اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نذر حافی nazarhaffi@gmail.com شہید قلب تاریخ ہے۔ تاریخ سے خصوصاً اگر تاریخ اسلام سے شہادت کا صفحہ نکال دیا جائے تو گویا تاریخ، تاریخ نہیں رہے گی بلکہ الفاظ کا ملبہ بن جائے گی۔ وہی اقوام، قبائل اور ممالک دنیا میں سربلند ہوتے ہیں جن کی رگوں میں اپنے شہیدوں کی یاد لہو بن کر دوڑتی ہے۔ جن اقوام اور ممالک کی نسل نو کے ذہنی صفحات سے شہداء کی یادیں محو ہوجاتی ہیں، وہ اقوام اور ممالک بھی بہت جلد نظریاتی، تہذیبی اور ثقافتی اعتبار سے اپنا وجود کھو دیتے ہیں۔ شہداء کے کارناموں، قربانیوں اور ذکر کو نسل در نسل منتقل کرنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، جو نسل در نسل ہر صاحب شعور کے کاندھوں پر عائد ہوتی ہے۔ ارباب سخن و فہم بخوبی جانتے ہیں کہ تاریخ پاکستان میں ۲۲ مئی وہ "یومِ سیاہ" ہے کہ جس دن پاکستان کے بدترین آمر اور ڈکٹیٹر ضیاءالحق نے اپنے بیرونی آقاوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے 1988ء میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے نہتّے عوام پر کرائے کے قاتلوں سے لشکر کشی کروائی تھی۔ اس لشکر کشی کے دوران اتنے بڑے پیمانے پر قتلِ عام کیا گیا کہ ایک تخمینے کے مطابق صرف جلال آباد کے قبرستان میں 72 شہداء دفن ہیں۔ اس کے علاوہ ان گنت تعداد میں درختوں کو کاٹا گیا، باغوں کو اجاڑا گیا، فصلوں کو آگ لگائی گئی، گھروں کو گرایا گیا اور مویشیوں کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔ اس ظلم و ستم سے پردہ اٹھانا، اس شبخون میں مارے جانے والوں کو یاد کرنا اور اس لشکر کشی کے حقائق کو منظر ِ عام پر لانا جہاں ہماری نسلِ نو کے لئے مفید ہے، وہیں پر ہمارے حکمرانوں اور حکومتی اداروں کو آئینہ دکھانے کے لئے بھی ضروری ہے۔ شمالی علاقہ جات کے فلک بوس کہستانوں کے درمیان رقم ہونے والی ظلم و ستم کی اس تاریخ کے اوراق جتنے بھیانک اور دلخراش ہیں، اسی قدر حسین اور دلکش بھی ہیں۔ خوف، وحشت اور قتل و غارت کی سطر سطر ایک ظالم حکمران کی طاقت سے عبارت ہے جبکہ دلکشی، محبّت، اخوّت اور بھائی چارے کا لفظ لفظ اس علاقے کے مکینوں نے اپنے دم خم سے رقم کیا ہے۔ اس علاقے کے باسیوں میں سے ایک ہمارے جاننے والے "ذاکر حسین آغا" بھی ہیں۔ مئی 1988ء میں ان کی عمر کوئی سات سال کے لگ بھگ تھی۔ انھیں بس اتنا کچھ یاد ہے کہ "گنگوپی" سکردو میں وہ اپنے گھر میں اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ان کے ایک خالہ زاد بھائی بھاگتے ہوئے آئے اور آتے ہی انہوں نے کہا کہ گلگت پر حملہ ہوگیا ہے اور میں گلگت جا رہا ہوں۔ انہوں نے مقامی زبان میں ایک "لوئی" یعنی چادر مانگی جسے وہ لپیٹ کر فوراً نکل گئے۔ میں اور والدہ دنگ رہ گئے، حملہ ہوگیا ہے۔۔۔ ہوں۔۔۔ کس نے حملہ کر دیا؟ کیوں۔۔۔ اس طرح کے کئی سوالات میرے دماغ میں گردش کرنے لگے۔ ذاکر حسین آغا کے بقول "کچھ ہی دنوں میں پورا گلگت بلتستان میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا اور حکومتی آشیرباد کے باعث لوگوں کا خون پانی کی طرح بہتا رہا، گھر جلتے رہے اور سہاگ اجڑتے رہے، لیکن نہ ہی تو انسانی حقوق کی تنظیموں کی آنکھوں سے کوئی اشک ٹپکا اور نہ ہی سرکار کے ماتھے پر پسینہ آیا۔ اس بات کو مدّتیں گزر گئیں تو ایک روز میرے ایک ماموں زاد بھائی نے بتایا کہ گلگت پر حملے کے دوران جب وہ اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایک درّے سے گزر رہے تھے تو پہاڑ کی چوٹی سے حملہ آوروں نے ان پر گولیاں برسانی شروع کر دیں۔ چند ہی منٹوں میں وہ سب ڈھیر ہوگئے، اتفاق سے میرے ماموں کو کوئی گولی نہیں لگی تھی، انہوں نے دیگر پانچ چھ لاشوں کو گھسیٹ کر نزدیک کیا اور خود انہی لاشوں کے نیچے لیٹ گئے۔ اتنی دیر میں حملہ آور بھی پہاڑ کی چوٹی سے گھومتے پھرتے نیچے آئے، انہوں نے لاشوں کا سرسری جائزہ لیا اور تیزی سے واپس چوٹی کی طرف بھاگ گئے۔ حملہ آوروں کے پلٹتے ہی میرے ماموں زاد بھی وہاں سے تیزی سے بھاگے اور انہوں نے بہت دور کہیں جاکر دیگر لوگوں کو اس واقعے کی اطلاع دی۔ جب وہ دیگر لوگوں کے ہمراہ لاشوں کو اٹھانے کے لئے پہنچے تو اس وقت تک حملہ آوروں نے پہاڑ کی چوٹی سے پتھر مار مار کر لاشوں کو ناقابلِ شناخت بنا دیا تھا اور لاشوں پر پتھروں کا ڈھیر لگا ہوا تھا۔ ان لاشوں کے درمیان ایک لاش گنگوپی کے رہائشی شہید غلام حیدر کی بھی تھی۔ شہید غلام حیدر کی شہادت کے بعد ان کے گاوں کا نام گنگوپی رام سے تبدیل کرکےحیدر آباد سکردو رکھ دیا گیا۔" قارئین کرام! اس حملے میں کئی "غلام حیدر" بے جرم و خطا مارے گئے، کچھ تو ایسے بھی ہیں جن کا یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ وہ کس محلّے یا گاوں کے رہنے والے تھے، ان نامعلوم شہیدوں میں سے ایک نام شہید لال مست خان کا بھی ہے کہ جو شہید غلام حیدر کے ہمراہ سکردو کے قبرستان "قتل گاہ شریف" میں دفن ہیں۔ ان قبرستانوں اور یاداشتوں کے علاوہ ان شہیدوں کی نشانیوں میں سے ان کے وہ یتیم بچے بھی ہیں، جو اس وقت جوان ہوچکے ہیں۔ آیئے۔۔۔! ۔۔۔ کچھ لمحے ان شہداء کے بچوں کے ساتھ بیٹھیں، ان سے ان کی یتیمی کا حال سنیں، ان شہداء کے واقعات اور کہانیوں کو دہرا کر نسلِ نو کو یہ بتائیں کہ ایک گنگوپی کو حیدرآباد بنانے کے لئے کتنے حیدر علی اپنی جانوں پر کھیلے اور کتنے لال مست خان گمنامی کی آغوش میں سوئے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: قربانیاں دینے والوں کا پاکستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں