اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کربلا کی پہچان کالم نگار | طیبہ ضیاءچیمہ ....(نیویارک( جس طرح ہمارے دور میں اپنی حکومت قائم کرنے کے لیے عوام سے ووٹ لینے کا طریقہ رائج ہے اسی طرح حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے دور میں معاشرے کے پڑھے لکھے لوگوں سے بیعت لینے یعنی ان سے یہ عہد لینا کہ وہ آپ کی حکومت کو تسلیم کرتے ہیں کا رواج تھا۔ جس طرح آج کے سیاستدان جمہوریت کی آڑ میں ووٹ خریدتے ہیں اور ہر جائز و نا جائز حربہ استعمال کرتے ہیں اسی طرح اس دور میں یزید نے سوچا کہ جب تک میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سے بیعت نہیں لے لیتا تب تک میری حکومت کو مقبولیت نہیں ملے گی لیکن یہ اس کی کم بختی تھی کہ اس نے یہ سوچا ہی نہیں کہ وہ کس سے بیعت لینے کا سوچ رہا ہے ۔ اس سے جو اللہ کی رضا کی خاطر اپنی جان مال اولاد سب کچھ قربان کرسکتا ہے۔ بمع اہل و اعیال مکہ کی جانب رخ کیا اور مدینہ سے مکہ کا 451 کلومیٹر کا یہ سفر چار یا پانچ دن میں مکمل کیا لیکن جب آپ کو وہاں بھی قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں تو آپ نے حج کو چھوڑ کر 3 ذوالحج 60 ہجری کو مکہ سے کوفہ جانے کا ارادہ فرمایا۔ اب بھی آپ کی نیت وہی تھی کہ اس مقدس شہر کو خون خرابہ سے پاک رکھا جائے۔ آپ کو یقین تھا کہ یہ ظالم لوگ میری زبردستی بیعت لینے کے لیے میرا خون بہانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ مکہ سے کوفہ جاتے ہوئے کربلا کے مقام پر آپ کو روک لیا گیا۔ مکہ سے کربلا کا 1840 کلومیٹر کا یہ سفر آپ نے 23 دن میںطے کیا اور 2 محرم 61 ہجری بمطابق 2 اکتوبر 680ءکو کربلا پہنچے۔ 7 محرم کو آپ اور آپ کے گھر والوں حتٰی کہ معصوم بچوں کے لیے بھی پانی کی فراہمی روک دی گئی۔ بچوں کو پیاسا دیکھ کر حضرت عباس بن علی رضی اللہ عنہ جب پانی لینے کے لیے آگے بڑھے تو آپ پے در پے تیر کے وار برداشت نہ کر سکے اور گھوڑے سے گر گئے۔ دس محرم کو امام حسین رضی اللہ عنہ جب اپنے چھ ماہ کے بیٹے حضرت علی اصغر بن رباب رضی اللہ عنہ کو ہاتھوں میں اٹھا کر خون کے پیاسوں سے کہنے لگے کہ تمہاری لڑائی مجھ سے ہے اس ننھے علی اصغر سے تمھاری کیا لڑائی ہے۔ ذرا دیکھو تو سہی یہ تین دن سے پیاسا ہے ہمارے لیے نہیں تو اس ننھے بچے کےلئے ہی پانی دے دو لیکن ایک تیر آیا اور ننھے سے بچے کی گردن پر جا لگا ایسے کہ بچے کا سر تن سے جدا ہو گیا اور پھر وہ قیامت خیز گھڑی بھی آن پہنچی جب حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر تن سے جدا کردیا گیا۔ آپ کے جسم پر گھوڑے دوڑائے گئے۔ شِمر سر مبارک کاٹنے کے بعد خیموں کو آگ لگانے کی طرف دوڑا۔ زمانے کے ان جلادوں اور دہشت گردوں سے جو ظلم بن پڑا انہوں نے کیا۔ گیارہ محرم کو ان ظالموں نے امام حسین رضی اللہ عنہ کا جسم مبارک کربلا میں بغیر تدفین کے چھوڑ کر خواتین کربلا اور حضرت امام علی اوسط امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کو ابنِ زیاد کے دربار میں کوفہ جانے کے لیے مجبور کیا۔ 80 کلو میٹر کا یہ فاصلہ طے کرنے کے بعد یہ قافلہ کوفہ پہنچا۔ اب وہاں کے الگ مظالم ہیں۔ وہاں سے یہ لٹا ہوا قافلہ 923 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے کوفہ سے دمشق پہنچا۔ یہاں ایک سال قید و بند کی صعوبتوں میں گزارنے کے بعد بالآخر یہ قافلہ واپس مدینہ پہنچا۔ اور سب سے پہلے روضہ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم پر حاضری دی اپنے مظالم رو رو کر بیان فرمائے۔ ہر طرف یزیدیوں کے خلاف بغاوت کی فضا قائم ہو چکی تھی۔ اہل مدینہ نے اموی حکام کو مدینہ سے نکال دیا اور حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو اپنا خلیفہ بنا کر ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی لیکن ان یزیدیوں نے پھر وہی مظالم شروع کر دیے۔مدینہ اور مکہ میں ظالمانہ قتلِ عام کیا گیا۔ مسجدِ نبوی میں تین دن تک کوئی اذان نہ دی جا سکی۔خانہ کعبہ میں آگ لگا دی۔ بے شمار لوگوں کا قتلِ عام کیا گیا۔ 63 اور 64 ہجری میں پیش آنے والا یہ واقعہ حرہ ایک الگ داستان ہے لیکن وہ کیا ہے کہ تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی۔ان یزیدیوں کے انجام کی بھی ایک الگ ہی داستان ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ خواتین کو ساتھ لے کر کیوں گئے تو کیا ان کو یہ معلوم نہیں کہ مدینہ اور مکہ آپ کے خاندان کے لیے غیر محفوظ ہو چکے تھے۔ اور دوسرا یہ کہ یہ خواتین کوئی عام خواتین نہیں تھیں یہ اللہ کی رضا کی خاطر ظلم و ستم کے آگے چپ ہو کر گھر بیٹھنے والی خواتین نہیں تھیں۔ جانتے نہیں کہ کربلا کے بعد حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہا کے دلیرانہ خطبات نے امت کے اندر ایک نئی روح بیدار کر دی تھی اور یہی خواتین تو تھیں جو کہ کربلا کی صحیح عینی شاہد تھیں۔ لہو لہان تاریخ کربلا رقم کرنے کا بندوبست حکمت خداوندی تھا تاکہ منافقین و مومنین میں تمیز و تفریق کا پیمانہ قائم کیا جا سکے۔ واقعہ کربلا کے بعد نفاق اور ایمان میں واضح لکیر کھینچ دی گئی۔ نفاق جہاں ہے وہاں ایمان بیعت کرتا نہ ووٹ دیتا ہے اور نہ جھک سکتا ہے۔ جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق شہدائے کربلا کی شان اور پہچان ہے۔ دور حاضر کے یزیدوں کی پہچان نفاق اور مفاد ہے۔ بشکریہ:۔http://www.nawaiwaqt.com.pk/columns/30-Sep-2017/670903
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: کربلا کی پہچان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں