نذر حافی

ساٹھ سالہ ان پڑھ،  قبائلی بوڑھا ، ، فریقین کی بات سنتا ہے، جیسے ہی بات مکمل ہوتی ہے ، وہ معاملے کی تہہ تک پہنچ جاتا ہے، حتمی اور دوٹوک فیصلہ کرتا ہے، ظالم کو سزا اور مظلوم کا ساتھ دیتا ہے۔ ہم اسے کہتے ہیں عقب ماندہ اور پسماندہ۔

لیکن یہ ماڈرن تعلیم  یافتہ، اس کے سامنے لوگ، قتل ، لاپتہ اور اغوا ہوجاتے ہیں ، یہ خبریں پڑھتا اورسُنتا ہے لیکن   کوئی فیصلہ نہیں کرتا ، یہانتک کہ خود بھی قتل، لاپتہ یا اغوا ہو جاتا ہے۔ اسے کہتے ہیں محبِّ وطن دانشور۔ 


افکار و نظریات: محبِّ وطن دانشور