اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایٹم بم چلا دو۔۔۔ ہم نے اپنی تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔جب بھی ہمارے پاس طاقت آئی ہم نے ایک دوسرے کو ہی فتح کیا ۔ہم مسلمان نہیں بلکہ شیعہ، سنی ، اہلحدیث، سلفی، دیوبندی، لبرل، سیکولر۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ہیں۔ ہماری مذہبی قیادت کرنے والوں کو اُمّت کے بجائے صرف اپنے پیٹی بھائیوں کے مفادات سے غرض ہے۔ تاندلیانوالہ میں جس بے باکی سے ریاست کے مدِّمقابل ایک متوازی عدالت لگا کر قاری ابوبکر صدیق معاویہ کو باعزّت بری کر دیا گیا، اس سے کچے کے ڈاکو بھی شرما گئے۔پھر یہی مولانا صاحبان کہتے ہیں کہ ملک میں فحاشی عام ہو رہی ہے، بے حیائی کو بند کرو، بدکاروں کو سزا دو۔۔۔ صرف اسی ہفتے میں یکم اپریل ۲۰۲۴کو شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملہ کر کے اسرائیل نے مزید 7 ایرانی فوجی افسروں کو شہید کردیا ہے۔ 2 اپریل کو یعنی گزشتہ روزغزہ کے علاقے دیر البلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کے امدادی کارکنوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 ارکان مارے گئے۔ مولانا حضرات کی طرف سے آج کل سب سے بڑی خبر یہ ہوتی ہے کہ غزہ میں گرما گرم کھانا تقسیم ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ وہی مولوی صاحبان ہیں جو ایک دوسرے کے خلاف گلا پھاڑ پھاڑ کر کفر کے فتوے دیتے ہیں اور جن کی وجہ سے پاکستان میں اسّی ہزار بے گناہ انسان قتل ہوئے۔ اسرائیل کی طرح ان کے ہاتھوں سے بھی بے گناہوں کا خون ٹپک رہا ہے۔ جب یہ لواط وغیرہ سے فارغ ہوتے ہیں تو پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی فوج اسرائیل کے خلاف ایٹم بم کیوں نہیں چلاتی؟ ہمارے اپنے مسائل اتنے زیادہ ہیں کہ ہم نے قائداعظم کے افکار و نظریات اور قائداعظم کی فلسطین پالیسی سے ہی ہاتھ اُٹھا لئے ہیں۔ ہمارے میڈیا کیلئے آج کی اہم خبر یہ ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، آرمی چیف نے آصف زرداری کو پاکستان کے صدر، مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصی کے بعد آج تک ہندوستان,اسرائیل کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔ ہندوستان میں سوشل میڈیا پر آپ غزہ کے مظلومین کا دفاع نہیں کر سکتے۔بہر حال غزہ میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ کسی حد تک میڈیا میں آرہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے اُس پر کسی کی بھی توجہ نہیں۔ اس سے زیادہ تشویشناک صورتحال یہ ہے کہ کشمیریوں کے خلاف جو ہتھیار اور ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں، اُن کے بارے میں ہم بحیثیتِ پاکستانی اُسی طرح بے حِس ہیں جس طرح عرب ممالک فلسطین کے حوالے سے۔ غزہ میں محصور سارے مسلمان اہلِ سُنّت ہیں۔ اُن کی جان و مال، عزّت و ناموس ۔۔۔سب کچھ لُٹ رہا ہے۔ جب کہ اُن کے دفاع میں یمن کے، عراق کے، شام کے، حزب اللہ لبنان کے اور ایران کے شیعہ مسلسل اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں۔ لبنان سے فلسطینیوں کی خاطر اسرائیل کی دشمنی مول لینے والے حزب اللہ کے جوان وہ ہیں جنہیں ہمارے ہاں رافضی اور شیعہ کافر کہا جاتا ہے۔ آئے روز فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والے، اُن کی خاطر شہید ہونے والے وہی ایرانی ہیں جنہیں شیعہ رافضی اور اہلِ سُنّت کا دشمن کہا جاتا ہے۔ یہ گھوم پھر کر اہلِ غزہ کیلئے چندہ جمع کرنے اور گرم کھانے بھجوانے کی فکر تک محدود ہیں۔ واقعتاً اسلام کی یہ تفسیر مجھ جیسے عام آدمی کیلئے ناقابلِ فہم ہے کہ آپ دوسرے مسلمانوں کی مسجدوں اور اولیائے کرام کے مزارات پر بھی خود کُش حملے کروا دیں لیکن اتنے مظالم کے باوجود اسرائیل کے خلاف آپ کا فوجی اتحاد ایک پتھر تک نہ پھینکے۔ صاف بات یہ ہے کہ ہماری مذہبی قیادت کرنے والوں کوساری دنیا میں اُمّت کے بجائے صرف اپنے پیٹی بھائیوں کے مفادات سے غرض ہے۔اس کی واضح مثال تاندلیانوالہ کا واقعہ ہے۔ اس واقعہ میں جس بے باکی سے ریاست کے مدِّمقابل ایک متوازی عدالت لگا کر قاری ابوبکر صدیق معاویہ کو باعزّت بری کر دیا گیا، اس سے کچے کے ڈاکو بھی شرما گئے۔ پھر یہی مولانا صاحبان کہتے ہیں کہ ملک میں فحاشی عام ہو رہی ہے، بے حیائی کو بند کرو، بدکاروں کو سزا دو، حکومت بدکاروں کے خلاف ایکشن نہیں لیتی۔۔۔کشمیر کو آزاد کراو، فلسطین میں مظالم بند کراو۔۔۔ایٹم بم چلا دو۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

اکتوبر 2023ء سے اب تک 32 ہزار 975 شہید اور 75 ہزار 577 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔یہ قتل و غارت اکیلے اسرائیل کے بس میں نہیں۔ ہندوستان سے لے کر امریکہ تک سارا عالمِ کُفر اسرائیل کی پُشت پر کھڑا ہے۔
اسرائیل کے ہاتھوں عام سویلین سے لے کر کسی ملک کے سفارت کار اور امدادی کارکن تک محفوظ نہیں۔ پاکستان میں جہاد کے علمبردار مولانا حضرات اسرائیل کے خلاف صرف بد دعائیں کرنے میں مصروف ہیں۔
پاکستانی فوج سے ایٹم بم چلوانے کے شائقین یہ مولوی اس بارے میں کچھ نہیں کہتے کہ سعودی عرب کی قیادت میں 35 مسلم ممالک کا بین الحکومتی فوجی اتحاد کس مرض کی دوا ہے؟
ویسے ہمارےعوام کو بھی یہ پتہ ہونا چاہیے کہ اس وقت ہمارا سب سے بڑا قومی مسئلہ غزہ نہیں بلکہ محترم چوہدری پرویز الہٰی صاحب کی صحت کی خرابی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونا بھی تو ایک بڑاحساس قومی مسئلہ ہے۔
اسی طرح ہمارے میڈیا کیلئے تجزیہ و تحلیل کا سب سے اہم موضوع اب کشمیر یا فلسطین نہیں۔ اسی طرح غزہ کی مظلومیّت سے ہمارا کیا تعلق ہے؟
ہم اس وقت مجموعی طور پر وہاں کھڑے ہیں جہاں ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔کشمیریوں کو ہم نے اُن کے حال پر چھوڑ دیا ہے۔ ظاہر ہے ہمارا اپنا پُرسانِ حال جو کوئی نہیں۔
مصدقہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی کمپنی اڈانی کی طرف سے غزہ میں استعمال کے لیے صیہونی حکومت کو ہرمیس 900 اٹیک ڈرون کی فراہمی ایک انتہائی تشیویشناک امر ہے۔
ساری دنیا اس وقت اہلِ سُنّت علمائے کرام کی سردمہری پر حیران ہے۔حتی کہ وہ جو اہلِ سُنّت کا لیبل لگاکر سب کی تکفیر کرتے ہیں، وہ بھی اہلِ غزہ کی مدد کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہے۔
اس وقت اہلِ غزہ کے دفاع میں یمن کے پانیوں میں امریکی و اسرائیلی جہازوں کو وہی غیرت مند حوثی نشانہ بنا رہے ہیں جنہیں ہمارے مولانا حضرات اور ان کا متاثرہ میڈیا آج بھی باغی کہتا ہے۔
میرے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اہلِ غزہ کی مدد شیعہ کر رہے ہیں یا اہلِ سُنّت۔ جو بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کر رہا ہے وہ لائق تحسین اور قابلِ تقلید ہے، البتہ میرے لئے اس سے فرق پڑتا ہے کہ ساری دنیا میں مسلمان دوسرابڑا مذہب ہیں، مسلمانوں میں اہلِ سُنّت سب سے بڑا فرقہ ہیں۔ اس کے باوجود غزہ میں مظالم رکوانے کے حوالے سے ان کا کوئی نقش اور کردار نظرنہیں آ رہا۔
اکتوبر 2023ء سے اب تک 32 ہزار 975 شہید اور 75 ہزار 577 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔یہ سب کے سب اہلِ سُنّت ہیں لیکن دنیا بھر کے اہلِ سُنّت مسلمان خصوصاً وہ جو صرف اپنے آپ کو ہی جہاد کا ٹھیکیدار کہتے ہیں، ان کی طرف سے فلسطینی مظلوموں کے دفاع کیلئے وہ کسی بھی قسم کا کوئی کرادار ادا کرتے نظر نہیں آتے۔
دین کا یہ مفہوم اور یہ تفسیر ایک معقول اور منطقی مسلمان کیلئے قابلِ قبول نہیں۔ایک عام مسلمان ہونے کے ناتے مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ مسلمانوں پر امریکہ کے مفاد کیلئے تو فوراً جہاد واجب ہو جاتا ہے، وہ اپنے آپ اہلِ سُنّت مسلمانوں کا نمائندہ کہتے ہیں، بھاگ بھاگ کر افغانستان، شام اور عراق میں جا کر لڑتے ہیں لیکن جب ان کے اپنے ہم مسلک اور اپنے ہم مذہب مسلمانوں پر حملے ہوتے ہیں، اور اُن کے گھربار کو تہس نہس کردیا جاتا ہے تو وہ 35 مسلم ممالک کے بین الحکومتی سُنّی و فوجی اتحاد کو ایک خط تک نہیں لکھتے۔
اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو کسی کی مجال نہیں کہ وہ کشمیریوں یا فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے نکال سکے لیکن یہ اتحاد اصول اور حق پرستی کے بغیر ممکن نہیں۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں