اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات موت سب کو آنی ہے، موت کا دکھ بھی سب سہتے ہیں، لیکن خدا نہ کرے کہ کسی کے عزیزو اقارب میں سے کوئی لاپتہ ہو جائے، اس وقت یہ دکھ اور بھی بڑھ جاتا ہے جب لاپتہ ہونے والوں کو محض شک و شبہے کی بنیاد پر اغوا کر لیا جائے۔ شنید یہ ہے کہ بعض لوگوں کو محض اپنی نوکری کی دھاک بٹھانے کے لئے بھی اغوا کر لیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کسی کم فکر کو کسی طریقے سے حکومت مل گئی ، اس نے برسر اقتدار آتے ہیں اپنے آبائی علاقے میں کرفیو نافذ کروادیا، کرفیو کی وجہ سے لوگ بھوک، پیاس اور بیماریوں سے مرنے لگے ، جب کافی لوگ مر کھپ گئے تو اس نے کرفیو ہٹانے کا حکم دیا، کسی نے ظلِّ الٰہی سے سوال کیا کہ سرکار کرفیو لگانے کی وجہ کیا تھی؟ ظلِّ الٰہی نے مونچھوں کو تاو دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ مجھے کچھ سمجھتے ہی نہیں تھے۔ ابھی یہی حال ہمارے ہاں عوام کا ہو رہا ہے، ایجنسیوں کے چھوٹے موٹے اہلکار کسی کو گھر سے، کسی کو دکان سے، کسی کو گاڑی سے، کسی کو مدرسے سے، کسی کو راستے سے پکڑ کر لے جاتے ہیں، کسی پر فیس بک چلانے کا، کسی پر تقریر کرنے کا ، کسی پر فون کرنے کا ، کسی پر فون اٹینڈ کرنے کا ، کسی پر نعرہ لگانے کا اور کسی پر رات گئے گھر سے نکلنے کا الزام ہے ، ان ملزموں کے بارے میں اعلی افسران کو یہ رپورٹ دی گئی ہے کہ یہ سب ملک دشمن عناصر اور را کے ایجنٹ ہیں۔ جب ان بے چاروں کو دھر لیا جاتا ہے اور ان کےبارے میں مزید کوئی ملک دشمنی کا ثبوت بھی نہیں ملتا تو انہیں مستقل طور پر گم ہی کردیا جاتا ہے۔ یوں اعلی حکام سمجھتے ہیں کہ ملک دشمنوں پر گرفت ڈالی جارہی ہے جبکہ نچلا طبقہ لوگوں پر اپنا رعب جمانے میں مصروف رہتا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ بلوچوں میں کچھ علیحدگی پسند دھڑے بھی ہیں لیکن کیا یہ بات بھی ٹھیک نہیں کہ بلوچوں کی اکثریت، محبِّ وطن اور ملک و ملت کی وفادار ہے ، پھر کیوں بلوچوں میں بحیثیت ِقوم، خوف پیدا کیا جا رہا ہے۔۔۔!؟ برجستہ ملک دشمنوں پر ہاتھ ڈالنے کے بجائے ، عام بلوچوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے اور عام بلوچوں میں پاکستان کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ ممکن ہے اس ظالمانہ رویے سے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے میں کچھ لوگوں کا رعب تو جم جائے لیکن یہ رویہ ملک و قوم کے حق میں نہیں ہے۔ ہماری ملکی سلامتی کے ذمہ داروں کو اعلی سطح پر بیٹھ کر اس رویےّے کو تبدیل کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ اس سے کسی کو انکار نہیں کہ دہشت گردی کے ٹریننگ حاصل کرنے والے لوگ ملک کے لئے خطرہ ہیں لیکن کیا یہ ایک حقیقت نہیں کہ خود ہماری حکومتوں نے جہاد کے نام پر دہشت گردی کے مراکز قائم کئے اور بعض دینی مدرسوں کو اسلحے سے لیس کیا۔ اب اسی دہشت گردی کا بہانہ بنا کر لوگوں کو لا پتہ کیا جارہا ہے کہ فلاں کو فلاں نے فون کیا تھا اور فلاں کی فلاں کو کال آئی تھی۔ لوگوں کو لاپتہ کرنے کے بجائے حکومت کو چاہیے کہ اپنی پالیسی واضح کرے اور دہشت گردی کے مراکز کو سیل کر دے چونکہ سارے جہادی مراکز ہماری حکومت کی سرپرستی میں ہی چل رہے ہیں۔ماضی میں دہشت گردوں کی تربیت کرنے والے ایک مرکزی مدرسے کو تیس کروڑ کی گرانٹ تک دی گئی ہے۔ لہذا اگر حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں مخلص ہے تو عوام کو اغوا کرنے کے بجائے ، دہشت گردوں کے مراکز کو سیل کرنے میں سنجیدگی دکھائے۔ابھی حالیہ دنوں میں ہی قومی اسمبلی کےاراکین کےدہشت گردوں سے تعلقات پر مبینہ آئی بی فہرست کیخلاف وزراء اور حکومتی ارکان واک آوٹ بھی کر چکے ہیں۔ ہم اس فہرست کے بارے میں صرف اتنا تبصرہ کریں گے کہ جب کہیں سے دھواں اٹھتا ہے تو آگ بھی لگی ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کتنے ہی لوگوں کو اس بہانے سے مختلف مقامات سے اٹھا لیا گیا ہے کہ ان میں سے فلاں عراق میں اور فلاں شام میں جنگ لڑنے کے لئے گیا تھا، ہم اپنے ملک کی سلامتی کے ذمہ دار اعلیٰ حکام سے دست بستہ عرض کرتے ہیں کہ ہمارے جوانوں کو ملک سے باہر جا کر لڑنے کا راستہ کس نے دکھا یا ہے۔۔۔!؟ جن لوگوں نے پاکستانی جوانوں کو جہاد کے نام پر مسلح کیا ہے اور انہیں پاکستان سے باہر جاکر لڑنے اور پاکستان کے اندر ایک ریاست تشکیل دینے پر ابھارا ہے ، وہ کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہیں، لہذا یہ انتہائی مذموم فعل ہے کہ اصلی مجرموں کی تو دست بوسی کی جاتی ہے اور انہیں اسمبلیوں تک پہنچانے کے لئے راہیں ہموار کی جاتی ہیں اور غریب لوگوں کے بچوں کو اغوا کرلیا جاتا ہے۔ یہ غریبوں کی اولاد ، یہ بے کسوں کے بچے ، یہ سالہا سال سے لاپتہ جوان، چاہے سندھی ہوں، پنجابی ہوں، پٹھان ہوں، بلوچ ہوں، شیعہ ہوں یا سنی ہوں ، یہ سب ہمارا سرمایہ اور مستقبل ہیں۔ ہمارے اداروں کو چاہیے کہ انہیں اغوا اور لاپتہ کرکے پیشہ ور مجرم بنانے کے بجائے انہیں دہشت گردی کے بحران سےنکالنے میں ان کی مدد کریں اور ان کے اخلاق و کردار کی تعمیرِ نو کریں۔ ہم ارباب علم و دانش اور صاحبانِ اقتدار کی خدمت میں عرض کرنا چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کا علاج دہشت گردی سے نہیں ہو سکتا، لوگوں کو اغوا اور لاپتہ کرنا یہ خود ایک طرح کی دہشت گردی ہے۔ دہشت گردی کو روکنے کے لئے ضروری ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے میں دہشت گردی کرنے کے بجائے، مناسب حکمتِ عملی کے اعتبار سےسابقہ حکومتوں کی غلطیوں کا ازالہ کیا جائے اور اصلی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں پر ہاتھ ڈال کرعوام کو خوشحالی، امن اور سکون کا پیغام دیا جائے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ اغوا اور لاپتہ ہونے والے لوگوں سے غلطیاں نہیں ہوئیں لیکن بحیثیت پاکستانی ہم یہ گلہ کرنے کا تو حق رکھتے ہیں کہ سرکاری ایجنسیاں بھی وہی غلطیاں دہرا رہی ہیں۔اگر کچھ لوگ قانون کے ساتھ عدم تعاون کے مرتکب ہیں تو سرکاری ادارے تو قانون کی پابندی کریں اور لوگوں کو قانونی کارروائی کے لئے عدالتوں میں پیش کریں۔ اس وقت گم شدہ لوگوں کے لواحقین کی طرف سے جیلیں بھرو تحریک ہمارے اندر اس احساس کو بیدار کرنے کے لئے ہے کہ موت کا دکھ تو سبھی سہہ لیتے ہیں، لیکن خدا نہ کرے کہ کسی کے عزیزو اقارب میں سے کوئی لاپتہ ہو جائے، کاش یہ احساس ہمارے ریاستی اداروں کے اعلیٰ حکام میں بھی بیدار ہوجائے۔ نذر حافی nazarhaffi@gmail.com
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: مسنگ پرسنز اور حکومتی پالیسیاں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں