اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جلال الدین مغل گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر آزاد کشمیر کی داخلی سیاست اور حکومتی فیصلوں پر گفتگوکے دوران کسی اختلافی تبصرے سے ناراض ہو کر کچھ نوجوان ’’دانشوروں‘‘ نے راقم الحروف کی وہ ’’خدمت‘‘ کی کہ رہتی نسلوں تک یاد رہے گا۔ کچھ نے تو مروت برتتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار ان باکس میں کیا تاہم اکثر نے سر عام ’’عزت افزائی‘‘ کرتے ہوئے گالیوں، الزامات اور دھمکیوں تک کی برسات کر دی۔آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری بحث وتحمیص میں حصہ لینا بسا اوقات ’’آبیل مجھے مار‘‘ کی دعوت دینے کے مترادف ہے۔ گزشتہ دو سال سے آزاد کشمیر میں نوجوانوں کی ترقی، فلاح و بہبود اور ان کی استعداد کاری کی مختلف سرگرمیوں میں براہ راست حصہ لینے کا موقع ملا ہے۔ نوجوانوں کی ترقی کے. لئے کام کرنے والے محکمہ امور نوجواناں میں وزیر با تدبیر سے لیکر محکمہ کے افسران اور اہلکاران تک کونوجوانوں کی ترقی میں کوئی دلچسپی ہے اورنہ ہی اپنی ذمہ داریوں کا ادراک۔ حد تو یہ ہے کہ ریاست میں کوئی باقاعدہ یوتھ پالیسی تک نہیں جس کے تحت نوجوانوں کی سیاسی، سماجی، اخلاقی یا پیشہ ورانہ تربیت کی جا سکے یا ان کو صحتندانہ سرگرمیوں میں شمولیت کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ یوتھ پالیسی کے حوالے سے بات چیت کے دوران محکمہ کی اعلیٰ ترین افسر کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ’’دنیا کی سب سے بہترین‘‘ یوتھ پالیسی ہے۔ راقم نے درخواست کی کے اس کی ایک عدد کاپی فراہم کی جائے، فرمایا وہ تو دستیاب نہیں۔ پوچھا اہم نکات کیا ہیں؟ جواب ملا کہ علم نہیں کیوں کہ کبھی پڑھنے کا موقع ملا نہ ضرورت پڑی۔ یہ تو رہا ایک ریاستی ادارے کا حال۔ تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کی اخلاقی تربیت نہ ہونے کے برابر ہے۔ بے ڈھنگی سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت کی وجہ سے نوجوانوں کی شخصیت اور کردار سنورنے کے بجائے مزید بگڑ رہے ہیں۔ حکومت کے پاس نوجوانوں کی اخلاقی سیاسی اورپیشہ ورانہ تربیت کا کوئی باقاعدہ پروگرام ہے اور نہ مستقبل قریب میں اس کے آثار۔ نوجوانون کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور ان کے لئے سیاسی عمل میں شمولیت کے مواقع ہیں اور نہ فیصلہ سازی کے عمل میں ان کے لیے کوئی گنجائش۔ اس صورت حال میں آزاد کشمیر کا نوجوان شدت پسند نظریات کے حامل لوگوں اور گروہوں کا آسان ترین شکار ہے۔ بحث و مباحثہ، تحقیقی سرگرمیاں نہ ہونے کی وجہ سے بحث و مباحثہ میں دلائل کے بجائے دھمکی کا عنصر نمایاں رہتا ہے جو اکثر اوقات الزام تراشی، ذاتیات اور گال گلوچ تک پہنچ جاتا ہے۔ متبادل بیانیہ کو معاشرتی اور ادارہ جاتی سطح پر پذیرائی حاصل نہ ہونے اور اختلافی بیانیے کی صریحاً حوصلہ شکنی کی وجہ سے نوجوانوں کی سوچ، نظریات اور خیالات میں وسعت پیدا ہونے کے بجائے شدت پسندی، عدم برداشت اور عدم رواداری کا عنصر بڑھ رہا ہے۔ سوشل میڈیاکے درست استعمال، اپنا مافی الضمیربیان کر نے اور ابلاغ کے مروجہ مہذب اور موثر طریقوں سے آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان بعض اوقات اپنے مخالفین کو گالیاں تک دیتے ہیں۔ ریاست اور اداروں کے درمیان باریک فرق کو نہ سمجھنے والے کچھ نوجوان اداروں کی بے جا حمائت کرتے ہیں اور ان اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کو غدار تک گردانتے ہیں۔ اور کچھ ایسے ہیں جو اداروں اور افراد کی دشمنی میں ریاست تک کو بھی گالیاں دینے سے نہیں ٹوکتے۔ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے سوشل میڈیا پروفائلز کو دیکھ کریا ان کے ساتھ بات چیت کر کہ کچھ یہی اندازہ ہوا ہے۔ سیاسی قائدین اور جماعتوں نے نوجوانوں کو ہمیشہ اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا ہے اور ہر دور میں ان کا استحصال کیا ہے۔ ان کی سیاسی، اخلاقی اور پیشہ ورانہ تربیت اور شخصیت سازی کی جانب کسی نے بھی توجہ نہیں دی۔ سیاسی عمل میں ان کا کردار نعرہ بازی اور جلسے جلسوں میں شرکت سے آگے نہیں بڑھ پایا۔فی الوقت آزاد کشمیر کے نوجوانوں کی صرف ذہانت نہیں ان کی قابلیت تک آوٹ سورس ہو چکی ہے بلکہ یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ گروی رکھی جا چکی ہے۔ اس کا آسان اور قابل عمل حل نوجوانوں، سیاسی قیادت اور اداروں کے درمیان غیر جماعتی بنیادوں پر ایک ایسا وسیع البنیاد مکالمہ ہے جس میں دونوں جانب سے کھل کر سوال و جواب ہوں تاکہ نوجوانوں کو اس سیاسی عمل کی سمجھ آئے۔ وہ اپنے لئے سیاسی عمل میں مواقع تلاش کر سکیں اور سیاسی قیادت اور اداروں کی جواب دہی کا بھی ایک عمل شروع ہونا چاہیے۔ سوشل میڈیا ایک ذریعہ ہو سکتا ہے تاہم جب تک مستقبل بنیادوں پر یہ مکالمہ شروع نہیں ہوتا بہتری کی توقع کم ہے۔ متنوع نظریات رکھنے والے اور مختلف پس منظر کے حامل نوجوانوں کے اکھٹا ہونے سے نئے خیالات بھی سامنے آئیں گے اورمافی الضمیر بیان کرنے کے مواقع میسر آنے سے نوجوانوں کا احساس محرومی بھی کم ہو گا۔ اس عمل سے قیادت کو بھی نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے منصوبہ بندی کے لئے خطوط متعین کرنے میں مدد اور راہنمائی ملے گی اور انہیں فیصلہ سازی میں بھی آسانی ہو گی ۔ عین ممکن ہے کہ اس مکالمے کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر گال گلوچ اور الزام تراشیوں میں بھی کمی آ جائے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: آزادکشمیر کے جوانوں کا حال اور مستقبل
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں