اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مولانا مودودی کی نگاہ میں یزید کا کردار راجہ غلام قنبر اس تحریر میں تما م موادسید ابوالاعلی مودودی بانی جماعت اسلامی کی کتاب ’’ خلافت و ملوکیت ‘‘ سے لیا گیا ہے۔خلافت و ملوکیت ادارہ ترجمان القرآن (پرائیویٹ) لمیٹیدلاہور نے شائع کی ہے۔راقم کے پاس اس کتاب کے چوبیسویں ایڈیشن کا نسخہ ہے ۔یہ ایڈیشن جون 1988میں طبع ہوا۔ چوبیسویں ایڈیشن سمیت اس وقت تک خلافت وملوکیت کے اکیاون ہزار نسخے اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔یہ تحریر خلافت وملوکیت کے باب پنجم بعنوان’’خلافت و ملوکیت کا فرق‘‘ کی آٹھویں فصل بعنوان’’قانون کی بالا تری کا خاتمہ‘‘’’یزید کے دور میں‘‘سے استفادہ کرتے ہوئے مکمل کی گئی ہے۔ خلافت و ملوکیت کے صفحہ 179سے 184پر یہ بحث کی گئی ہے۔علامہ مودودی نے ’’یزید کے دور میں ‘‘ کے حوالہ جات ابن جریر الطبری، ابن الاثیر، البدایہ والنہایہ اور تہذیب و التہذیب سے لئے ہیں۔ یزید کے دور کا سب سے بڑا اور معروف واقعہ کربلا ہے جس میں یزید کی افواج نے فرزند رسول اﷲ (ص) حضرت حسینؑ اور ان کے اصحاب کو شہید کیاگیا، ان کی لاشوں کو پامال کیا گیا، شہداء کے سروں کو نیزوں پر بلند کر کے شہر شہر پھرایا گیا، اہل بیت رسول (ص) کو سر کی چادروں سے محروم کیا گیا اور ان کو پابند سلاسل کیاگیا۔ یاد رہے کہ واقعہ کربلا کو مسلمانوں کا بچہ بچہ حق و باطل کا معرکہ تصور کرتا ہے۔ حضرت حسینؑ کو حق اور یزید کو باطل تصور کرتا ہے۔یہاں تک کہ غیر مسلم بھی امام حسینؑ کی نہضت کو حق بنجانب قرار دیتے ہیں۔پھر بھی اگر کوئی نام نہاد مسلمان معرکہ کربلا کو حق و باطل کر مقابلہ نہیں سمجھتا تو اس کے لئے غیرمسلم شاعر ’’کنور مہندر سنگھ بیدی‘‘ کے یہ دو مصرع ہی کافی ہیں یہ کربلا ہے اگر جنگ شاہزادوں کی قلم میں دم ہے تولکھ دو حسینؑ ہارگیا خروج امام حسینؑ کے حوالے سے خلافت وملوکیت کے صفحہ 179پرعلامہ مودودی رقمطراز ہیں’’اگرچہ ان(امام حسینؑ)کی زندگی میں اور ان کے بعد صحابہؓ اور تابعین میں سے کسی ایک شخص کا بھی قول ہمیں نہیں ملتا کہ ان(امام حسینؑ) کا خروج ناجائز تھااور (نعوذباﷲ)وہ ایک فعل حرام کا ارتکاب کرنے جا رہے تھے۔‘‘ صفحہ 181پر علامہ مودودی اس نظریہ کی نفی کرتے ہیں کہ یزید بعد از قتل حسینؑ آبدیدہ ہوا،اظہار ندامت کیااور قتل حسینؑ سے اظہار براء ت کیا۔اس سلسلے میں علامہ مودودی اپنا نکتہ نظر بیان کرنے سے پہلے حافظ ابن کثیر کا یہ قول نقل کرتے ہیں کہ ’’اس (یزید) نے ابن زیاد کو نہ کوئی سزا دی ،نہ اس کو معزول کیا،نہ اسے ملامت ہی کا کوئی خط لکھا ‘‘۔ علامہ مودودی اس سے آگے یزید کے متعلق واقعہ کربلا کے حوالے سے اپنا نکتہ تحریر کرتے ہیں’’اسلام تو خیر بدرجہا بلند چیز ہے،یزید میں اگر انسانی شرافت کی بھی کوئی رمق ہوتی تو وہ سوچتا کہ فتح مکہ کے بعد رسول اﷲ(ص) نے اس کے پورے خاندان پر کیا احسان کیا تھا اور اس کی حکومت نے ان کے نواسے کے ساتھ کیا سلوک کیا!‘‘ واقعہ کربلا کے بعد جنگ حرہ ہے جو 63ھ میں پیش آیا۔اہل مدینہ نے یزید کو فاسق و فاجراور ظالم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بغاوت کر دی ۔یزید کے مقرر کردہ حاکم شہر سے نکال دیااور عبداﷲ بن حنظلہ کو اپنا سربراہ بنالیا۔یزید نے اس بغاوت کو کچلنے کے لئے مسلم بن عقبہ المری کو بارہ ہزار کا لشکر دے کرمدینہ کی بغاوت کو کچلنے کے لئے بھیجا اور حکم دیا کہ اہل مدینہ کو تین دن تک مہلت دی جائے کو وہ اطاعت قبول کرلیں اگر وہ اطاعت قبول نہ کریں توجنگ کی جائے اور مدینہ کو فتح کر کے تین دن کے لئے شہرمدینہ فوج کے لئے مباح قرار دیا جائے۔ اہل مدینہ نے اطاعت قبول نہ کی اور جنگ کی جس میں اہل مدینہ شکست کھا گئے اور فوج یزید فاتح کی طرح مدینہ میں داخل ہوئی۔ حکم یزید کے تحت فوج کو تین دن کے لئے مدینہ میں ہر قسم کے ظلم کی آزادی دے دی گئی۔ان تین دنوں کی ظلم و بربریت کی داستان کے متعلق علامہ مودودی خلافت وملوکیت کے صفحہ 182پر لکھتے ہیں کہ’’بروایت امام زہری سات سو معززین اور دس ہزار عام عوام کو قتل کیاگیا‘‘اور بروایت حافظ ابن کثیر ایک ہزار عورتیں زنا سے حاملہ ہوئیں۔‘‘ علامہ مودودی اہل مدینتہ الرسول(ص) پر اس ظلم وبربریت کی وجہ سے یزید کو قابل لعنت سمجھتے ہیں۔ خلافت وملوکیت کے صفحہ 183کے حاشیہ میں رقمطراز ہیں ’’ میرااپنا میلان اس طرف ہے کہ صفات ملعونہ کے حاملین پر جامع طریقہ سے تو لعنت کی جا سکتی ہے(مثلا یہ کہا جا سکتا ہے ظالموں پر اﷲ کی لعنت)۔‘‘ اسی حاشیہ میں علامہ مودودی نے امام احمد بن حنبل ،ابن جوزی،قاضی ابو العلییٰ،علامہ تفتارانی اور علامہ جلال الدین سیوطی کو ان نمایاں افراد میں شامل کیا جو یزید پر لعنت کے قائل تھے۔ اسی حاشیہ میں علامہ مودودی نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حوالے سے لکھا ہے کہ ان کی محفل میں کسی نے یزید کو ’’امیرالمومنین‘‘ کہہ کر پکاراتو حضرت عمربن عبدالعزیز اس شخص سے نہ صرف ناراض ہوئے بلکہ اس شخص کو بیس کوڑے بھی لگوائے ۔ مدینہ پر حملہ اور اس وحشت و درندگی کے حوالے سے علامہ مودودی خلافت وملوکیت کے صفحہ 182پر لکھتے ہیں کہ ’’ بالفرض اہل مدینہ کی بغاوت ناجائز تھی،مگر کیا کسی باغی مسلمان آبادی ،بلکہ غیر مسلم باغیوں اور حربی کافروں کے ساتھ بھی اسلامی قانون کی رو سے یہ سلوک جائز تھا؟اور یہا ں تو معاملہ کسی اور شہر کا نہیں ،خاص مدینتہ الرسول(ص)کا تھاجس کے متعلق رسول اﷲ (ص) کے یہ ارشادات صحیح بخاری،مسلم،نسائی اور مسند احمد میں متعدد صحابہ سے منقول ہوئے ہیں کہ (ترجمہ) مدینہ کے ساتھ جو بھی شخص برائی کا ارادہ کرے گا اﷲ اس کو جہنم کی آگ میں سیسہ کی طرح پگھلائے گا۔ دوسری حدیث کا ترجمہ ’’جو شخص اہل مدینہ کو ظلم سے خوف زدہ کرے گااﷲ اس کو خوف زدہ کرے گااس پر اﷲ اور ملائکہ اور تمام انسانوں کی لعنت ہے قیامت کے روز اﷲ اس سے کوئی چیزاس گناہ کے فدیے میں قبول نہ فرمائے گا۔‘‘ تیسرا واقعہ مکہ معظمہ کا ہے جہاں یہ ہی لشکر ابن زبیرؓ کی سرکوبی کے لئے گیا۔کیونکہ انہوں نے یزید کے خلاف بغاوت کر دی تھی۔ابن زبیر ؓ بیت اﷲ میں محصور ہو گئے تو فوج یزید نے منجنیقیں لگا کر بیت اﷲ پر سنگ باری کی اور آگ بھی برسائی اس سنگ باری سے بقول علامہ مودودی کعبتہ اﷲ کی ایک دیوار شکستہ ہو گئی تھی۔(184صفحہ) یزید کے اس ظلم وبربریت اور خلاف اسلام کارہائے بد کی فصل کا اختتام علامہ مودودی ان الفاظ میں کرتے ہیں۔ خلافت وملوکیت صفحہ184 ’’ان واقعات نے یہ بات بالکل واضع کر دی کہ یہ حکمران اپنے اقتدار اور اس کے بقاء و تحفظ کو ہر چیز پر مقدم رکھتے تھے اور اس کے لیئے انہیں کسی حد کو پھاند جا نے اور بڑی سے بڑی حرمت کو توڑ ڈالنے میں بھی کوئی باک نہ تھا۔‘‘ http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=53271&type=text .........................
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: مولانا مودودی کی نگاہ میں یزید کا کردار
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں