نذر حافی

اپنی موت کی خود دعائیں کرتے ہیں، کوئی دوائی لاکر نہیں دیتا، ان کے پاس نہیں بیٹھتا، انہیں اپنے پاس نہیں بٹھاتا، مہمان آجائیں تو انہیں مہمانوں سے بھی ملنے نہیں دیا جاتا، گھر میں  چائے تک نہیں مانگ سکتے، ہمارے ہاں تقریباً بوڑھوں کا یہی حال ہے۔

اسّی اسّی سالہ ا فراد  بھیک مانگتے ہیں، لیکن اس کے باوجود  آپ جس شخص سے بھی اولڈ ایج ہاوسز کے  قیام کےبارے میں پوچھیں گئے  تو وہ تقریبا! یہی جواب دے گا، بالکل نہیں جی  ، اولڈ ایج ہاوسز بالکل نہیں ہونے چاہیے یہ تو مغربی کلچر ہے۔


افکار و نظریات: اندھی ضد