اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اندرونی محرک کا کمال نذر حافی پھر ایران میں لاکھوں کی تعداد میں شہید رئیسی کی نماز جنازہ میں اپنے محبوب حکمران سے عشق و عقیدت کا اظہار کرنے والے یہ لوگ کون ہیں؟ کیا یہی ایرانی عوام ہیں یا یہ کسی دوسرے ملک یا کسی دوسرے سیارے کی مخلوق ہیں؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہم نے تو ایران کے بارے میں کچھ اور ہی سن رکھا تھا۔ ہماری اکثریت کے نزدیک جہاں سخت گیر مُلا حکومت، خواتین کا حجاب، مہنگائی اور بیروزگاری یہ سب اکٹھا ہو جائے ، اُسے ایران کہتے ہیں۔ شہید قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے مناظر تو آپ کو یاد ہونگے۔ ابھی شہید رئیسی کی نماز جنازہ کی ویڈیوز بھی دیکھ لیجئے۔شہید رئیسی کی نمازِ جنازہ کے مناظر نے ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ویڈیوز وائرل کرنے والوں کو لاجواب کر دیا ہے۔
شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ کی تصاویر دیکھنے کے بعد ایک چھوٹا سا سوال تو مغربی و عربی میڈیا سے پوچھا جا سکتا ہے۔ اسی طرح امریکی و اسرائیلی پروپیگنڈے سے متاثر نام نہاد دانشوروں سے بھی یہ بات کی جا سکتی ہے، اورسُنی سُنائی باتوں پر اپنی رائے قائم کرنے والوں کی خدمت میں یہ عرض کیا جا سکتا ہے کہ آپ تو کہتے تھے کہ ایران کے لوگ اپنی سخت گیر مُلا حکومت سے تنگ ہیں ، آپ کے بقول ایران میں لوگ بے حجابی اور فحاشی چاہتے ہیں، آپ تو کہتے تھے کہ ایران میں عوام شراب نوشی اور جوئے کے اڈے کھولنا چاہتے ہیں، آپ کے بقول تو ایرانی صدر شہید رئیسی، ایک خشک مزاج، عوام دشمن اور سخت گیر مُلا تھے۔۔۔
امریکی، اسرائیلی، عربی اور مغربی میڈیا مہسا امینی جیسے واقعات پر اربوں روپے کے کلپس بنا کر تو شئیر کرتا ہے لیکن ایران میں اپنی حکومت اور سیاستدانوں کے ساتھ والہانہ لگاو کے ساتھ عشق کے اظہار کے طور پر جو مظاہرے ہوتے ہیں وہ کبھی بھی یہ میڈیا نہیں دکھاتا۔
بہر حال ایرانیوں کا ایک خاص اندرونی سسٹم ہے ، جس کی وجہ سے اُنہیں دنیا کی کوئی بھی قوم شکست نہیں دے سکتی۔ ہمیں اُس سسٹم کو سمجھنے اور اپنانے کی ضرورت ہے۔ یہ ایسا سسٹم ہے جسے پولیٹیکل سائنس میں "اندرونی محرک "کہتے ہیں۔ خدا نے انسان کے اندر ایک اندرونی محرک کو فعال کر رکھا ہے۔ جب تک انسان کی حرکت کا محرک اندرونی ہوتا ہے اُس وقت تک اُس کی حرکت میں وقفہ نہیں آتا۔ جب آپ کسی کو زیر کرنا چاہیں، اور اُسے شکست دینا چاہیں تو سب سے پہلا مرحلہ یہ ہے کہ اُس کے اندرونی محرک کو غیر فعال کرکے اُسے بیرونی محرک کے ساتھ جوڑ دیں۔ اس کے بعد بھی وہ شخص حرکت کرے گا لیکن اب اُس کا محرک بیرونی ہوگا۔ اُس کے بعد اُس کی حرکت عارضی ہوگی جیسے ہی بیرونی عامل رُکے گا، اُس کی حرکت بھی رُک جائے گی۔
مثال کے طور پر کپڑے دھونے والی مشین کے اندر حرکت کا ایک فعال سسٹم ہے۔اگر آپ اندر کے سسٹم کا بٹن آف کر دیں گے اور باہر سے اپنے ہاتھ ڈال کر کپڑے دھوئیں گے تو جیسے ہی آپ دھونا چھوڑیں گے تو مشین خود سے کپڑے نہیں دھوئے گی۔ وجہ یہ ہے کہ آپ نے مشین کے اندرونی سسٹم کو غیر فعال کر دیا ہے۔
اس کی دوسری مثال آپ انسانی زندگی سے لے لیں۔ انسان کے اندر خوف اور امید کا ایک سسٹم ہے جو انسان کے اندرونی محرک کو فعال رکھتا ہے۔ خوف کی وجہ سے انسان ہاتھ پاوں مارتا ہے، محنت کرتا ہے، علم و ہنر سیکھتا ہے اور امید کی وجہ سے انسان اپنی محنت کو ترک نہیں کرتا۔ جب تک انسان کے اندر یہ سسٹم فعال رہتا ہے وہ ارتقا کرتا رہتا ہے۔
اس پر متعدد تجربات ہوچکے ہیں اور آپ خود بھی یہ تجربہ کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر ایک طالب علم کو مستقبل کا خوف اور کامیابی کی امید ہے تو وہ علم و ہنر سیکھنے میں کبھی کوتاہی نہیں کرے گا۔ وہ اپنی جیب کاٹ کر مفید علوم سیکھے گا، اور اپنی استراحت سے وقت نکال کر ہنر سیکھنے کیلئے جائے گا۔ اسی طالب علم کا اگر آپ اندرونی فعال سسٹم غیر فعال کر دیں، مثلا اُسے آپ سیکھنے و کھانے کے بجائے مانگ تانگ کر کمانے اور کھانے نیز ڈنگ ٹپانے کے گُر سکھا دیں تو جلد ہی اُس کے اندر سے سابقہ خوف اور امید کا سسٹم غیر فعال ہو جائے گا۔ وہ اپنی پڑھائی لکھائی چھوڑ کر غم کے دنوں میں کرائے اور لنگر کے پیسے جبکہ خوشی کے دنوں میں کیک اور مٹھائی کا چندہ جمع کرنے میں لگ جائے گا۔ یہ بیرونی محرک اُس کے اندرونی محرک کو غیر فعال کر دے گا۔ اب وہ پڑھنے لکھنے کے بجائے چندے مانگنے کیلئے فعال ہو جائے گا۔ یہ فعالیت اُس کے اندرونی محرک کی وجہ سے نہیں بلکہ بیرونی محرک کی وجہ سے ہے۔ یہ اندر سے خوف اور امید کا جذبہ نہیں بلکہ باہر سے پیسے کی کشش ہے جو اُسے فعال رکھے ہوئے ہے۔
باہر کے محرک سے متحرک اور فعال ہونے کا نتیجہ ہمارے ملک پاکستان میں دیکھ لیجئے۔ ہمیں پیسے دے کر کوئی بھی کچھ بھی ہم سے کروا سکتا ہے۔جہادِ افغانستان سے کے کر دہشت گروں کی انڈسٹری اور ٹی وی ڈراموں سے لے کر فلم انڈسٹری تک یہ سب اس کی واضح مثالیں ہیں۔ جب ہم نے اندرونی محرک کے بجائے بیرونی محرک کی بدولت فعالیت شروع کی تو بیرونی دنیا نے ہمارے بارے میں یہ فیصلہ سُنا دیا کہ " پاکستانی ڈالروں کے لئے اپنی ماں تک بیچ دیتے ہیں" ۔
ہمارے برعکس ایرانی قیادت نے اپنی قوم کے اندرونی محرک کو فعال رکھا ہوا ہے۔ دین و سائنس دونوں شعبوں میں ایرانی سیاستدانوں و دانشوروں نے بیرونی محرکات کو خاطر میں نہیں لایا۔ اہلِ ایران نے اپنے ملک کی ترقی و خدمت کو اپنا قومی و دینی فریضہ سمجھ رکھا ہے۔ انہیں اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے، محنت پر یقین رکھتے ہیں اور میرٹ کی پابندی کرتے ہیں۔ باہر سے انسانی حقوق کے نعرے ہوں یا ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے وعدے ہوں، ایرانی قوم آج تک ان بیرونی محرکات کے سحر میں مبتلا نہیں ہوئی۔ ایک حقیقی رہبر کا کام قوم کے اندرونی محرک کو فعال رکھنا ہوتا ہے۔ ایران کے سُپریم لیڈر کے اِن الفاظ پر توجہ دیجئے:
مطمئن رہیں!
یہ حادثے جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ بلکل طبیعی ہیں۔﴿حوادث کا یہ سلسلہ﴾ پہاڑ کی چوٹی پر جانے والے ایک دشوارراستے کی مانند ہے۔اس راستے میں ہمیں آسانی کی توقع ہرگز نہیں رکھنی چاہیے۔اگر ہم " توچال یا دماوند" کی چوٹیوں کو سر کرنا چاہیں تو راستےمیں گڑھا نہ ہو، پتھر نہ ہو، ہوا نہ ہو، دھواں نہ ہو، گیس نہ ہو۔۔۔ایسا نہیں ہو سکتا۔
ہم ﴿ترقی اور پیشرفت کے راستے پر ﴾حالِ حرکت میں ہیں، مسلسل حرکت میں ہیں، حرکت میں ہیں، قابلِ توجہ ہمارا حرکت کرنا ہے۔ حادثے ہوتے رہتے ہیں، اس راستے میں اگر یہ حوادث نہ ہوں تو ہمیں ضرور تعجب کرنا چاہیے۔میں مطمئن ہوں، میں حالِ حرکت میں ہوں اور میں اس حرکت﴿ارتقا کے سفر﴾ کو دیکھ رہا ہوں، میرے لئے واضح ہے کہ ﴿ارتقا کے اس سفر میں﴾ ملک میں کیا اتفاقات پیش آ رہے ہیں۔
یاد رکھئے!ایسی گفتگو فقط وہی رہبر کر سکتا ہے کہ جس کی حرکت کا انحصار کسی بیرونی محرک پر نہ ہو اور ایسی گفتگو کو سمجھ بھی صرف وہی قوم سکتی ہے کہ جس کا اندرونی محرک فعال ہو۔ جو قوم دوسروں کی بیساکھیوں کا سہارا لینے کے بجائے اپنے قدموں پر کھڑا ہونا سیکھ چکی ہو، جو مانگ کر خیرات کرنے کے بجائے کما کر سخاوت کی مثالیں قائم کرنے کے راستے پر چل رہی ہو، صرف وہی قوم ان باتوں کا ادراک کر سکتی ہے۔
ایرانیوں کا اندرونی سسٹم اتنا فعال ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد آج تک کبھی الیکشن میں تاخیر نہیں ہوئی اور اب بھی صدر رئیسی کی شہادت کے بعد بالکل عادی طریقے سے آئینی مدّت کے اندر انتخابات ہونگے۔
آج محترم شہید رئیسی کی نمازِ جنازہ کے مناظر ہم سب کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ قوموں کو حالات نہیں بلکہ محرکات سنوارتے یا بگاڑتے ہیں۔ جس قوم کا اندرونی محرک فعال ہو اُسے ساری دنیا کی مخالفت اور پابندیاں زیر نہیں کر سکتیں اور جس قوم کا اندرونی محرک غیر فعال ہو وہ ایٹم بم بھی بنا لے تو ایک انچ زمین بھی فتح نہیں کر سکتی۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں