اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یہ عاشق کون سی بستی کے یاربّ رہنے والے ہیں یہ دِن بھی آنے تھے۔ سپریم کورٹ نے ۶فروری ۲۰۲۴ کو ایک قادیانی کی رہائی کا فیصلہ سُنایا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذر حافی
فیصلے کے روز کسی مذہبی جماعت نے اس پر واویلا نہیں کیا۔ سارے عاشقانِ رسولؐ کہلانے والے خاموش رہے۔ دو تین دِن پہلے تک مکمل خاموشی رہی۔ پھر اچانک جیسے کسی نے کھڑےپانی میں پتھر پھینک دیا ہو۔ یکدم سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کیلئے ایک قادیانی کی رہائی کی خبر سب سے بڑی خبر بن گئی۔
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اپنے ہاں ڈیموکریسی ہو یا اسلام، ہر چیز کنٹرولڈ ہے۔ سیاسی اسٹیبلشمنٹ کی طرح مذہبی اسٹیبلشمنٹ کے سامنے بھی کسی کی کوئی دلیل نہیں چلتی۔ مذہبی شِدّت پسندوں نے اسلام کو اتنا کنٹرول کر رکھا ہے کہ ہمارے ہاں فرقے تو ہر جگہ ملتے ہیں لیکن اسلام کہیں نہیں ملتا۔حتی کہ آپ کو جابجامساجد بھی فرقوں کی ہی ملیں گی۔ اب ایسے سماج میں چیف جسٹس صاحب نے کسی فرقے سے لو لگائے بغیر اپنا فیصلہ سُنا دیا۔ ورنہ اگر اپنے فیصلے میں وہ مذہبی اکابرین میں سے کسی اکابر کی یا سلفِ صالحین میں سے کسی سلفِ صالح کی تعریف کر دیتےاور ان کا حوالہ دے دیتے تو مزاحمت کے بجائے اُن کی واہ واہ ہو جانی تھی۔
انہوں نے اکابرین کے حوالے دینے کے بجائے اپنے فیصلے میں سورة البقرة کی آیت نمبر ۲۵۶، سورة الرعد کی آیت نمبر ۴۰ اور سورة یونس کی آیت نمبر ۹۹ کے حوالے دے دئیے ہیں۔اُن کی بات اگرچہ ٹھیک ہے کہ "دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں" لیکن ہمارے ہاں دین کی ملکیّت میں تو کچھ رہا ہی نہیں۔مساجد، مبلغ، مفتی، نکاح، جنازے، منبر اور علما۔۔۔یہ سب دین کے نہیں بلکہ فرقوں کے ہیں۔ان فرقوں کی جان مختلف مذہبی کلٹس﴿ Cults﴾ کےاندر ہے۔ کلٹس﴿ Cults﴾ یعنی کسی شخصیت کے گرد جمع ہونے والے افراد کا ٹولہ۔ کلٹس﴿ Cults﴾ کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ تجزیہ و تحلیل نہیں کرتے۔ سوچنے اور پرکھنے کے بجائے صرف اپنے مُرشد کی آواز پر لبیک کہتے ہیں، جو مُرشد نے کہا بس وہی حق ہے ۔
کورٹ نے جو کہا ہے اس سے کلٹس کو تو کوئی غرض نہیں۔ البتہ ہم اپنے قارئین کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ معزز عدالت نے اپنے فیصلے میں مکتوب کیا ہے کہ رسول اللہؐ تک کو خالق نے یہ کہا تھا کہ ان کا کام صرف پیغام پہنچا دینا ہے اور وہ لوگوں کو ایمان لانے پر مجبور نہیں کریں گے۔ عقیدے کی آزادی اسلام کے بنیادی تصورات میں سے ہے لیکن افسوس ہے کہ دینی امور میں جذبات مشتعل ہوجاتے ہیں اور قرآنی فریضہ بھلا دیا جاتا ہے۔
قارئین کی دلچسبی سے یہ امر خالی نہیں ہوگا کہ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قرآن کے اس اصول کو، کہ دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں ہے، آئین میں ایک بنیادی حق کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ آئین کی دفعہ ۲۰ کی شق اے طے کرتی ہے کہ ہر شہری کو اپنے مذہب کی پیروی کرنے، اس پر عمل کرنے اور اسے بیان کرنے کا حق ہوگا۔ دفعہ ۲۰ کی شق بی کہتی ہے کہ کسی مذہبی گروہ کو اپنے مذہبی ادارے قائم کرنے، ان کی دیکھ بھال اور ان کے انتظام کا حق ہوگا۔
آئین کی دفعہ ۲۲ یہ لازم اور مقرر کرتی ہے کہ کسی مذہبی گروہ یا فرقے کو کسی ایسے تعلیمی ادارے میں جس کا انتظام کلی طور پر اس گروہ یا فرقے کے پاس ہو، اس گروہ یا فرقے کے طلبہ کو مذہبی تعلیم دینے سے نہیں روکا جائے گا۔ آئین میں درج ان بنیادی حقوق سے انحراف یا گریز نہیں کیا جاسکتا۔
فاضل جج نے قرآنی تعلیمات اور آئین پاکستان دونوں کی روشنی میں اپنا فیصلہ سُنایا ہے۔ محترم چیف جسٹس کے اس فیصلے پر جرح و تعدیل کی گنجائش سے ہمیں انکار نہیں ۔ تاہم قانونی طور پر اس فیصلے کو اعلی عدالت میں چیلنج کرنے کے بجائے سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو مشتعل کرنا ایک خاص چال ہے۔
اس چال کے پیچھے ہمارے مذہبی شدت پسند ہیں۔ دراصل یہ بےچارے ان دنوں شدید زخمی حالت میں ہیں۔ ابھی انتخابات میں عوام نےانہیں یکسر مُسترد کر دیا ہے۔ اب دوبارہ لوگوں کو اپنے گرد جمع کئے بغیر یہ اپنی طاقت کو بحال نہیں کر سکتے۔ چھپکلی مر گئی ہے لیکن ابھی اُس کی دُم زندہ ہے۔ مزید زندہ رہنے کیلئے انہیں عوامی حمایت کا تازہ خون چاہیے۔موجودہ انتخابات میں انہیں کاری ضرب لگی ہے۔ پورے ملک میں کوئی ایک بھی تکفیری یا مذہبی شِدّت پسند انتخابات میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ چنانچہ یہ سب اپنی اپنی شکست کا مداوا کرنے کیلئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں۔
قارئینِ محترم !مانا کہ قادیانی اسلام کے دائرے سے باہر ہیں لیکن ان مذہبی شدت پسندوں نے تو اسلام کے دائرے کو اتنا تنگ کر رکھا ہے کہ انہوں نے اے پی ایس پشاور کے بچوں کو بھی مسلمان نہیں سمجھا، انہوں نے تو قوالی پڑھنے پر قاری سعید چشتی اور امجد صابری جیسوں کو مار ڈالا، ان کے نزدیک تو پاکستان بنانا ہی غلطی تھا، ان کے ہاں تو پاک فوج ناپاک فوج ہے۔ قابلِ توجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کو آئینِ پاکستان سمجھانے والے یہ حضرات تو آئینِ پاکستان کو مانتے ہی نہیں۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ میدانِ سیاست کے بعد مذہبی میدان میں بھی ان شدت پسند ٹولوں کو مسترد کیا جائے۔ آئین پاکستان کی تفسیر کرنے کی عدالتیں ہی مجاز ہیں، اور عدالتوں کے فیصلوں پر عدالتوں میں ہی اعتراض روا ہے ۔ اگر ان مذہبی کلٹس﴿ Cults﴾ کو آئینِ پاکستان کی تفسیر کی اجازت دے دی گئی تو یہ ریاست کا بھی وہی حال کریں گے جو انہوں نے اسلام کا کیا ہے۔
عوام کو یاد رکھنا چاہیے کہ بے شک ! پاکستان ختمِ نبوّت کا قلعہ ہے لیکن اس کے آئین کی تفسیر کا حق کسی بھی صورت میں مذہبی شدّت پسندوں کو نہیں دیا جا سکتا۔
بقولِ اقبال:
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یاربّ رہنے والے ہیں
افکار و نظریات: news, twitter, islamic, face
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں