طوفان الاقصی کے بعد روزنامہ جنگ میں محترمہ عظمی گل صاحبہ کے چھپنے والے کالمز کی اقساط

فضائے بدر پیدا کر!
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے!
جاگتے رہو--- نفیر ِعام!!!۔۔۔۔
جاگتے رہو - - - اللہ اکبر !!!
جاگتے رہو۔۔۔ کس کا امتحان؟
جاگتے رہو ۔۔۔حاکمِ اعلیٰ!!!
جاگتے رہو --- فرضِ عین ! - - - 2
جاگتے رہو۔۔۔ بزدلانہ منطق ! (2)
جاگتے رہو۔۔۔ شیطانی کھیل!!!
جاگتے رہو۔۔۔ بین الاقوامی گھس بیٹھیے!


بلا شبہ محترمہ عظمی گُل صاحبہ نے طوفان الاقصی کے بعد اپنے قلم کے ساتھ مظلوم فلسطینیوں کا مقدمہ بخوبی لڑا ہے۔ ملت پاکستان کو ایسے دانشمندوں پر فخر ہے۔ ہماری دعا ہے کہ خدا وند عالم محترمہ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین

[ادارہ]

طوفان الاقصی کے منتخب کالمز


افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly