اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آہ!سید حیدر تقی موقر صحافی اور روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحے کے انچارج سید حیدر تقی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ حیدر تقی کا تعلق فکر و ادب اور فن و صحافت میں کمالات کے لئے بین الاقوامی شہرت کے حامل خانوادے سے تھا۔ ان کے والد مشہور فلسفی اور روزنامہ جنگ کے سابق مدیر علامہ سید محمد تقی تھے، تایا شاعر و کالم نگار رئیس امروہوی شہید اور چچا شاعر جون ایلیا تھے۔ حیدر تقی کی گفتگو کی بذلہ سنجی اور تحریر کی بے ضرر ظرافت ان کی پہچان تھی۔ سو گئے آپ، زمانے کو جگانے والے! مجید اصغر آمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

24 اپریل ، 2024
میر صحافت میر خلیل الرحمٰن کا سب سے بڑا کمال یہ تھا کہ اپنے وقت کے عظیم اہل علم و دانش کو جنگ کے قبیلے میں جمع کرتے رہے۔ ان میں رئیس امروہوی اور سید محمد تقی جیسے درجنوں نامور ادیب، شاعر، صحافی اور کالم نگار بھی شامل ہیں جن میں سے اکثر آج عالم ہست و بود سے دور لیکن اپنے پڑھنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
اتوار کی رات دنیا سے کوچ کر جانے والے نرم خو، نرم دل، خوش اخلاق، خوش پوشاک اور خوش اطوار ممتاز صحافی سید حیدر تقی کا تعلق بھی اسی علمی و ادبی خانوادے سے تھا۔ وہ جنگ کے ایڈیٹر سید محمد تقی مرحوم کے فرزند ارجمند اور رئیس امروہوی اور جون ایلیا کے قابل فخر بھتیجے تھے۔ حیدر تقی جنہیں مرحوم لکھتے ہوئے انگلیاں کانپتی ہیں۔ ادارتی صفحے کے انچارج تھے جس پر اہم قومی و بین الاقوامی موضوعات پر اداریے، ادارتی نوٹس اور سیاسی و سماجی کالم چھپتے ہیں اور اہل دانش اپنے اپنے زاویہ نگاہ کے مطابق علم و ہنر اور آگہی کے موتی بکھیرتے ہیں۔ سید حیدر تقی انہی اداریوں، کالموں سے اس صفحے کو مزین کرنے کے ذمہ دار تھے۔
جنگ کوئٹہ میں تقریباً اکیس سال بطور ریذیڈنٹ ایڈیٹر فرائض کی انجام دہی کے دوران دہشت گردانہ حملے اور اس کے چند ہی ماہ بعد اپنے بیٹے پر تخریب کاروں کی یلغار اور گاڑی چھیننے کے واقعے کی وجہ سے میں نے محمود شام صاحب سے، جو اس وقت جنگ کے گروپ ایڈیٹر تھے، درخواست کی کہ مجھے اب کوئٹہ میں نہیں رہنا۔ میرا تبادلہ راولپنڈی کر دیا جائے۔ شام صاحب نے میرے لئے ایڈیٹر ایڈیٹوریل کا عہدہ تخلیق کیا اور جنگ راولپنڈی میں تعینات کر دیا۔ یہی وقت تھا جب میرا تعلق حیدر تقی سے قائم ہوا۔ میری ذمہ داری میں لکھنے کے علاوہ اداریہ نویسوں کا ڈیوٹی شیڈول ترتیب دینا بھی تھا جس پر حیدر تقی عملدرآمد کراتے، وہ خود بھی ادارتی نوٹ لکھتے مگر بعد میں کام کا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے صفحے کی نگرانی تک محدود ہوگئے۔
اپنے فرائض کے معاملات میں جنگ کے ایڈیٹر سہیل وڑائچ سے ان کا زیادہ رابطہ رہتا مگر دن میں ایک دو بار مجھ سے بھی بات ہو جاتی۔ لکھنے والے زیادہ تر حساس طبائع کے حامل ہوتے ہیں جنہیں قائل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر حیدر تقی اس فن میں طاق تھے جس کو بھی جو کام سونپتے خوش دلی سے آمادہ ہو جاتا۔
کراچی میں سید شاہد بخاری، ثروت جمال اصمعی، عاتکہ ملک، راولپنڈی میں میرے علاوہ سید نیئر رضوی، عباس عالم اور لاہور میں طارق حمید اور مجتبیٰ نقوی سے ان کا مسلسل رابطہ رہتا۔ یہ دراصل حیدر تقی کی علمی و عملی تربیت کا کمال تھاکہ سب رفقائے کار سے ان کے مراسم انتہائی دوستانہ تھے۔ ان کی گفتگو میں ملائمت اور اپنائیت کی خوبیاں تھیں جو سب کو ان کا گرویدہ بنائے رکھتیں۔ وہ کالم نگاروں کی تحریریں وصول کرتے، انہیں پڑھتے اور سہیل وڑائچ صاحب سے ہدایات لیتے۔ لاہور میں یہ ذمہ داری طارق حمید کی تھی جن سے ان کا رابطہ رہتا۔ اداریوں کو پڑھنا میرا کام تھا مگر وہ بھی ایک نظر ضرور ڈال لیتے۔ میں ازراہ تفنن ان سے کہتا تمام چیزیں ٹھیک ہیں۔ پھر بھی کوئی غلطی رہ گئی تو وہ آپ کی ذمہ داری، وہ ہنستے ہوئے کہتے ’’جی بالکل بجا فرمایا پکڑا میں ہی جائوں گا‘‘۔ ان کی ہلکی پھلکی گفتگو سے کام کی ساری تکان اتر جاتی۔ گفتگو کے دوران موقع محل کی مناسبت سے وہ اکثر اپنے چچا جون ایلیا کے چھوٹی بحر والے اشعار سناتے جو انہیں ازبر تھے۔
ادارے سے ان کی وفاداری اور فرض شناسی سب کے لئے رول ماڈل تھی۔ ستر کے پیٹے میں تھے مگر کام کے دوران نوجوانوں کی طرح بھاگ دوڑ میں لگے رہتے۔ عیدکے بعد پتہ چلا کہ وہ دفتر نہیں آئے۔ بیمار ہوگئے ہیں میں اسے معمول کی بات سمجھا مگر اتوار کی رات عاتکہ ملک نے اطلاع دی کہ سب کو ہنسانے، منانے اور جگانے والا خود لمبی نیند سو گیا ہے تو دل دھک سے رہ گیا۔ ان کی عمر ابھی جانے کی نہیں لگتی تھی۔ مگر اللہ کا نظام اپنا ہے کب کس کا آخری وقت آ جائے یہ راز تو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ سب ان کی رحلت سے شدید صدمے میں ہیں مگر’’ سو گئے آپ زمانے کو جگانے والے۔ ‘‘خداوند کریم و رحیم انہیں غریق رحمت اور ان کے بیوی بچوں اور عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
افکار و نظریات: google, print, voice, nation
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں