اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات فلسطین-اسرائیل جنگ کے فوائد 7 اکتوبر سے لیکر اب تک فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ عروج پر ہے۔ اس جنگ میں دنیا کی ادبیات میں مندرج سارے جرائم اور جنایتیں صہیونی رژیم کے ہاتھوں وقوع پذیر ہو چکی ہیں۔ چلتے پھرتے انسانوں کی چیتھڑے اڑانے سے لیکر عام شہریوں پر میزائل بمباری تک۔ راہ چلتے لوگوں پر ہوائی حملے سے لیکر ہسپتال میں داخل مریضوں کو نشانہ بنانے تک۔ ماؤوں بہنوں کا قتل عام تو معمول بن چکا ہے بلکہ اب تو عورتوں کی ان کے محرم رشتہ داروں کی آنکھوں کے سامنے عصمت دری کی جانے لگی ہے۔ بچوں کے سامنے والدین کا قتل تو کبھی والدین کے سامنے ننھے منھے معصوم بچوں کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے۔ نہ عوامی مقامات محفوظ ہیں اور نہ ہی ہسپتال یا کوئی عبادت گاہ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ابراہیم شہزاد
اس ظلم و ستم کی آگ میں ہم کچھ فوائد بھی دیکھ رہے ہیں۔ہم فلسطین و اسرائیل جنگ کے پانچ فوائد کا مختصراً تذکرہ کرنا چاہتے ہیں۔
پہلا فائدہ؛ انسانی حقوق کا صحیح ادراک:
آج جب مغربی دنیا اپنے آپ کو متمدن اور اپنے تمدن کے مخصوص پیرامیٹر میں شامل ہونے والے کو ہی متمدن شمار کرنے لگے تھے تو غزہ کی جنگ وقوع پذیر ہوئی۔ اس جنگ نے تمدن کے سارے پُر فریب، کھوکھلے اور جھوٹے نعروں کی اصلیت کو عام انسان کے سامنے واضح کر دیا۔ حقوق بشر، حقوق نسواں، بنیادی انسانی حقوق جیسے سارے نعروں کے ڈھونگ رچانے والے خود اپنے مقابلے میں آنے والے انسانوں کو کیڑے مکوڑے قرار دینے لگے ۔ انسانی حقوق کے علمبرداروں نے ہی انسانوں پر قیامت ڈھائی ہے۔
حقوق نسواں کے ذمہ داروں نے ہی خواتین کو جینے کے حق سے محروم کر دیا۔ خواتین کی تمام تر ممکنہ صورتوں میں تذلیل کی گئی۔ ریپ کے خلاف آواز اٹھانے کے دعویداروں نے ہی خواتین کی عصمت دری کی۔ بچوں کے حقوق کا خیال رکھ کر ملالہ کو امریکہ بلانے والوں نے غزہ کے معصوم بچوں پر میزائل داغے۔ لہذا واضح ہو گیا کہ یہ سب کے سب صرف کھوکھلے اور جھوٹے نعروں کے سوا کچھ بھی نہیں تھا۔ آج کے بعد کوئی بابصیرت انسان مغرب کو یا آج کی متمدن دنیا کو امن و آشتی اور انسانی اقدار کا محافظ تصور نہیں کرے گا۔
دوسرا فائدہ؛ خطے میں مزاحمتی بلاک کی اہمیت کا اندازہ
غزہ اسرائیل جنگ سے اقوام عالم پر اسرائیل اور استعمار کے خلاف موجود مقاومتی بلاک کی ضرورت اور اس کی اہمیت کا بخوبی ادراک ہوا۔ اگر یہی مقاومتی بلاک نہ ہوتا تو یہ غاصب صہیونی ریاست اور اس کے اتحادی ایک ہفتے کے اندر فلسطینوں کا کام تمام کرتے۔ حماس کو مسلح بنانے سے لیکر یمنی انصار اللہ کو طاقتور بنانے تک۔ حزب اللہ لبنان کو جدید اسلحوں سے لیس کرنے اور سوریہ میں اسرائیلی بارڈر کو کنٹرول کرنے تک سب کے سب مقاومتی کارناموں میں شمار ہوتے ہیں۔
یہی وہ کارنامے ہیں کہ جن سے آج نہ صرف اسرائیل بلکہ پوری دنیا خائف ہے۔ آج یمن کی انصار اللہ تنظیم کی اجازت کے بغیر بحیرہ احمر سے ایک کشتی بھی نہیں گزر سکتی۔ آج دنیا کو "گلوبل ویلیج" بنانے والا انٹرنیٹ بھی یمنی انصار اللہ کے قابو میں ہے۔ جب چاہے وہ دنیا کے نظام کو تتر بتر کر سکتے ہیں۔
یہی وہ ڈھرکا ہے کہ جو مغرب کو مزید جنایتوں کا ارتکاب کرتے ہوئے لگا رہتا ہے۔ اس وقت پوری دنیا کے نظام کی باگ ڈور مزاحمتی بلاک کے ہاتھوں میں ہے۔ دنیا کی موجودہ صورتحال مزاحمتی بلاک کی اہمیت اور ضرورت کو خوب اجاگر کر رہی ہے۔
لہذا مقاومتی بلاک کی ضرورت پہلے بھی تھی۔ اب سارے لوگوں کے لئے مزید اس کی ضرورت واضح ہوگئی ہے۔
تیسرا فائدہ ؛ مزاحمتی بلاک کی طاقت کا اندازہ
اس جنگ میں مزاحمتی بلاک اپنی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ اب یہ مزاحمتی بلاک اسرائیل کی توجہ تو منتشر کرنے کے ساتھ ساتھ اتحادیوں کی سازشوں کو بھی ناکام بنا رہا ہے۔ اسرائیل کو کبھی حیفہ پر حزب اللہ لبنان کا سامنا ہے تو کہیں سوریہ بارڈر پر مزاحمتی گروہ کا دفاع کرنا پڑتا ہے۔ کبھی حماس اسرائیل کے اہم فوجی جگہوں پر میزائل داغتی ہے تو کبھی حزب اللہ ائیرپورٹس کو نیست و نابود کرتی ہے۔ مغربی دنیا سے سمندری راستے مدد پہنچانے کی کوششیں تو اب انصار اللہ یمن کے ڈر سے تقریباً نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔
مزاحمتی بلاک کی استقامت نے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے چھکے چھڑا دیے ہیں۔ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ کل کو پتھروں سے ٹینکوں کا مقابلہ کرنے والا گروہ آج میزائیل سے حملہ آور ہوگا۔ کل کو سات دن میں فتح کرنے کا عزم رکھنے والا خطہ آج ان کو ناکوں چنے چبوائے گا۔ کل کو داعش کے ذریعے سے یلغار بنانے والا ملک آج ان کے ہر ارادے میں آڑے آئے گا۔ ہر سازش نقش بر آپ کر دے گا۔
غرض مزاحمتی بلاک کی اہمیت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا پر ان کی طاقت کا اندازہ ہو گیا ہے۔ پوری دنیا انگشت بدندان ہے کہ مستضعفین کا یہ گروہ کس قدر عالمی استعمار کو ذلیل و رسواء کر رہا ہے۔
چوتھا فائدہ؛ اسرائیل کی نقاب کشائی
ایک وقت تھا کہ لوگ اسرائیل کو ناقابل تسخیر سمجھتے تھے۔ ان کی جدید ٹیکنالوجی سے لیس مشینیں، جنگ کی نئی روشوں کی تربیت یافتہ فوج، بحرانوں سے نکلنے کے نئے نئے طریقے وغیرہ کے ظاہر کو دیکھ کر لوگ ان کو زمینی خدا سمجھتے تھے۔ 7 اکتوبر سے لیکر اب تک مقاومتی بلاک نے انسانوں کے ذہن میں موجود اس خوف کے بت کو توڑ دیا۔ دنیا پر اسرائیل کی اصلیت کو واضح کر دیا ہے۔ دنیا پر ثابت کیا کہ یہ تو "مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے"۔ چند ستم دیدہ جوان جمع ہو کر ان کے تمام جدید مشینوں، اعلی درجے کا ایجنسی سسٹم، تربیت یافتہ فوج سب کے اوسان خطا کر دئیے۔
دوسروں کے لئے نیو ورلڈ آرڈر مرتب کرنے والے امریکہ اور اسرائیل اپنے بحرانوں پر بھی قابو پانے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ آج اسرائیل نہ صرف بیرونی حملوں کے زد میں ہے بلکہ شدید اندرونی خلفشاروں کا بھی شکار ہے۔ یہ جتنے مظالم آج ڈھائے جا رہے ہیں، اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ ناتواں اور نا منظم غاصب ریاست اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کے قریب ہے۔ انشاء اللہ
پانچواں فائدہ؛ امریکہ کی رسوائی
امریکہ ویسے تو دنیا بھر میں مختلف صورتوں اور مختلف موقعوں پر اپنی اہمیت کھو ہی رہا تھا لیکن فلسطین اسرائیل جنگ نے تو جیسے ان کی ذلالت کو پَر ہی لگا دئیے۔ آج دنیا بھر میں جہاں جہاں فلسطین کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں وہاں در حقیقت امریکہ سے بیزاری کا اعلان ہو رہا ہے۔ امریکہ اپنے تمام تر ظلم و استبداد کے ساتھ تاریخ کے کوڑا دان میں ہمیشہ کے لیے گرنے ہی والا ہے۔
یاد رکھئے!جنگ کے دو پہلو ہوتے ہیں: ظلم و بربریت کا پہلو اور مقاومت و شجاعت کا پہلو۔
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کہ جنگوں میں مظالم ہوتے ہیں، نا انصافیاں ہوتی ہیں تاہم جنگوں میں کھلنے والے مردوں کے جوہر، شجاعت کے مظاہرے اور انسانی بلند پایہ اقدار کے مظاہر بھی دیکھنے کے لائق ہوتے ہیں۔تبھی تو کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا نے "و ما رأیتُ الّا جمیلا" فرما دیا تھا۔
بھلا جنگوں کے بھی فائدے ہوتے ہیں؟۔جی ہاں! ہوتے ہیں۔ جنگیں ہی اہل حق اور اہل باطل کے درمیان فرق واضح کرتی ہیں۔ جنگیں ہی "بہادر" اور "بزدل" کے درمیان تمیز کرواتی ہیں۔ جنگیں ہی انسانوں کے خوشنما لبادے میں چھپے بھیڑیوں کی پہچان کرواتی ہیں۔۔۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں