اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بلتستان میں“ کُتا شو”
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ابراہیم شہزاد
بلتستان یونیورسٹی نے پیٹس شو کی آڑ میں کتوں کی خوب نمائش کی۔ اس کے بعد پیٹس شو کا موضوع آج کل ہر جگہ زیر بحث ہے۔ کوئی اس کے حق میں دلائل کے انبار لگا رہا ہے تو کوئی اس کے نقصانات پر قلم فرسائی کر رہا ہے۔ پیٹس شو کے حق میں لکھنے والوں کے نزدیک "چونکہ کتے بلی، اللہ کی مخلوق ہیں لہذا ان پر ایونٹس رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ کوئی اسے بلتستان کی ویٹرنری ڈاکٹرز کی بڑی پیشرفت تسلیم کروانے پر تلا ہوا ہے۔ چند ایک لکھاریوں کی نزدیک یہ نہ صرف پیٹس شو نہیں ہے بلکہ اسلامی اور بلتی تہذیب کے خلاف کی جانے والی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔ پیٹس شو کے اوپر لکھنے والے لکھاریوں میں سے فاضل کالم نگار بشیر دولتی صاحب کے یونیورسٹی آف بلتستان سے پوچھے گئے چبھتے سوالات پڑھنے کے قابل ہیں۔ اسی طرح محترم کالم نگار رسول میر صاحب کا تبصرہ بھی نہایت شاندار ہے۔
یونیورسٹی اگر پیٹس کے بارے میں ایونٹ کر لیتی تو بہت اچھا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ سارے جانوروں کو چھوڑ کر کُتّے اور بلی کا شو ہی کیوں؟ کاش! کوئی دانشور آ کر بکری کے پالنے کے طریقے، ان کی افزائش نسل کے لئے چارہ جوئی، جو لوگ شہری ہونے کے زعم میں بکری پالنا ترک کر رہے ہیں ان کو بکری گائے اور دیگر مفید جانور پالنے کی ترغیب دلاتے تو کیا ہی بات تھی۔ بلتستان کے لوگوں کا شعور بھی بڑھ جاتا ہے اور جانوروں کے حقوق کاشوق بھی پورا ہو جاتا۔
کتے پالنا نہ ہی اسلامی اور بلتستانی تہذیب و ثقافت میں مرسوم ہی نہیں۔ ہاں! شکاری کتے یا حفاظتی کتے ہوں تو ان کی بات الگ ہے۔
خیر! کتا شو اپنے پورے جوش و خروش سے منعقد ہوا۔ سنا ہے کتا شو کے انعقاد کرنے والے بلتستان کے تازہ ویٹرنری ڈاکٹرز ہیں۔ یوں تو یہ ڈاکٹرز "بونگبو ڈاکٹر" کہلانے کے خوف سے اپنے پیشے کا اظہار کرتے ہوئے ہچکچاتے ہیں، لیکن کتوں کو لیکر ان کے احساسِ تفاخر کی رگ پھڑک اٹھی ہے۔ اگر گاؤں میں کوئی بکری، بیل یا گائے بیمار ہو جائے تو لوگوں کو ہفتوں انہی ڈاکٹروں کے پیچھے پھرنا پڑتا ہے۔ بلتستان میں جانوروں سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے ان کا کوئی ایک بھی مثبت قدم دکھائی نہیں دیتا۔
میری ان سے گزارش ہے کہ حضور! دانشوروں کا کام معاشرے کے مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے نہ کہ دوسرے علاقوں سے غلاظتیں لا کر اپنے علاقے کو گندہ کرنا۔ ڈاکٹر صاحبان اگر مال مویشی کے بارے میں کوئی ایونٹ رکھتے تو ہم ان کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوتے۔ ان کا اپنا اچھا اور مثبت چہرہ عوام کے سامنے آتا۔ اوپر سے تاحیات عہدے پر براجمان وی سی صاحب کی حمایت تو ان ڈاکٹروں کو حاصل ہونی ہی تھی۔ سو وہ حمایت بھی حاصل ہو گئی۔
میرے خیال میں بلتستان یونیورسٹی میں ایک ایونٹ وی سی کی مدت ملازمت کے بارے میں آگہی پر بھی ہونا چاہیے۔ تاکہ معلوم تو ہو کہ ایک نارمل وی سی کس عمر تک، کتنے سالوں تک، کن شرائط میں وی سی کے عہدے پر فائز رہنے کا قانونی حق رکھتا ہے۔ ہمارا وی سی بدلے نہ بدلے دنیا کی دوسری یونیورسٹیوں کے اصول و ضوابط کے بارے میں تو آگہی مل ہی جائے گی۔
ایک ایونٹ تو اس بات پر بھی ہونا چاہیے کہ کیسے بلتستان کے سنجیدہ مسائل (بجلی کی کمی، سہولیات سے محرومی، شناخت سے ماورا و۔۔۔) حل کیا جائے۔ جس میں بلتستان کے مسائل کی شناخت اور ان کے راہ حل کی تدابیر پیش کی جائیں۔ جس میں وسائل کا درست استعمال کرتے ہوئے مسائل کے حل ڈھونڈنے کی کوشش بھی کی جائے۔
ہاں! پیٹس شو کے نعرے لگانے والوں سے گزارش ہے کہ اس ایونٹ کو پیٹش شو نہ کہا جائے۔ یہ تو دوسرے پیٹس کے حق میں نا انصافی ہوگی۔ اور آپ حضرات تو جانوروں پر ناانصافی ہوتا دیکھ ہی نہیں سکتے۔ لہذا اس ایونٹ کو "کتا شو" (یا مڈرن دکھنے کے لئے "ڈوگ شو" ) ہی کہا جائے تو بہتر رہے گا۔ جن لوگوں کو کُتا پسند ہے اُن کی وجہ سے ہمارے اداروں میں پہلے ہی لالچ ، رشوت اور حرام خوری کی بھرمار ہے۔ ج کُتےکی مانند و لالچی ، رشوت خور اور حرام خور ہیں وہ بلتستان جیسی پاک سرز مین پر کُتا شو نہیں کرائیں گے تو کیا کرائیں گے۔
افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں