اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات خود اعتمادی ایک ناپید ہوتا سماجی عنصر احساس کمتری،کسی بھی شخص میں خوداعتمادی کے کھو جانے کا سبب بنتی ہے۔بلکہ شاید یوں کہا جا سکتا ہو کہ احساس کمتری کا دوسرا رخ خوداعتمادی کا کھو جانا ہے۔ایسی فکری اور نفسیاتی مشکل سے دوچار شخص پہ آپ جتنی محنت کر لیں اس سے کسی قسم کی پیشرفت کی توقع نہیں رکھ سکتے۔ ہاں یہ صرف اس صورت میں ممکن ہے جب آپ اس فرد کی سوچ میں تبدیلی لے آئیں اگر اس شخص کی خوداعتمادی بحال ہو جائے اور اس کو یہ یقین ہو چلے کہ وہ ایک توانا فرد ہے تو یہی فرد عظیم کارنامے سرانجام دیے سکتا ہے۔ اس سے یہ توقع صرف اسی صورت میں رکھی جا سکتی ہے جب اس کی فکری۔نفسیاتی بیماری کا علاج کر لیا جائے۔ بدقسمتی سے ہماریے معاشروں میں احسا کمتریکی اتنی پرچار کی جاتی ہے جس سے معاشرہ بالکل خود اعتمادی کھو بیٹھتا ہے۔معاشریے کے مختلف طبقوں کے افراد مختلف حوالوں سے اس میں اپنا کردار ادا کر کے ناامیدی کی فضا میں مزید اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔ ہم ان کے قصیدیے تو پڑھتے ہیں لیکن ان کی عملی سیرت سے کچھ سیکھنے کیلئیے تیار نہیں ہوتے۔ورنہ ھماریے معاشروں میںخوداعتمادی کا عنصر اتنی توانائیوں اور صلاحیتوں کے ہوتے ہوئے کیوں غائب ہو۔ جس ملک میں اتنی حکومتیں تبدیل ہو چکی ہوں اس میں سیاسی استحکام کا دیوالیہ نکل چکا ہونا چاہئیے۔ایسے مسلمہ کرپٹ سیاسی حکمران کا دوبارہ حاکم بن جانا اس ملک کے سیاسی تعطُّل(political deadlock )کی دلیل سمجھا جائے گا۔یہی حکمران دوبارہ وزیراعظم بنتے ہی عدالتی قوانین میں اپنے لئیے تبدیلیاں بھی لے آتا ہے۔اور کسی کے احتجاج کی کوئی پرواہ بھی نہیں کرتا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ابو محسن
معاشرہ بھی بالکل ایسے ہی ہے یہ بھی احساس کمتری کی فکری۔نفسیاتی بیماری سے دوچار ہو سکتا ہے۔پھر فرد کی طرح اس معاشریے سے بھی آپ کسی قسم کی ترقی کی توقع نہیں رکھ سکتے۔
مثال کے طور پر معاشرہ ایسے لطیفوں سے بھرا پڑا ہے جس میں ایک امریکی کردار،ایک جاپانی کردار اور پاکستانی کردار ہوتا ہے اور آخر میں پاکستانی کردار لطیفے میں لطف کا باعث بنتا ہے اس نوعیّت کے رویّوں سے یہ بیماری مزید گہری ہوتی چلی جاتی ہے۔
واضح رہے کہ احساس کمتری کی تلقین اور خود تنقیدی(self-criticism)میں فرق ہے پہلی خصوصیّت قوموں کے زوال اور دوسری قوموں کے عروج کا باعث بنتی ہے اور ایک مثبت خصوصیت ہے اور اس کو معاشروں میں عام ہونا چاہئیے۔
ہم عام طور پر اپنی پسندیدہ شخصیات سے عملی درس لینے کے بجائے ایک بت کے طور پر عملی طور پر ان کی پوجا کرتے ہیں۔یہی کچھ حال امام خمینی رض کے چاہنے والوں کی اکثریت کا ہے اس کی واضح دلیل ،اسلامی معاشروں میں اب بھی احساس کمتری کی غالبی فضا ہے۔ ہماریے زمانے میں امام خمینی رض جیسی عظیم شخصیت کی تعلیمات کا کلیدی جملہ یہ ہے:
”ہم بفضل الہی یہ کر سکتے ہیں اور کریں گے”
یعنی خوداعتمادی اور خداوند متعال کی ذات پر توکل ۔انہی تعلیمات کے ایک سچے پیروکار شہید سلیمانی تھے جن کی سب سے بڑی خصوصیّت خوداعتمادی اور خداوند کی ذات پر توکل تھا۔
فرض کیجئیے اگر آپ سے یہ کہا جائے کہ ایک ملک کو بنے پچہتّر سال بیت چکے ہیں۔ ان پچہتّر سالوں میں اس ملک میں سینتیس کے لگ بھگ حکومتیں تبدیل ہو چکی ہیں۔یعنی ہر حکومت کی متوسط مدت تقریبا دو سال بنتی ہے اور اس کا وزیراعظم دنیا کا کرپٹ ترین انسان ہے اسی کرپشن کی وجہ سے اسے برکنار ہونا پڑا اور کچھ عرصہ حکومت سے باہر رہنے کے بعد اس نے دوبارہ دوسری پارٹیوں کے ساتھ الائنس بنا کر پھر حکومت بنا لی ہے تو بلاتردید ایک بڑی اکثریّت یہی کہتی کہ یہ ملک پاکستان کے علاوہ کوئی دوسرا ملک نہیں ہوسکتا۔
ہماری نظر میں اس پہیلی کا جواب پاکستان کے علاوہ اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا لیکن ایک بڑی اکثریت کے خیالات کے برعکس یہ ملک اسرائیل ہے اور ان کی اپنی عدلیہ کی نظروں میں کرپٹ ترین فرد اس ملک کا موجودہ وزیراعظم نٹنیاھو ہے۔عدالتی قوانین میں تبدیلی کا قانون،عوام،فوج اور مختلف ذمہ دار اداروں کی بھرپور کئی ماہ کی مخالفت کے باوجود”کنسٹ”یعنی اسرائیلی قانون ساز اداریے نے منظور کر لیا۔
مجھے اسرائیل کے اندرونی سیاسی استحکام کی حقیقت سے غرض نہیں۔صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ان کی بین الاقوامی شہرت سیاسی اور اقتصادی حوالے سے کیسی ہے اور ھماری شہرت کیسی ہے؟آپ کا کیا خیال ہے اس ظاہری شہرت کا اس ملک اور معاشریے پہ مثبت اثر نہیں پڑتا ہو گا؟
اس کے مقابلے میں اپنے معاشریے میں انہی حالات کی بنیاد پہ کتنی ناامیدی پھیلاتے ہیں؟اور اس کے منفی اثرات ہم پہ اور ھماری نسلوں پہ کیسے پڑتے ہوں گے؟
اب ذرا سوچئے!احساس کمتری کیسا ناسور ہے؟اور کیا ہماریے اسلامی ممالک میں اس حد تک احساس کمتری ایک معمول کی سوچ کا نتیجہ ہے یا اس میں بیرونی عناصر کی مداخلت بھی ہے؟
افکار و نظریات: google, print, voice, nation
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں