اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ملالہ ، کردی ،امینی اور غزہ ڈوگن نیوز ایجنسی کے مطابق ایلان کردی کی لاش ترکی کے تفریحی ساحل بورڈن سے ملی۔ یہ تصویر ترکی صحافی نیلوفر دیمی نے کھینچی تھی جس میں ننھا ایلان سمندر کنارے اوندھے منہ یوں لیٹا تھا جیسے اپنی ماں کے انتظار میں ابھی ابھی سویا ہو۔ یہ تصویر تقریبا تمام اخباروں میں چھپی۔ ترکی کے سمندر میں اب تک ہزاروں افراد زندگی کے سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سوچکے ہیں۔ایان کردی کی موت پر ہر آنکھ نم اور ہر دل پُرملال ہوا۔ اسی طرح ستمبر 2022 کی بات ہے کہ ایران کی اخلاقی پولیس نے نامناسب لباس پہننے پر ایک لڑکی کو تحویل میں لیا تاکہ انہیں اخلاقی کلاس میں بٹھایا جائے۔ یہ کہ ایک عام روش ہے۔ اسی دوران لڑکی کا انتقال ہوا۔ یہ بھی ایک کردی ایرانی لڑکی تھی۔چند دن بعد ان کے ایک کزن (جو ترک علیحدہ پسند گروہ سے تعلق رکھتا ہے) نے اسے عالمی میڈیا پہ قتل کے نام سے متعارف کرایا۔ اب آپ ان واقعات کے اثر سے باہر نکلیں۔آئیں ذرا غزہ کے مظلوم و بے کس عورتوں اور بچوں کی خبر لیں۔جہاں کوئی اسکول اگر بچا ہے تو بچے نہیں بچے ہیں،اگر ملبوں کے نیچے سے کوئی زخمی بچہ زندہ بچا ہے تو کوئی اسکول نہیں بچا۔جہاں نہ فقط فلک بوس عمارتوں کو زمین بوس کیا گیا بلکہ پارلیمانی بلڈنگ سے لےکر ہسپتالوں تک پر وحشیانہ حملے کئے گئے۔ مغربی میڈیا کو کئی ماہ سے جنگی حالت میں موجود غزہ کے اسکولوں اور بلڈنگوں کے ملبوں سے کسی ملالہ کی کوئی ڈائری نہیں ملی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر:محمد بشیر دولتی
ایلان کردی کو کون نہیں جانتا۔ایلان تین سالہ ایک پھول جیسا شامی بچہ تھا۔اس کی تصویر دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ پر چھاگئی تھی۔کوئی میڈیا چینل نہیں تھا جس نے ایلان کردی کے بارے میں آواز بلند نہ کی ہو۔ایلان کردی کو نہ کسی نے گولی ماری نہ کسی ملبے کے اندر دم گھٹ کے مرا تھا۔پھر بھی دنیا نے ہمدردی کا اظہار کیا مگر کیوں؟
یہ 2 دسمبر 2015 کی بات ہے۔عبداللہ کردی استعمار کی لگائی آگ سے اپنے خاندان کو بچانے کے لئے شام سے نکلاتھا۔وہ آنکھوں میں اپنا خواب لے کر ترکی کے بحری راستے سے کینیڈا جانا چاہتا تھا۔داعش و استعمار کی آگ سے بھاگا خاندان سمندر کی بےرحم موجوں اور پانی میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔عبداللہ نے اپنی بیوی سمیت پھول جیسے دوبچوں کو ہمیشہ کے لئے کھودیا۔
انسانی حقوق کی تنظیموں سے لے کر عالمی رہنماؤں تک،عالمی میڈیا سے لے کر مقامی پرنٹ میڈیا تک، اقوام متحدہ سے لے کر یورپی یونین تک کے اجلاسوں میں اس بچے سے ہمدردی اور شامی حکومت کی مذمت کی گئی۔بی بی سی سے لے کر وائس آف امریکا تک،فاکس نیوز سے لے کر اسرائیلی میڈیا تک نے اس بچے سے ہمدردی اور شامی حکومت کی مذمت کی۔سب کے انسانی ہمدردی کی رگ یوں پھڑکی کہ اس کی پھڑپھڑاہٹ آج بھی سنائی دیتی ہے ۔
ایران اور ایران سے باہر ایک طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا۔ ایک ہفتہ تک تہران کی سڑکوں پر علماء و باپردہ خواتین کا جینا دوبھر کردیا۔ امریکہ ، یورپی یونین اور اسرائیل سمیت عالمی میڈیا نے مھسا امینی کےحق میں اور ایرانی حکومت کے خلاف دل کھول کر پروپیگنڈے کئے۔
یورپی پارلیمنٹ میں مذمتی قراردادیں پاس ہوئیں۔اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر مذمت کی۔
حد تو یہ ہے کہ اسرائیلی سفیر اس خاتون کی تصویر لےکر اقوام متحدہ میں پہنچ گیا اور ایرانی صدر کی تقریر کے دوران بھر پور احتجاج کی کوشش کی چونکہ اسرائیل کے پاس ایران کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے اس ایک تصویر کے سوا کچھ بھی نہیں تھا۔
ایک گولی سر میں لگی ملالہ یوسف زئی کی ڈائری عالمی میڈیا تک پہنچ گئی، ملالہ کو ڈائری اور ایک گولی پر نوبل انعام سے نوازا،امن کے لئے رول ماڈل قرار دیا گیا،ظالموں کے خلاف مقاومت کا سنبل بن گئی۔ مغرب کی آنکھوں کا تارا بنی ۔ مغربی تعلیمی اداروں کے دروازے اس کے لئے کھل گئے۔ میڈیا نے اسے سرپہ بٹھادیا۔
ملبوں میں دبے کسی پھول سے بچے کی کوئی تصویر نہیں ملی۔ زخموں سے چور زندہ بچنے والی واحد بچی کی طرف سے روتے ہوئے "مجھے سونے کے لئے ایک خیمہ دو" پر کسی کا دل نہیں پسیجا۔غزہ کے سینکڑوں اسکولوں کے ملبوں میں دبے ہزاروں ایک لاچار باپ کا کفن میں موجود معصوم بچے کے پاؤں نکال کر اسے موزہ پہنانے پر کوئی متاثر نہیں ہوا۔
ایک مجبور باپ کو جب کہیں سے کیک ملا تو اسے کفن میں لپٹے بچے کے ہاتھ میں دینے پر کسی کی آنکھیں پرنم نہ ہوئیں ۔بھرے گھر والوں کو ہمیشہ کے لئے کھونے والے بچے کو گھر کے ملبے پر کسی اینٹ کے ٹکڑے پر اونگھتے ہوئے دیکھ کر کسی کا دل نہیں ٹوٹا۔ کھانے کی لمبی قطاروں میں ایک روٹی کے لئے اپنے ہی شہر میں دربدر ہونے والے بچوں پر کسی کو کوئی رحم نہیں ایا۔
ملالہ یوسف زئی ,، الیان کردی،مھساامینی پر پھڑکنے والی رگوں میں اب ارتعاش نہیں رہی۔انسانیت اب لمبی تان کر سورہی ہے۔ عالمی میڈیا سے لے کر علاقائی میڈیا پہ خاموشی چھائی ہے۔انسانیت اور عورتوں کے حقوق کے نعرے باز اب غزہ کے مظلوموں پر چپ کا روزہ توڑنے کو تیار نہیں۔کاش غزہ میں کوئی الیان کردی کوئی مھسا امینی کوئی ، کوئی ملالہ یوسف زئی بھی ہوتی ۔۔کاش!تاکہ ان کی رگ انسانیت پھڑکتی۔
غزہ پر جن کی انسانیت کی رگیں نہیں پھڑکی وہ آج ظالم و غاصب اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے سے پھر پھڑکنے لگی ہیں ۔اس موضوع پر پھر کبھی انشااللہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں