اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات غزہ! مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا نذر حافی خامنہ ای ڈاٹ آئی آر نامی ویب سائٹ کے مطابق ایران کے سُپریم لیڈر نے امریکی طلبا کے نام حالیہ دنوں میں ایک تازہ خط لکھا ہے۔ یہ خط ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اگر کوئی غیر مسلم بھی انسانی اقدار کی بقا، عدل و انصاف، مظلوموں کی حمایت اور انسانی ہمدردی کے لئے آواز بلند کرے تو مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ ایسے غیر مسلم کا شکریہ ادا کریں، اُس کی حوصلہ افزائی کریں اور اُس کی زحمات و خدمات کی قدردانی کریں۔ غزہ کے مظلومین کی حمایت کرنے پر امریکہ کے طلبا کا شکریہ ادا کرنا جہاں پر بطورِ انسان ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے وہیں پر بطورِ مسلمان ہماری گردنوں پر غیر مسلموں کا حق بھی ہے۔ اس تازہ خط کے متن پر جب ہم نگاہ ڈالتے ہیں تو اس خط میں ایران کے سُریم لیڈر نے غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس کو ایک بہت بڑا کریڈٹ دیا ہے۔ آپ نے کہا ہے کہ " اس وقت تاریخ اپنا ورق پلٹ رہی ہے اور آپ تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں۔" آپ نے یہ بھی لکھا ہے کہ آج مزاحمتی محاذ کا ایک حصہ انہی امریکی اسٹوڈنٹس نے تشکیل دیا ہے اور ان امریکی طلبا نے اپنی صیہیون نواز امریکی حکومت کے بے رحمانہ دباؤ کے باوجودایک شرافت مندانہ جدوجہد شروع کی ہے۔" ۶۱ ھجری میں حُر ریاحی نے اپنا نام، ملک یا دین کچھ بھی نہیں بدلا تھا، صرف اپنی سمت تبدیل کی تھی۔ممکن ہے ہم نام کے مسلمان ہوں لیکن تاریخ کی غلط سمت میں کھڑے ہوں اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی غیر مسلم ہو لیکن تاریخ کی درست سمت میں کھڑا ہو۔ دیکھنا یہ ہے کہ امریکہ و یورپ میں غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبا تو تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہیں لیکن کیا ہماری سمت بھی درست ہے؟ کیا غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے غیر مسلموں کا شکریہ ادا کرنے کو ہم ایک انسانی و دینی فریضہ سمجھتے ہیں؟ اگر ایسا سمجھتے ہیں تو اسے ادا کرنے کیلئے ہم نے کیا قدم اٹھایا ہے؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

اُردو ادب میں خطوط نویسی کا بڑا مقام ہے۔اصناف نگارش میں خطوط نویسی سے زیادہ مقبول شاید ہی کوئی دوسری صنف ہو۔کچھ خطوط ادبی ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی نوعیت کے بھی ہوتے ہیں۔ایرانی سُپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی سیاست و بصیرت اپنی جگہ تاہم اُن کے ادبی ذوق اور فصاحت و بلاغت کا بھی کوئی ثانی نہیں۔
ہم نے گزشتہ روز ۲۹ مئی ۲۰۲۴ کو ایرانی سُپریم لیڈر کا امریکی جوانوں کے نام ایک تازہ خط دیکھا۔ امریکی طلبا کے نام ایران کے سُپریم لیڈر کا یہ تازہ خط ممکن ہے آپ کی نظروں سے بھی گزرا ہو ۔یہ خط بظاہر امریکی طلبا کے نام ہے لیکن مجھے اس خط کے ادبی یا سیاسی مقام کے بجائے ، اس کے فرض شناسی کے پہلو نے اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔
ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ ہم نے غیرمسلموں کے بارے میں اپنی فرض شناسی کا کبھی جائزہ ہی نہیں لیا۔ غیر مسلموں کو زبردستی مسلمان بنانے ، انہیں دبا کر رکھنے، ان کے کے ساتھ نفرت، جنگ اور جہاد کے علاوہ کبھی کچھ اور ہمیں سوجھتا بھی نہیں۔ خصوصاً یہ تو ہمارے وہم و گمان میں بھی کبھی نہیں آیا کہ اسلام کے دائرے سے باہر بسنے والے غیر مسلموں کے بھی مسلمانوں پر کچھ حقوق ہو سکتے ہیں؟ تلخ حقیقت یہ ہے کہ حقیقتِ حال ہماری سوچ سے مختلف ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق حق النّاس کا ادا کرنا حکم الہی ہے۔ "ناس" میں مسلمان و غیر مسلمان، سب شامل ہیں۔ غیر مسلموں کا مسلمانوں پر ایک عظیم حق یہ ہے کہ مسلمان، دینِ اسلام کی درست تصویر اور حقیقی تعلیمات غیرمسلم بھائیوں تک پہنچائیں۔بنی آدم ہونے کے ناتے ہمیں غیر مسلم انسانوں کو بھی اپنا بھائی سمجھنا چاہیے اور اُنہیں اسلام ہراسی سے نجات دینے کی تگ و دو کرنی چاہیے۔
اس سے پہلے ۲۰۱۵ میں بھی ایران کے سُپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی ممالک کے جوانوں کے نام ایک کھلا خط لکھا تھا۔ یہ خط اُس وقت لکھا گیا تھا جب داعشیوں کے حملے سے پیرس میں ایک سو کے لگ بھگ غیر مسلم افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اُس حساس لمحے میں لکھے گئے اس خط کے کچھ نکات ملاحظہ فرمائیے:
آپ نے مغربی جوانوں سے کہا کہ ہم اس غم کی گھڑی میں آپ کے دکھ میں شریک ہیں۔گزشتہ کئی سالوں سے عراق، شام، یمن اور افغانستان میں اسی طرح بے گناہ انسانوں کو مارا جا رہا ہے۔
آپ نے اپنے خط میں جوانوں سے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے اور ایسے واقعات کے خلاف مل کر چارہ جائی کرنی چاہیے۔ آپ نے مغربی جوانوں کو یہ پیغام بھی دیا تھا کہ ایسے واقعات فرانس میں ہوں یا پھر کہیں فلسطین ،عراق ،لبنان اور شام میں، ہم مسلمان ایسے سانحات کے مرتکب لوگوں سے سو فیصد بیزار اور سخت متنفر ہیں۔
آپ نے اس خط میں مغربی جوانوں پر واضح کیا تھا کہ آپ نوجوان ، ان دہشت گردوں کی ساری کڑیاں ملا کر ددیکھیں، یہ تکفیری دہشت گرد ہمیشہ مغرب کی بڑی طاقتوں اور امریکہ کے سیاسی اتحادی رہے ہیں۔ مغربی طاقتیں اور امریکہ ان بے شعور اور سیاسی طور پر پسماندہ تکفیریوں کی تو سرپرستی کرتے ہیں لیکن اسلامی جمہوریت کی کھل کر مخالفت کرتے ہیں۔ یہ ان طاقتوں اور امریکہ کا دوہرا معیار آپ جوانوں پر عیاں ہونا چاہیے۔
مغربی طاقتوں اور امریکہ کے دوہرے معیار کی دوسری شکل اسرائیل کا وجود ہے۔آج فلسطینی اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اسرائیلی حکومت، بین الاقوامی اداروں کی طرف سے کسی طرح کی مزاحمت یا سرزنش کا سامنا کئے بغیر، روزانہ فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار ، اور ان کے باغات اور کھیتیوں کو تباہ کرتی ہے یہاں تک کہ انھیں کھیتوں کی فصلیں کاٹنے تک کی مہلت نہیں دی جاتی۔
۔۔۔ اے عزیز جوانو! مجھےامید ہے کہ آپ جھوٹ سے آلودہ اس ذہنیت کو بدلیں گے۔۔۔
۔۔۔میرا آپ جوانوں سے تقاضا ہے کہ آپ مسائل کی درست شناخت اور معاملات میں تحقیق و غور و خوض نیز ماضی کے تلخ تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عالمِ اسلام کے ساتھ عزت و وقار اور درست باہمی اشتراک کی بنیاد رکھنے کی تیاری کریں۔۔۔۔
یہ خط واضح کر رہا ہے کہ تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑا ہونے کیلئے مسلمان ہونا ضروری نہیں۔تاریخ آپ کے بارے میں آپ کے نام، دین، اور ملک کی بنیاد پر کوئی فیصلہ نہیں سناتی بلکہ تاریخ تو فقط یہ رقم کرتی ہے کہ فلاں تاریخی موڑ پر کون تاریخ کی درست سمت میں کھڑا تھا۔
پس! ہمیں اپنے نام، ادیان اور ممالک کے بجائے اپنی سمت دیکھنے چاہیے کہ ہم تاریخ میں اپنا وزن کس کے پلڑے میں ڈال رہے ہیں اور ہم تاریخ میں کس سمت میں کھڑے ہیں؟؟؟
افکار و نظریات: google, daily, Voice, tv
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں