نذر حافی

اے اہلِ قلم ! ٹھہریے، دوستی نہ کیجئے!  گاڑی ، کوٹھی  اورمال و دولت دیکھ کر۔ ممکن ہے کسی کے پاس پیسہ ، طاقت اور پاور تو ہو لیکن انسانیت، عقل، شعور اور انصاف نہ ہو۔

طاقت، پاور اور سینگ تو بھینس کے پاس بھی ہوتے ہیں لیکن اس کے پاس عقل و شعور اور انسانیت نہیں ہوتی۔پس ہر عقلمند آدمی بھینس سے ڈرتا ہے چونکہ بھینس سینگ تو رکھتی ہے لیکن عقل نہیں رکھتی اور عقلا کے مطابق:

زجاہل گریزندہ چوں تیر باش

جاہل سے ایسے بھاگو جیسے تیر کمان سے بھاگتا ہے۔


افکار و نظریات: اے اہلِ قلم, ٹھہریے