اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پارافیلیا ۔۔۔ جُرم اور بیماری ایک ساتھ نذر حافی دماغ کو جیسے پیٹ کی بھوک محسوس ہوتی ہے ویسے ہی جنسی بھوک بھی۔ ہمارے ہاں جب بھی کہیں جنسی تشدد کا واقعہ سامنے آتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ ساری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ مجرم کو سخت سزا دی جائے۔دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سزائیں ایسے واقعات کو روکنے میں ناکام ہیں۔ اگر ہم جنسی بھوک کے بھڑکنے کے عمل کو سمجھ لیں تو کافی حد تک ہم خود بھی اپنے خاندان کو اس مہلک بیماری سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ جنسی بھوک کے بھڑکنے کے عمل کو اس مثال سے سمجھئے!۔ تمام چھوٹے بڑے تاجر ، مافیاز اور سوداگر اپنی اپنی اجناس اور پروڈکٹس کو فروخت کرنے کیلئے عوام میں "اپنی اپنی پروڈکٹ کی نسبت" طلب اوربھوک کے احساس کو بڑھکاتے ہیں۔ مختلف طرح کے اشتہارات، بیانات، جملات، تصاویر اور کلپس سے لوگوں کو مرعوب اور متاثر کیا جاتا ہے ، یہاں تک کہ ایک عام آدمی جا کر اُن کی پروڈکٹس کو خریدنا شروع کر دیتا ہے۔ منشیات کی فروخت سے لے کر جنسی تشدد کے پیچھے ہر جگہ یہی طلب اور بھوک بھڑکانے کی سیاست کارفرما ہے۔ کہنے کو تو ہمارے ہاں سب سے بُرا اور ناپسندیدہ فعل جنسی بے راہروی کو سمجھا جاتا ہے لیکن یہ برائی اتنی عام ہو چکی ہے کہ مولوی منظور مینگل صاحب اپنے کلپس میں دینی مدارس کے اندر جنسی بےراہروی کے عام ہونے کا اعتراف کرتے نظر آتے ہیں اور آئے روز مختلف قاری و حافظ قرآن اورمنقبت خوان صاحبان کے ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ جب اپنے آپ کو شیخ الحدیث، قاری قرآن اور حافظ قرآن کہنے والوں میں اس بیماری کی شرح اتنی بلند ہے تو پھر سیاستدانوں اور عام لوگوں کی کیا بات کی جائے۔ جنسی انحراف ایک بیماری ہے جسے " Paraphilia" پارافیلیا کہتے ہیں۔اب ہمارے ہاں یہ جنسی انحراف ایک جرم سے بڑھ کر سماجی و نفسیاتی بیماری کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس بیماری کی روک تھام نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ کسی بھی بیماری کے سائنٹفک علاج کے بجائے پھکیاں، ٹونے اور تعویز سے کام نکالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں یہانتک کہ بیماری بگڑ نہ جائے۔ پیرافیلیا دراصل ایک احساساتی بیماری ہے۔ اس کی ابتدا کسی نامحرم کو دیکھنے، یا نامحرم کی تصویر یا نامناسب جنسی تصورات سے ہوتی ہے۔آپ اندازہ لگا لیں کہ ہمارے ہاں ٹی وی، اور موبائل کی اسکرین سے لے کر صابن و گاڑیوں پربنی ہوئی تصاویر اور دیواروں پر لگے ہوئے پوسٹرز ۔۔۔یہ سب چوبیس گھنٹے لوگوں میں جنسی بھوک بھڑکانے کا کام کرتے ہیں۔ کسی کے نامناسب بدن ، تصویر یا کلپ کو دیکھ کر ایک جنسی مریض اپنے وجود میں جنسی تحریک محسوس کرتا ہے۔ قدم قدم پر ہر نامناسب منظر اُس کے دماغ میں دیا سلائی کی مانند چنگاری سلگاتا ہے۔ یاد رہے کہ انسانی دماغ تخیل اور تصوّرات کیلئے پٹرول اور گرم لاوے کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب ایک دماغ کے اندر بار بار جنسی عمل کی چنگاریاں شعلہ ور ہوتی ہیں تو بالاخر ایک جنسی مریض کا وجود لاوے کی طرح پھٹنے لگتا ہے۔یہی وہ مرحلہ ہے کہ جب ایسا مریض کسی بھی انسان، جانور، بچے۔۔۔پر حملہ کردیتا ہے۔ باعرض معذرت یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ خواتین چونکہ زیادہ حسّاس ہوتی ہیں لہذا ہر طرح کے انحرافات اُن میں زیادہ آسانی سے جنم لیتے ہیں۔ ضروری ہے کہ خواتین اپنے حجاب کے حوالے سے زیادہ محتاط رہیں۔سائنسی تحقیقات کے مطابق اس بیماری کی کئی قسمیں اور شکلیں ہیں۔جنسی بیماری کی بعض ایسی اقسام ہیں کہ جن کے مریض اپنی برہنہ تصاویر بنانے اور انہیں نشر کرنے میں بھی کوئی قباحت محسوس نہیں کرتے۔ اسی طرح تنگ اور ٹائٹ لباس پہننے والے لوگ بھی ،فحش ہنسی مذاق و شعرو شاعری کرنے والے حضرات اور جنسیات پر مبنی کہانیاں اور لطیفے سنانے والے بھی اسی قبیل کے مریضوں میں شامل ہوتے ہیں۔ المختصر وہ سارے عوامل جنسی انحراف میں آتے ہیں جو ایک عام شخص کو عُرف سے ہٹ کر جنسی لذّت حاصل کرنے پر ابھارتے ہیں۔ کسی بھی سماجی بیماری کا فوری علاج ضروری ہے تاہم اس کا آغاز اپنے آپ سے کرنا چاہیے۔اس حوالے سے مندرجہ زیل نکات والدین کیلئے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں:۔ ۱۔سب سے اپہلے اپنے موبائل، کمپویٹر، گھر، دکان وغیرہ کو نامناسب تصاویر ، ڈراموں، کلپس اور فلموں سے پاک کریں ۲۔ اگر آپ کوئی ایسی چیز گھر میں لاتے ہیں جس پر نامناسب تصویر ہے تو سب سے پہلے اُس تصویر کو کھرچ ڈالیں۔ ۳۔ والدین خود ایسی محافل میں اور ایسے مقامات پر نہ جائیں جہاں پر مرد و زن بغیر حجاب کے گھومتے پھرتے ہوں، مجبوری کی صورت میں اپنے بچوں کو ہمراہ نہ لے جائیں ۴۔ اپنے بچوں کو عبادات سے زیادہ فلسفہ عبادات اور دین کا حکیمانہ پہلو سمجھائیں۔ ۵۔ بچوں کے بروقت ازدواج اور شادی کیلئےاُن کے بلوغ سے پہلے منصوبہ بندی کر کے رکھیں ۶۔بچوں کو سادہ اور نسبتاً آرادم دہ لباس کا عادی بنائیں،بچوں میں یہ شوق پیدا کریں کہ وہ لباس اور شکل و صورت میں فلمی ایکٹرز کے بجائے نیک اور مومن لوگوں کی شباہت اختیار کریں ۷۔بچوں کو دستک دے کر گھر اور کمرے میں داخل ہونے کا عادی بنائیں اور سوتے وقت بچوں کے کمروں کو مکمل تاریک نہ ہونے دیں ۸۔ اپنے بچوں کو بتائیں کہ آپ کا جسم خدا کی طرف سے آپ کے پاس امانت ہے، اسے کوئی نہ چھوئے ۹۔ جو خواتین نامناسب لباس پہن کر عورت کی آزادی کی بات کرتی ہیں وہ در اصل اپنے عریاں بدن کے ساتھ لوگوں کی جنسی بھوک بھڑکا کر عورت کی آزادی کو مزید خطرے میں ڈال رہی ہیں،والدین کو ایسے لوگوں کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۱۰۔ اپنے گھر میں آنے جانے والوں کے اٹھنے بیٹھنے، ہنسی مذاق اور لباس پر نظر رکھیں۔ اگر آپ انہیں نامناسب لباس یا ہنسی مذاق سے روک نہیں سکتے تو ان کی آمدورفت کو محدود کریں۔ بچوں کو ایسے عزیزواقارب سے کم ملنے دیں اور اگر اپنے اردگرد کسی کو جنسی مریض پائیں تو کوشش کریں کہ اُسے فوراً ماہر نفسیات کے پاس لے جائیں، اس کا علاج ہیروئن کے نشے کی مانند مشکل ضرور ہے لیکن ممکن ہے ۱۱۔ پارافیلیا کی جڑیں انسان کے دماغ میں ہوتی ہیں لہذا اپنے بچوں کو یہ احساس نہ ہونے دیں کہ وہ کسی وقت فارغ ہیں یا چھٹی کا مطلب فراغت ہے۔ بچوں کے اوقاتِ کار کو اُن کی عمر کے مطابق تقسیم کریں۔اُنہیں اکیلے دوستوں کے ساتھ کلبوں میں کھیلنے کودنے، نامناسب اوقات میں گھر سے باہر جانے، زیادہ دیر تک خواہ مخواہ کچھ سوچتے رہنے یا رات کہیں اور بسر کرنے کی فرصت ہر گز نہ دیں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: news, twitter, islamic, face
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں