اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عبدالوحید از اوکاڑہ جرمنی کے سابق راہنما ہٹلر کا نام سامنے آتے ہیں ایک ولن کا کردار ابھرتا ہے، اس کی زندگی کے بارے معلومات ہوں نہ ہوں لیکن ظالم کاروپ اوجھل نہیں ہوپاتااس کردار کے وہ خود ہی ذمہ دار ہیں وہ جرمن قوم کے علاوہ کسی کو گھاس نہیں ڈالتے تھے حتیٰ کہ جس کے جین جرمن قوم سے نہ ہو ں ا س کو بھی اپنی قوم کو حصہ ماننے کے لئے تیار نہ ہوئے اس کٹر نیشلسٹ نے اس کو فاشسٹ کے مقام پر لا کھڑا کیا تھا دوسری قوموں سے محاذ آرائی اور ان کو کیڑے مکوڑے سمجھنے کے جنون کی وجہ سے ہی وہ یہودیوں کا سخت ترین مخالف تھا اس ایک مخالفت بلکہ دشمنی نے اس کو دنیا بھر میں رسوا کرنے میں اہم کردار ادا کیا دنیا میں کئی ایک نیشلسٹ پیدا ہوئے اور انہوں نے ہٹلر سے بڑھ کی ظلم بھی کئے لیکن ان کے ہاتھوں یہودیوں کا خون دیکھنے کو نہ مل سکا ا س لئے وہ ظلم کی دنیا میں نام بھی پیدا کرنے سے قاصر رہے ہٹلر کو اپنی قوم کی ترقی کا جنون تھا اس کے لئے اس نے ایک کانفرس طلب کی جس میں ماہرین کو دعوت دی گئی تھی ان کے سامنے صرف ایک ہی سوال رکھا گیاکہ جرمن قوم کی ترقی کے لئے کیا کیا جانا چاہیے اس پر مختلف آراء سامنے آر ہی تھیں کہ ایک صاحب نے اپنے سمیت سب کو ذلت اور کسی سزاسے محفوظ رکھنے کے لئے اظہار خیال کرتے ہوئے ایک یونیورسٹی کی نشاندہی کی اور کہا کہ اس میں ایک پروفیسر صاحب ایک طویل عرصہ سے معیشت اور ترقی کے حوالہ سے تعلیم دے رہے ہیں کچھ عرصہ بعد ریٹائر ڈ بھی ہونے والے ہیں ان سے ان کی زندگی کا نچوڑ پوچھاجائے اوران سے مشورہ کیا جائے ہٹلر کو رائے پسند آئی اور پروفیسر صاحب کو ہٹلر کے ہاں طلب کرلیا گیاہٹلر نے پروفیسر کی تعیناتی اور اس کے علوم کے بارے اپنے خیالات کا ذکر کرنے کے بعد کہا کہ مجھے جرمنی کی ترقی عزیز ہے تم مجھے اس کے بارے تحریری طورپر آگاہ کرو اور یاد رکھواس میں ناکامی کی صورت میں تمہیں پتا ہونا چاہئے میں تمہیں کس انجام تک پہنچا سکتاہوں پروفیسر صاحب پریشانی کی حالت میں گھر پہنچے تو بیوی نے ہٹلر کی طلبی کے بارے پوچھا اور چہرے اڑنے والی ہوائیوں کے بارے بھی سوال کر دیا جس پر پروفیسر صاحب گویا ہوئے کہ میں نے عملی زندگی میں کبھی کچھ نہیں کیا اگر میں ہٹلر کو ترقی کے راز کے حوالہ سے کچھ نہ بتا سکا تو آپ جانتی ہوکیا حشر ہوگا جس پر بیوی نے اطمینان دلایا اور کہا کہ جب جانا ہومجھے بتا دینا میں تحریر تیار کر رکھوں گی آپ بے فکر ہوجائے موصوفہ بھی تعلیم کے شعبہ سے ہی وابستہ تھی. وقت مقررہ پر پروفیسر صاحب کو اس کی بیوی نے ایک لفافہ دیا اور کہا کہ ہٹلر کو تھما آؤ پروفیسر صاحب ہٹلر کے ہاں حاضر ہوئے اور لفافہ دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی کی ترقی کا راز اس میں پنہاں ہے ہٹلر ترقی کے طویل منصوبوں کی امید پر بھاری بھر کم مسودہ کی توقع رکھتا تھا لیکن اس کو ایک لفافہ تھما دیا گیا تھا اس نے لفافہ کھولا تحریر پڑھی اور ماہرین کو طلب کرکے اس تحریر کو ان کے سامنے رکھ دیا تما م ماہرین نے اس تحریر پر اتفاق کیا اور ہٹلر نے اس تحریر کے مطابق جرمنی میں کام کا آغاز کر دیا اور ملک حقیقی معنوں میں ترقی کرکے ایک عظیم ملک و قوم بن گیا جس نے عالمی جنگ میں بھی خوب مقابلہ بھی کیا اس تحریر میں صرف اتنا لکھا گیا تھا کہ ملک کے مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک سڑکوں کا جال بچھا دیا جائے ملک و قوم ترقی کے تمام زینے طے کر لے گی سو ایسا ہی ہوا میاں نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کے لئے اس کافر ہٹلر کے نقش قدم پر چلنے کا ارادہ ہی نہی کیا بلکہ چین کو ساتھ ملا کر عملی کام بھی شروع کر دیا اور تو اور چین نے بھی پوری دنیا پر اپنا سکہ جمانے کے لئے ہٹلر کے راستے کوہی اپنا لیا ہے اور ون روڈ ون بیلٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے جس کے ثمرات سے امریکہ آگاہ ہے اس لئے اس نے ون روڈ ون بیلٹ کو سپوتاژ کرنے کے لئے اپنے طورپر کوششیں شروع کردی ہے ہم اگر صرف اپنی بات کریں تو کیا میاں نواز شریف کو ہٹلر کے نقش قدم پر چلنے کے لئے سزا نہیں دی جانی چاہئے ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: نواز شریف اور ہٹلر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں