اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہماری تجاویز پیشِ خدمت ہیں۔ رپورٹ: وائس آف نیشن
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

مسئلہ تفتان اور تجاویز
تفتان بارڈر کے حوالے سے اعلی حکام کی تھوڑی سی توجہ چاہیے۔ عوام اور سرکاری اداروں کے دوطرفہ تعاون کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ اسی امید پر ہم نے تفتان بارڈر کے حوالے سےیہ تجاویز مرتب کی ہیں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ تفتان کے مسئلے سے عام عوام کو بہت منفی تاثر جا رہا ہے۔ یہ سوچ عام ہو رہی ہے کہ زیارات کیلئے ایران جانے یا وہاں پڑھنے کی وجہ سے سرکاری اہلکار لوگوں کو ٹارچر کرتے ہیں، حالانکہ بات صرف ایک یا چند ایک اہلکاروں کے منفی رویّے کی ہے۔
تجاویز:۔
۱۔ ہم بحیثیت قوم کسی بھی طرح کی شدّت پسندی اور جنون کے متحمل نہیں۔ خصوصاً سکیورٹی فورسز کو ہر طرح کے جنون اور شدت پسندی سے پاک ہونا چاہیئے۔ سرکاری ملازمین چاہے سول کپڑوں میں ہی ہوں، ان پر ڈیوٹی کے دوران سیاسی یا مذہبی گفتگو اور تبلیغ پر پابندی ہونی چاہیئے۔
۲۔ مذہبی تبلیغ پر پابندی کےساتھ ساتھ عوام کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرنے، بدتمیزی اور بد اخلاقی پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔
۳۔ آج کی جدید اور سُپر ماڈرن دنیا میں فیڈ بیک کی اہمیت مسلمہ ہے۔ اسے نظر انداز نہ کیا جائے۔ سفری مشکلات سے بچنے اور بارڈرز پر سکیورٹی عملے کی بدعنوانی کی صورت میں جگہ جگہ موبائل نمبرز لکھے ہونے چاہیئے، تاکہ لوگ فوری مدد طلب کرسکیں۔ اس سے عوام کا اداروں پر اعتماد بحال ہوگا اور عوام اور فوج و پولیس کے درمیان حائل خلیج بھی ختم ہو جائے گی۔ یوں ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے عوام اور حکومت ایک پیج پر آجائیں گے۔ شکایات اور فیڈ بیک کے حصول کیلئے عوام کی شناخت مخفی رکھنے کا اعلان ہونے کی صورت میں سکیورٹی اداروں کو عوام کی طرف سے بہت مدد ملے گی۔
۴۔ انٹری گیٹس پر مامور صوفی صاحب سے لوگ سخت نالاں ہیں۔ عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے۔
۵۔ پروفیشنل تربیت کے بغیر قومی مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ اس وقت مسافروں سے جو لوگ معلومات کی جمع آوری کیلئے ایک فارم پُر کرواتے ہیں، وہ یہ نہیں جانتے کہ اس فارم کے حوالے سے اُن کی اپنی کیا ذمہ داری ہے؟ وہ سمجھتے ہیں کہ اُن کی ذمہ داری فقط لوگوں کی ڈانٹ ڈپٹ کرنا ہے۔ وہ خود لوگوں کی توہین کرنے میں مصروف رہتے ہیں اور لوگوں کو ایک سفید کاغذ دے دیتے ہیں کہ اس کاغذ پر اپنی معلومات لکھیں۔ ظاہر ہے کہ ایک سفید کاغذ پر لکھی گئی معلومات اوپر نیچے ہوتی ہیں، وہ اس کو بھی لوگوں کی توہین کرنے کا ایک بہترین بہانہ بنا لیتے ہیں۔ انہیں سکھایا جانا چاہیئے کہ فارم پُر کرنا اُن اہلکاروں کی اپنی ذمہ داری ہے۔
لوگ فارم پر کرکے ان کی مدد کرتے ہیں اور اگر کسی فارم یا سفید کاغذ پر لکھی گئی معلومات میں کوئی کمی بیشی ہو جائے تو اس کی اصلاح اور درستگی خود سرکاری اہلکار کی آفیشل ذمہ داری ہے۔ معلومات کی جمع آوری کیلئے صرف فارم یا سفید کاغذ کا ہونا کافی نہیں بلکہ رائٹ پرسن فار دی رائٹ جاب (Right Person for the Right Job) بھی ضروری ہے۔ اس کیلئے کوئی بہت زیادہ اعلیٰ تعلیم کی ضرورت نہیں بلکہ صرف سرکاری ملازم کو یہ سمجھانا ضروری ہے کہ وہ اپنا کام لوگوں پر نہ ڈالے۔ وہ پوری توجہ سے ایک سرکاری ملازم ہونے کے ناطے وہ اپنی ڈیوٹی انجام دے، بصورت دیگر عوام اس کی شکایت لگانے کے مجاز ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ پاکستان کے وفادار اور محب وطن متعلقہ اعلیٰ حکام کی جانب سے جلد ہی تفتان بارڈر پر مذکورہ سرطان کا خاتمہ کیا جائے گا۔
افکار و نظریات: taftan, reports, police, army
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں