اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سعید عبداللہ جب میں چھوٹا تھا تو سب کا احترام کرتا تھا، محلے والے مجھے نیک خالد کہتے تھے، پانچ وقت کی نماز مسجد میں پڑھتا تھا، ہر جمعرات کو ضرور داتا دربار پر دعا کے لئے جاتا تھا، ہر اسلامی مہینے کی گیارہ تاریخ کو گیارھویں شریف کی دیگ پکا کر عزیز و اقارب اور غربا و فقرا میں تقسیم کیا کرتا تھا، اگر تصویر میں بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا مزار نظر آجائے تو اس کی طرف پشت نہیں کرتا تھا، گاڑی میں بزرگوں کے لئے جگہ چھوڑ کر کھڑا ہو جاتا تھا، بزرگوں کے احترام سے میرا مقصد اپنے فرقے کی تبلیغ نہیں ہوتا تھا بلکہ میں خلوص دل سے بزرگوں کا احترام کرتا تھا۔ کسی کا کوئی فوت ہو جائے تو اس کی قبر پر قرآن شریف کی تلاوت کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتا تھا۔ لیکن جب میں بڑا ہو گیا تو مجھے پتہ چلا کہ ان چیزوں سے کوئی مسلمان نہیں ہوتا، مسلمان بننے کے لئے تو پاکستانی فوجیوں کے سروں سے فٹبال کھیلنا پڑتا ہے، مسجدوں میں نعرہ تکبیر لگا کر پھٹنا پڑتا ہے، پاکستان کو کافرستان کہنا پرتا ہے، اپنے بزرگوں کی قبروں پر تھوکنا پڑتا ہے ، دوسروں کے بزرگوں کی قبروں کو مسمار کر نا پڑتا ہے، صحابہ کرام کے مزارات کو گرانا پڑتا ہے، اولیائے کرام کے آستانوں کو شرک کے مراکز کہنا پڑتا ہے۔شام اور عراق کی طرح دوسروں کے ملکوں اور گھروں میں جا کر قبضہ کر کے مال و متاع لوٹنا پڑتا ہے۔ حضرت غوث الاعظم کی گیارھویں کے بجائے حضرت ٹرمپ کو لاکھوں کے تحفے اور ہدیے دینے پڑتے ہیں، صحابہ کرام کے مزارات کو چومنے کے بجائے نریندر مودی کے رخسار چونے پڑتے ہیں، اولیائے کرام کے مزارات پر دھمال ڈالنے کے بجائے ٹرمپ کے بازوں میں بازو ڈال کر بھنگڑا ڈالنا پڑتا ہے،تل ابیب کو گرانے کے بجائے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اکلوتی بیٹی کی قبر کو گرانا پڑتا ہے اور نبی ؐ کے پاک صحابہ جیسے حضرت ایوب انصاری اور حضرت اویس قرنی و حضرت حجر ابن عدی کے مزارات کو منہدم کرنا پڑتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دوسروں کو اسلحے اور بمبوں کے ساتھ دبا کر رکھنا پڑتا ہے۔ کسی کو بھی چیخنے یا چلانے کی اجازت نہیں دی جاتی ، جو چیخے اور چلائے اس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ دیکھو یہ فرقہ واریت پھیلا رہا ہے، یہ خاموش ہو کر نہیں رہتا ، اگر صحابہ کرام کے مزارات منہدم ہوتے ہیں تو ہونے دو، اگر اولیائے کرام کی توہین ہوتی ہے تو ہونے دو، اگر پاکستانی فوجیوں کے گلے کاٹے جاتے ہیں تو کاٹنے دو، اگر آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کو قتل کیا جاتا ہے تو کرنے دو، اگر پاکستان کو کافرستان کہاجاتا ہے تو کہنے دو اگر قائداعظم کو کافراعظم کہاجاتا ہے تو کہنے دو چونکہ یہ سب اسلام ہے اور جو اس کے خلاف بولے گا وہ فرقہ پرست اور کافر ہے۔ ہاں میرے دوستو! میں مسلمان نہیں ہو سکتا یہ بہت سخت کام ہے، میں اپنے بزرگوں کی قبروں پر نہیں تھوک سکتا اپنے وطن سے غداری نہیں کر سکتا ، اپنی مسجدوں میں خود کش حملے نہیں کر سکتا اپنے اولیائے کرام کے مزارات کو شرک کے اڈےنہیں کہ سکتا، نہیں نہیں میں ایسا نہیں کر سکتا، میری معذرت قبول کیجئے اور مجھے کافر ہی رہنے دیجئے۔مجھے اپنا وطن ، اپنی فوج اور اپنے لوگ عزیز ہیں۔ اختصاریہ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: محبت کرنے والوں کا پاکستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں