نذر حافی

سچ اور جھوٹ، حق و باطل اور صحیح و غلط کے درمیان میں کوئی راستہ نہیں،  جو شخص سچ کو سچ، حق کو حق اور صحیح کو صحیح سمجھتے ہوئے،  سچ ، حق اور صحیح کا ساتھ دینے کے بجائے غیر جانبدار بن جاتا ہے وہ در اصل جھوٹ، باطل اور غلط کی مدد کرتا ہے۔

جہاں حق اور سچ کی مدد کے بجائے  غیر جانبداری  کا ڈھونگ  رچاکر لوگوں کو کنفیوز کیا جائے ، وہاں کبھی بھی ترقی نہیں ہو سکتی اور مسائل حل نہیں ہو سکتے۔

باطل دوئی پسند ہے حق لا شریک

شرکت میانہ حق و باطل نہ کر قبول


افکار و نظریات: کنفیوز صحافت