آخر کس چیز کی کمی ہے!؟

نذر حافی

جس ملک کی ائیر پورٹس پر خواتین کی پٹائی ہوتی ہو، لوگ سالوں سے لا پتہ ہوں، رشوت کے بغیر کوئی کام نہ ہو، خود کُش بمبار تیار ہوتے ہوں، لوگوں کے گردے نکال کر بیچ دئیے جاتے ہوں،  ملاوٹ کے بغیر کچھ نہ ملتا ہو، بدمعاش جوان لڑکیوں کو برہنہ کر کے پھراتے ہوں،  یونیورسٹیوں میں شدت پسندی عام ہو، مشال خان جیسے طالب علم  کو  خود یونیورسٹی، انتظامیہ اور سیاست دان قتل کروا دیں۔   اس ملک میں آخر کس چیز کی کمی ہے!؟

شاید اس چیز کو ایمان کہتے ہیں۔


افکار و نظریات: آخر کس چیز کی کمی ہے