڑا گند ہے سیاست میں کہ اب فرقہ وارانہ زہر بھی شامل ہو۔
ویسے اس سب کی ذمہ داری ہمارے عظیم منصب چیف جسٹس آف پاکستان جناب قاضی فائز عیسیٰ پر عائد ہوتی ہے۔ ان کے فیصلے نے یہ بحران پیدا کیا اور دو کروڑ عوام کے مینڈیٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں اس کی پارٹی یا نام ابھی تک نہیں مل سکا۔
ادھر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پی ٹی آئی سے اپنے اتحاد سے متعلق واضح کر دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری، سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار، مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے۔
بقول علامہ اقبال
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی
افکار و نظریات: google, print, voice, nation
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں