اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات غیر محفوظ معاشرہ قتل کرکےخاموشی سےتدفین کردی گئی تھی۔بعد ازاں مقتولہ کے بھائی شہباز اور بھابھی نے انکشاف کیا کہ قاتل اپنی بہن کے ساتھ زیادتی کا بتامرتکب بھی ہوتا رہا ۔ خدا نہ کرے کہ ایسا ہوا ہو جیسا کہ باپ کے بارے میں بھی ایسا ہی سُننے میں آ رہا ہے۔ اہلِ خانہ نے یہ سب اپنے سامنے باآسانی ہونے دیا۔گھر والے آخر کیوں خاموش رہے؟ مقدسات کو بچانے کیلئے گزشتہ روز مولانا ابتسام الہی ظہیر صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ تاندلیانوالہ میں پہنچے۔ وہاں انہوں نے قاری ابوبکر صدیق معاویہ کے ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی والے مسئلے کو حل کروا کے فریقین کو بھائی بھائی بنا دیا۔یوں مقدسات کی توہین ہوتے ہوتے بچ گئی۔ اسی لئے لوگ انہیں چندہ، فطرانہ اور ڈونیشن دیتے ہیں۔ ان پر اعتماد کا یہ عالم ہے کہ لوگ آنکھیں بند کروا کے اپنے لختِ جگر ان میں تعلیم و تربیّت کیلئے داخل کروا دیتے ہیں۔ شدت پسندی کے ساتھ ساتھ اب آئے روز ہمارے سماج میں جنسی درندگی کے مظاہرے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ دوسری طرف آپ صرف گزشتہ چند مہینوں کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں۔ آپ کو پے درپے دینی مدارس کے حوالے ایسی افسوسناک خبریں ملیں گی، جیسے: تھانہ شہزاد ٹاون میں ناصر نے مقدمہ درج کروایاکہ قاری عبدالرحمن نے اسکے بیٹے کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کیں ، مدرسہ کے دیگر دو طلبا نے بھی بتایا کہ قاری انکے ساتھ بھی غلط حرکات کرچکاہے۔ چکوال میں دینی تعلیم کے مدرسہ میں طالب علموں سے زیادتی کا افسوس ناک واقعہ سامنے آ گیا۔زیادتی کا نشانہ بننے والے ایک طالب علم کے والد میں تھانہ میں مدرسہ کے دو اساتذہ کے خلاف درخواست دے دی۔ چکوال میں 14طلباء کو مدرسہ کے اساتذہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ متاثرہ تمام طلباء کی عمریں 12اور14سال کے درمیان ہیں۔ ملزمان بچوں کو چاقو سے ڈراتے اور ان کےجسم پر Z کانشان بناتے تھے۔ طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ یہ ثبوت اس نے وفاق المدارس العربیہ کے ناظم مولانا حفیظ جالندھری کو بھی پیش کیے۔اس نے پولیس کو چندآڈیو کالز کی ریکارڈنگ بھی ثبوت کے طور پر فراہم کی جن سے یہ ثابت ہوتا تھا کہ کس طرح مفتی نے مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر منافع بخش تنظیم ساحل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں جنوری سے جون 2023 تک اوسطاً 12بچے روزانہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنے۔ قانون سے ماوری ٰ ایسے جرگے دینی مدارس اور معاشرے میں جنسی جرائم کے مزید فروغ کا باعث بنیں گے۔ ہماری دانست میں ایسے واقعات کی قانونی طور پر تحقیقات ضروری ہیں، اسی میں دینی مدارس اور معاشرے کی بھلائی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارا معاشرہ بہت دیندارہے۔ لوگوں میں علمائے کرام کا اثر و رسوخ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے۔تھوڑی دیر کیلئے غصّہ تھوک دیجئے۔ لعنتیں بھیجنے کی بھی ضرورت نہیں۔ زمانہ ہی برا ہے ، اور قیامت آنے والی ہے ، جیسے جملے بھی اس مسئلے کو حل نہیں کر پائیں گے۔
مبینہ طور پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے اپنے والد کی مدد سے بائیس سالہ بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا۔قتل کےوقت کمرےمیں باپ اور بھابھی اوردوسرا بھائی بھی موجود تھا۔
۱۷اور۱۸ مارچ کی درمیانی شب یہ المیّہ ہوا۔ تدفین کے ایک ہفتے کے بعد پولیس کو اطلاع ملی۔ تعجب ہے کہ اس ایک ہفتے میں عوامِ علاقہ میں سے بھی کسی نے چُپ کا روزہ نہیں توڑا۔ لوگوں نے سوچا ہو گا کہ کہیں ہمارے بولنے سے مقدسات کی توہین ہی نہ ہو جائے۔
جب بھی کہیں ایسا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو اصلاح احوال کے حوالے سے سب سے پہلے توجہ دینی مدارس اور علمائے کرام کی طرف ہی جاتی ہے۔ دینی مدارس بچوں کیلئے مفت تعلیم، غذا اور رہائش کا بندوبست کرتے ہیں۔
ہمارے معاشرے کے تربیتی مراکز در اصل یہی دینی مدارس ہیں۔ہمارے ہاں شدّت پسندی کو بھی اُس وقت تک عروج نہیں ملا جب تک کچھ دینی مدارس اس میں ملوث نہیں ہوئے۔
اسلام آباد تھانہ رمنا کے علاقے میں دینی مدرسہ میں زیر تعلیم طالبہ لاپتہ ہو گئی۔ دریں اثنا نئی آباد علی پور میں واقع مدرسہ کے قاری کی طرف سے بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
حالات اتنے سنگین ہیں کہ تھانہ نارتھ کینٹ لاہور میں ایک طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ لاہور کے رہائشی ایک مفتی صاحب تین سال سے اُسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ کسی چھوٹے موٹے یا نوجوان مفتی کی بات نہیں ہورہی۔ موصوف گزشتہ تقریباً 25 سال سے مدرسہ منظور الاسلامیہ میں بطور معلم کام کر رہے تھے۔ اس کے ساتھ ہی وہ مذہبی جماعت جمیعت علما اسلام کے لاہور سے رکن بھی تھے۔
طالب علم کا کہنا تھا کہ جب وہ درجہ رابعہ یعنی چہارم میں پہنچے تو امتحانات کے دوران اس وقت کے نگران مفتی نے ایک اور طالب علم سمیت ان پر امتحانات میں نقل کا الزام عائد کرتے ہوئے تین برس کے لیے ان کے وفاق المدارس کے امتحانات پر بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی۔
طالب علم نے پولیس کو مزید بتایا کہ مفتی نے ان سے کہا کہ اگر ‘وہ انھیں خوش کر دیا کریں گے تو میں وفاق المدارس والی پابندی بھی ہٹوا دوں گا اور امتحانات میں بھی پاس کروا دوں گا۔’ طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بعد مفتی صاحب ہر جمعہ کے روز تقریباً 10 یا 11 بجے انھیں طلب کرتے تھے اور ان کے ساتھ غلط کاری کرتے تھے۔
تین سال تک بلیک میل ہونے کے بعد تنگ آ کر طالب علم نے مدرسہ انتظامیہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا اور مفتی کے خلاف شکایت کی۔ مدرسے کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مفتی صاحب بزرگ اور نیک آدمی ہیں وہ ایسا فعل نہیں کر سکتے ۔
طالبِ علم کے مطابق اس پر ‘مایوس ہو کر اس نے خود اس واقع کی ویڈیوز چوری بنانا شروع کیں۔’
یہ تو کچھ بھی نہیں، اس سے کئی گنا زیادہ ایسی خبریں گوگل پر سرچ کر کے دیکھ لیجئے۔ یہ سب بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ہاں دینی مدارس کو سماج کی تربیّت کے حوالے سے مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ شدّت پسندی ہو یا جنسی بے راہروی اس کے ڈانڈے جا کر کچھ دینی مدارس سے ہی ملتے ہیں۔ مدارس لوگوں کو جیسے ترغیب دیتے ہیں لوگ وہی کچھ کرتے ہیں۔
ہمیں مولانا ابتسام الہی ظہیر صاحب کے حُسنِ نیّت سے انکار نہیں۔ لیکن انہوں نے طالبان کی طرح تاندلیانوالہ میں جو اپنا جرگہ لگا کر ماورائے عدالت جوکچھ کیا ہے ، اس میں قوم کے نونہالوں اور معصوم طالب علموں کیلئے مایوسی کے سوا کچھ نہیں۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں