نذر حافی

والدین اور اساتذہ کا احترام ، ہمارے دین کا حکم اور ثقافت کا حصہ ہے۔ہم مھد سے لے کر لحد تک اسی کی تبلیغ کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود حالات جوں کے توں ہیں، ہمارے خیال میں اب ہمیں یکطرفہ ٹریفک چلانے کے بجائے والدین اور اساتذہ کو بھی یہ سمجھانا چاہیے کہ ان کی گردن پر بھی بچوں اور شاگردوں کے حقوق ہیں۔

جب ہمارے ہاں والدین اور اساتذہ اپنے  دل میں  اپنے بچوں اور شاگردوں کے حقوق کا بوجھ محسوس  کریں گے ، اس روز معاشرے میں تبدیلی کا آغاز ہو جائے گا۔


افکار و نظریات: یکطرفہ ٹریفک