اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ راولپنڈی نذر حافی nazarhaffi@gmail.com چھٹی کی خوشی کوئی طالب علموں سے پوچھے، ہمیں آج بھی سکول کی چھٹیوں کا لطف نہیں بھولا، چھٹی کے دن بازار جانا ہماراپسندیدہ مشغلہ تھا، ایک دن کسی نے یہ خبر سنائی کہ اس ہفتے دو چھٹیاں اکٹھی آرہی ہیں، بس پھر کیا تھا ہم نے دونوں دن بازار جانے کا پروگرام بنا لیا۔ ہمارا ایک کلاس فیلو ہمارے اس منصوبے سے آگاہ ہوگیا، اس نے کہا بھائی یہ نو محرم اور دس محرم کی چھٹیاں ہیں، ان میں ہر گز بازار نہیں جانا، ہم چونک گئے بھائی کیوں!؟ اس نے بڑی رازداری سے بتایا کہ ہماری دادی اماں کہتی ہیں کہ اس دن شیعہ لوگ بچوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں اور انہیں ذبح کرکے ان کا خون چاولوں پر ڈال کر کھاتے ہیں، ساتھ بیٹھے ہوئے دوسرے دوست نے مزید مصالحہ لگاتے ہوئے کہا کہ میری نانی کہتی ہیں کہ شیعہ حضرات بچوں کو لے جاکر چاولوں کی دیگوں پر الٹا لٹکا دیتے ہیں اور پھر ان کے جسموں میں زنجیروں سے چھید کرکے خون نکالتے ہیں ، وہ خون چاولوں پر گرتا ہے اور وہ اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ بس یہ سننا تھا کہ ہمارے تو ہاتھوں کے طوطے ہی اڑ گئے، بازار جانے کا ساراشوق کافور ہوگیا، دونوں چھٹیاں ہم نے گھر میں دبک کر گزار دیں، وقت پر لگا کر اڑتا رہا اور ہم ایک کلاس سے دوسری کلاس میں جاتے رہے ، اس دوران اہلِ تشیع کے بارے میں ہمارے علم میں مزید اضافہ ہوتا گیا کہ ان کے جلوس کو دیکھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ، ان کی مجالس سننے سے بندہ کافر ہوجاتا ہے اور یہ لوگ ۔۔۔ ایک دن نو محرم الحرام کو مسجد میں یسّرنالقرآن اور قرآن مجید پڑھانے والے مولوی صاحب نے بچوں کو جمع کیا، جمع کرنے کے بعد انہوں نے بتایا کہ کل شیعوں کا جلوس ہے، خبردار کوئی ان کا جلوس دیکھنے گیا، شیعہ دس محرم کو اکٹھے ہوکر اجتماعی زنا کرتے ہیں اورشام غریباں کا جشن مناتے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ شیعہ نماز جنازہ کی پانچ تکبیریں پڑھتے ہیں اور پانچویں تکبیر میں مردے پر لعنت بھیجتے ہیں، اور۔۔ اور۔۔ اور۔۔۔ تقریبا ساتویں کلاس میں پہلی مرتبہ مولانا مودودی کی کتاب رسائل و مسائل کہیں سے ہمارے ہاتھ لگ گئی، چونکہ اس میں سوالات و جوابات تھے اور ہمارے دماغ میں بھی ان گنت سوالات تھے ، چنانچہ ہم نے بڑے شوق سے اس کا مطالعہ کیا! ادھر مطالعہ ختم ہوا اور ادھر ہم پر یہ واضح ہوگیا کہ دین نانی امّاں اور دادی امّاں کی کہانیوں کا نام نہیں ہے بلکہ تحقیق اور جستجو کا ماحصل ہے۔ رسائل و مسائل کے ایک حصے میں اہل تشیع کے بارے میں بھی سوالات و جوابات موجود ہیں، وہ پڑھے تو مجھے سمجھ آئی کہ اہلِ تشیع ایک مستقل فرقہ ہے لیکن میں یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ نانی امّاں ، دادی امّاں اور مولوی صاحب کی کہانیوں میں اہلِ تشیع کے بارے میں جھوٹ کیوں بولا جاتا ہے!؟ کچھ عرصے کے بعد میں بازار سے گزر رہاتھا کہ اتفاق سے میرے سامنے ایک ماتمی جلوس آگیا۔میں نے چونک کر کسی سے پوچھا کہ کیا آج نو یا دس محرم ہے؟ اس نے کہا نہیں ، میں نے کہا یہ جلوس کیسا ہے؟ اس نے کہا یہ امام حسینؑ کے چہلم کا جلوس ہے، میں نے کہا اچھا تو یہ لوگ ماتم کیوں کر رہے ہیں؟ اس نے کہا یہ امام حسینؑ کی مظلومیت کا ماتم کررہے ہیں چونکہ امام ؑ کو یزید نے شہید کروادیاتھا۔ میں نے کہا جنگ کس بات پر تھی؟ اس نے کہا اسلام پر! مجھے تعجب ہوا!!! بھئی اگر جنگ اسلام پر تھی تو رسولﷺ کے زمانے میں ہونی چاہیے تھی؟! اس پر وہ صاحب بولے ہاں یہ جنگ رسول کے زمانے سے ہی جاری تھی، رسولﷺ کے زمانے میں یزید کے داداے نے حسینؑ کے نانا کے ساتھ جنگیں لڑیں، پھر یزید کے باپ نے حسینؑ کے باپ سے جنگیں لڑیں اور اب یزید نے امام حسینؑ سے جنگ لڑی۔ میں نے پوچھا اچھا تو یہ جلوس بازاروں اور گلیوں میں کیوں نکالتے ہیں!؟ اُن صاحب نے جواب دیا اس لئے تاکہ مسلمان نسل در نسل اس جلوس کو دیکھ کر یہ سوال کریں کہ یہ ماتم کیوں ہو رہاہے؟ حسینؑ کون تھے؟ حسینؑ کا خاندان کونسا تھا؟ یزید کون تھا؟ یزید کا خاندان کونسا تھا؟ یہ جنگ کب سے جاری تھی؟ ۔۔۔ المختصر یہ کہ وقت گزرتا گیا اور ۳۰۱۳ میں دس محرم الحرام کے روز سانحہ راولپنڈی پیش آیا۔ چار سال تک نماز جمعہ کے خطبات اور مولویوں کی پریس کانفرنسز میں مسلسل یہی کہا گیا کہ یہ حملہ ایرانی کمانڈوز نے کیا، خمینی انقلاب کے تربیت یافتہ غنڈوں نے کیا، کالے کافروں نے کیا۔۔۔۔ یاد رہے کہ اس سانحے میں ایک دینی مدرسے پر حملہ کرکے متعدد بے گناہ انسانوں کو قتل کر دیا گیا تھا، ہر پاکستانی کی طرح مجھے بھی اس سانحے کا بہت دکھ ہوا۔ لیکن ۲۰۱۷ میں یہ دکھ اس وقت اور بھی بڑھ گیا کہ جب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اس راز کو افشا کیا کہ سانحہ راولپنڈی کے ذمہ دار خود اسی فرقے کے لوگ تھے جن کا مدرسہ تھا۔ مجھے کتنے سالوں کے بعد یہ احساس ہوا کہ صرف نانی اماں اور دادی اماں کی کہانیوں میں جھوٹ نہیں ہوتا بلکہ انسان جب حسد اور کینے میں حد سے زیادہ گر جاتا ہے تو پھر وہ کسی بھی دوسرے فرقے کے خلاف جھوٹ پھیلانے کے لئے اپنے ہی فرقے اور مکتب کے لوگوں کے خون میں بھی ہاتھ رنگنے پر تیار ہو جاتا ہے۔ جس معاشرے میں آج بھی اپنے آپ کو دیندار کہنے والے اور دین کے ٹھیکیدار کہلانے والےلوگ دوسروں کی مخالفت اور حسد میں اپنے ہی بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیں اس معاشرے میں دادی امّاں اور نانی اماں سے کیا گلہ کیا جا سکتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: سانحہ راولپنڈی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں