اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایرانی صدر کی شہادت اور لمحہ فکریہ ! ایرانی صدر کے سکواڈ میں کُل تین ہیلی کاپٹرز موجود تھے لیکن اسرائیلی انٹیلیجنس اور ٹیکنالوجی نے صرف اُسی ہیلی کاپٹر کو شناخت اور نشانہ بنایا ہے جس میں ایران کے صدر، وزیرِ خارجہ اور ایک گورنر موجود تھے۔ اس حادثے کے بارے میں ایک اسرائیلی ٹوِیٹ نے 19 مئی کی صبح کو ہی سب کچھ واضح کر دیا تھا کہ اُن کے کسی ہدف میں اُس دن کسی ہیلی کاپٹر کا شکار کرنا شامل تھا، لہذا اب کسی شک وشُبہے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہ گئی کہ کس نے، کیسے اس تخریب کاری پر عمل کروایا۔ بلاشبہ موجودہ ایرانی صدر اور مستقبل کے سپریم لیڈر کو شہید کرکے اسرائیل نے ایران پر بہت کاری ضرب لگائی ہے۔ یہ موسم کی خرابی اور قدرتی حادثہ ہرگز نہیں ہے کیونکہ تین میں سے صرف خاص ہیلی کاپٹر کے ساتھ ہی ایسا حادثہ پیش آنا ہمارے بہاولپور واقعے کے مُماثِل ہے۔ ایرانی بھول گئے تھے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں اور اُن کی قیادت ہر وقت اسرا ئیل کے راڈار پہ رہتی ہے۔ ایسے میں آذربائیجان جیسے حساس علاقے میں کسی امکانی خطرے کی پرواہ کئے بغیر مستقبل کے سُپریم لیڈر کو بھجوانا ایرانی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہے۔ انقلابِ ایران کے بعد سے ایران میں اِقتدارِ اعلیٰ کا اصل مالک شیعہ روحانی رہبرِ اعلیٰ کو سمجھا جاتا ہے، اور پہلے روحانی رہبرِ اعلیٰ امام خمینی کے بعد اُن کے جانشین کے طور پہ اب اِس منصب پہ علی خامنائی صاحب فائز ہیں، لیکن سابق چیف جسٹس آف ایران ابراہیم رئیسی کو صدرِ اسلامی جمہوریہ ایران بنا کر علی خامنائی کا جانشین اور ایران کے تیسرے رہبرِ اعلیٰ کے طور پہ تیار کیا گیا تھا لیکن اسرائیل نے اپنی انٹیلیجنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے مستقبل کے ایرانی روحانی رہبر (سُپریم لیڈر) کو نشانہ بنا کر ایران میں قیادت کا بحران پیدا کر دیا ہے، اور اب ایران کو علی خامنائی کے جانشین کے طور پہ فوری طور پہ کسی اور شخصیت کی تلاش اور اُس کی گرُومِنگ کرنی پڑے گی جسے تیسرے ایرانی سپریم لیڈر کے طور پہ تیار کیا جا سکے۔ ایران اپنی خِفت مٹانے اور دنیا حقائق پر پردہ ڈالنے کے لئے جو مرضی کہتی رہے، اور صدر رئیسی کی شہادت کو بے شک اب خراب موسمی حالات اور قدرتی حادثے کے کھاتے میں ڈال دے لیکن حقیقت یہ ہے کہ تبریز میں بھی وہی کچھ ہوا ہے جو کچھ دنیا کے اکثر دہشت گر دی کے واقعات میں اس سے پہلے ہو چکا ہے۔ اس سے قبل ایک ایرانی نیوکلیئر سائنسدان کو بھی ایران کے اندر فیس ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی کی مدد سے آٹومیٹک ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا تھا۔ بغداد میں جنرل قاسم سُلیمانی کو بھی گائیڈِڈ ٹیکنالوجی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اسلام اور پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آج سے ڈیڈھ ہزار سال پہلے اپنے جن گھوڑوں کو ہمہ وقت تیار رکھنے کا حکم دیا تھا، اُس سے مُراد عصرِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق جنگی تیاری اور سامانِ حرب وضرب میں کمال حاصل کرتے رہنا تھا تاکہ مسلمانوں کو کوئی دوسری قوم یرغمال یا غلام کبھی بھی نہ بنا سکے لیکن افسوس کہ عصرِ حاضر کے تقاضوں، جدید علُوم وفنُون اور سائنس وٹیکنالوجی سے بے خبر مسلمان آج عالمی سطح پہ انتہائی قابلِ رحم حالت میں دوسری قوموں کے سیاسی و معاشی طور پہ غلام اور اپنے دفاع میں انتہائی کمزور اسی لئے ہیں کیونکہ ہم نے عصرِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق اپنی طاقت یعنی سائنس وٹیکنالوجی حاصل نہیں کر رکھی جس کی وجہ سے ہمیں دشمن سے مات کھانی پڑ رہی ہے، اور چند لاکھ کی آبادی والا ایک صیہونی ملک دو ارب آبادی والے ساٹھ اسلامی ممالک پہ محض اپنی اِقتصاد اور ٹیکنالوجی کی برتری کی وجہ سے بھاری ہے۔ یہ واقعہ ہمیں بیدار کرتا ہے کہ اس وقت عالمِ اسلام کا کوئی ملک اور کوئی بڑی شخصیت صیہونیوں کی سٹیلائیٹ آنکھ، انٹیلیجنس سے پوشیدہ اور ٹیکنالوجی کی مار سے دور نہیں ہے، اور یہ تو کامن سینس کی بات تھی اسرائیل پر گزشتہ ماہ کے ڈرون حملوں کے بعد سے ایرانی قیادت چوبیس گھنٹے صیہونیوں کی نگرانی اور ہِٹ لِسٹ پہ موجود تھی۔ تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں نوٹ: اسلامی جمہوریہ ایران کے محبوب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی مشرقی آذربائیجان کے علاقے ورزغان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوگئے۔ صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں آیت اللہ سید محمد علی الہاشم، تبریز کے امام جمعہ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور تبریز کے گورنر ملک رحمتی بھی موجود تھے اور وہ بھی شہید ہوئے۔ اس حادثے میں شہید ہونے والوں میں صدر پروٹیکشن یونٹ کے سربراہ سردار سید مہدی موسوی، انصار المہدی کور کے ایک رکن، ایک پائلٹ اور ایک کو پائلٹ اور ایک ٹیکنیکل آفیسر بھی شامل ہیں۔ آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییف کی موجودگی میں قزقلاسی ڈیم کے افتتاح کی تقریب کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے تبریز جا رہے تھے، لیکن راستے میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا، جو وارزغان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ کالم نگار کی رائے سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✍️ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19 مئی، 2024ء کو ایران کے صوبے مشرقی آذربایجان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور اُن کے وزیرِ خارجہ سمیت ایرانی آذربائجان کے گورنر کی شہادتوں سے اسرائیلی ٹیکنالوجی کی برتری اور مسلمانوں کی سائنس وٹیکنالوجی میں پسماندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی ہے۔
اسی لئے تو میں ہر وقت اِس بات کا رونا روتا رہتا ہوں کہ مسلمان اقوام اپنے بچوں کو ترجیحی طور پہ سائنس وٹیکنالوجی سکھائیں کیونکہ انسانوں کا مستقبل اور قوموں کی ترقی وبقأ سائنس وٹیکنالوجی کے ساتھ وابستہ ہے، اور مُسلم اُمہ اِس وقت سائنس وٹیکنالوجی میں باقی دنیا سے بہت پیچھے اور دفاعی طور پہ کمزور اور معاشی وسیاسی طور پہ پسماندہ ہے۔
اسرائیلی وار رُوم نے حادثے والے دن صبح 8 بج کے 58 منٹ پہ صرف ایک ہیلی کاپٹر کی ذُو معنی تصویر ٹوِیٹ کرکے اپنی ٹیکنالوجی کی برتری اور اپنے جنگی اہداف کا واضح طور پہ قبل از وقت اظہار کر دیا تھا کہ اُس دن کچھ نہ کچھ وہ کسی ہیلی کاپٹر کے ساتھ کرنے والے تھے۔ اور پھر ٹھیک اُسی دن سہ پہر کو، ٹھیک اُسی طرح ہوا جیسا ٹوِیٹ کرنے والے وار رُوم کو اپنے مشن کی کامیابی کا پورا یقین تھا۔



میری اپنی زندگی میں، میرے اپنے ملک پاکستان میں بھی دو بار ایسا ہو چکا ہے کہ ایک بار پاکستان کے ایک فوجی صدر جنرل ضیأالحق کے طیارے کو بھی ٹیکنالوجی کی مدد سے بہاولپور کے علاقے میں تباہ کرکے پاکستان کی قیادت کرنی والی اُس وقت کی بہت سی شخصیات کو ٹھکانے لگا دیا گیا تھا، اور پھر محترمہ بینظیر بھٹو کو بھی ایسی ہی کسی ٹیکنالوجی (لیزر گن) سے راولپنڈی میں شہید کیا گیا۔
بہاولپور سے اُڑنے والے بھی دو طیارے تھے لیکن جنرل اسلم بیگ والے طیارے کو عالمی ایجنڈے کے عین مطابق اسلام آباد پہنچا کر پاکستان میں نئے انتخابات کروا کے بینظیر بھٹو کو پاکستان اور عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بنوا دیا گیا جبکہ دوسرے طیارے کو تباہ کر کے پاکستان کے فوجی سربراہ اور اُس کے ہراول دستے کو ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا سے ہی رخصت کر دیا گیا۔


لہذا اب ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے اور ٹیکنالوجی ہی آپ کی طاقت اور دوسری اقوام پہ آپ کی برتری اور دنیا میں آزادی کی گارنٹی ہے۔
اب جبکہ ایک انتہائی افسوناک واقعہ جب ہو ہی چکا ہے تو لوہے کو لوہے سے کاٹنے کے لئے مسلمان ممالک کو بھی اب ٹیکنالوجی کا توڑ برتر ٹیکنالوجی حاصل کرکے کرنا پڑے گا پلیز، کیونکہ دشمن کے اوزاروں سے جب تک آپ کے اوزار بہتر نہیں ہوں گے، تب تک آپ کامیاب نہیں ہو سکتے، اور یہ چند لاکھ کی آبادی والے اسرائیل کی برتر ٹیکنالوجی ہی ہے کہ اُسے مسلمان دنیا پہ کافی ساری برتری حاصل ہے۔
لہذا اب مُسلم اُمہ کو بھی یہ سوچنا ہے کہ وہ عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق سائنس وٹیکنالوجی والے اپنے گھوڑے تیار کر سکتے ہیں یا نہیں۔اگر تو جواب اب بھی "نہیں" میں ہے تو پھر مزید تباہی وبربادی، بدترین غلامی اور بالادست قوموں کے رحم وکرم پہ رہنے اور بہاولپور، بغداد، تہران اور تبریز جیسی ٹارگٹ کِلّنگ کا شکار ہوتے رہیں گے۔ایک کے بعد دوسرے کی باری آتی رہے گی، معافی کسی کے لیے بھی نہیں ہوگی، اور پھر:
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں