اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات *تحریر: سید کامران عابد بخاری* صحافت کا مطلب معاشرتی اہم مسائل یا معاملات کو تحقیق کے بعد مختلف زرائع سے قارئین، سامعین یا ناظرین تک پہنچانا ہے۔ صحافی یقیناً معاشرے کی آنکھ کے مترادف بھی ہوتے ہیں جو معاشرتی مسائل ہوں یا ناانصافی و حق تلفی کے معاملات یا پھر ارباب اختیار کی توجہ دلانا مقصود ہو تو اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر کے معاشرے کی آواز ثابت ہوتے ہیں۔ صحافت چونکہ ایک مقدس پیشہ بھی ہے اس لئے اس پیشے کیساتھ منسلک ہونے والے لوگوں پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہیکہ وہ اس پیشہ کے ساتھ مکمل انصاف کریں اور حق و سچ کی آواز بن کر عدل و انصاف کی راہ ہموار کریں لیکن اس محنت طلب اور عظیم پیشے سے منسلک ہونے کے لئیے انتہائی ذمہ داری، سنجیدگی اور اعلی تعلیم ہونا بھی انتہائی ضروری ہے تاکہ آپ معاشرے کے مسائل پر آواز حق بن کر بہتر کردار ادا کرسکیں۔ صحافت کے پیشے سے جڑی ایک اہم بات اور بڑا مسئلہ جو عام مشاہدہ میں آتا ہے وہ کم تعلیم یافتہ صحافی ہیں، جنہیں صحافت کے پیشے سے وابستگی کا شوق ہوتا ہے اور وہ کسی نا کسی طرح سے صحافت سے وابستہ ہو کر خود کو معاشرے کا اہم رُکن ثابت کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ ایسی مثالیں اکثر پاکستانی صحافت میں دیکھنے کو ملتی ہیں، پاکستانی صحافی دُنیا کے کسی بھی مُلک یا شہر میں ہوں وہاں پر کم از کم ایک پریس کلب تو ضرور ہوگا جسے آزادی صحافت، صحافیوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لئیے قائم کیا گیا ہو گا تاکہ صحافیوں کیساتھ ہونے والی نا انصافیوں اور زیادتیوں کے خلاف آواز اُٹھائی جا سکے۔ اسی طرح آج برطانیہ میں بھی صحافیوں کے درجنوں پریس کلب قائم ہو چکے ہیں، جہاں پر تنظیموں کے دستور تو بنائے جاتے ہیں لیکن ان پر عمل دیوانے کے خواب جیسا ہے۔ ان صحافتی تنظیموں میں اگر گریجویٹ یا زیادہ تعلیم یافتہ صحافی تلاش کریں تو وہ گنتی کے چند لوگ ہی ہونگے، جبکہ اکثریت کا معیار تعلیم میٹرک یا اس سے کم ہے۔ اسی طرح برطانیہ میں پاکستانی صحافتی تنظیموں میں اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح اور صحافیوں کے تحفظ پر کام دکھاوے اور صحافتی سیاست کے سواء کچھ نہیں ! بیشمار ایسے لوگ صحافی ہیں اور صحافتی تنظیموں کا حصہ بلکہ بڑے عہدوں پر براجمان ہیں جو میٹرک پاس بھی نہیں اور ان سے برطانیہ میں رہتے انگریزی بولنا تو بہت دُور ان سے اردو ٹھیک سے نہیں بولی جاتی اور نہ ہی انہیں اتنا علم ہے کہ صحافت کیسے کرنی ہے بلکہ دوست احباب کی محبتوں اور عنایات کی وجہ سے صحافتی تنظیموں سے وابستہ ہو جاتے ہیں تاکہ صحافتی تنظیموں کے انتخابات میں ووٹ بینک بن سکے لیکن اس ووٹ بینک کے چکر میں ایسے صحافی کہلائے جانے والے لوگ ناصرف صحافت سے ناانصافی کے مرتکب ہوتے ہیں بلکہ دیگر اعلی صحافیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بھی بنتے ہیں کیونکہ انُکی وجہ سے کہنہ مشق صحافیوں پر بھی تہمتیں لگتی ہیں۔ آسان زبان میں بات کروں تو ایسے لوگ ایک خبر لکھنے سے قاصر ہوتے ہیں، شرم کی بات تو ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ کئی صحافی واقعی ان پڑھ ہیں، اور گروہ کی شکل میں کام کرتے ہیں۔ ایک خبر لکھتا ہے اور باقی گُروپ خبر کو اپنا اپنا نام لگا کر اپنے اپنے اخبارات یا اداروں کو بھیج دیتے ہیں۔ میں خود ایسے صحافیوں کو جانتا ہوں جو ان پڑھ تو ہیں ہی لیکن ان کا کردار بھی مشکوک ہے، چند ایک تو ایسے بھی ہیں جو کبھی صحافی ہونے کی دھونس جما کر مفت میں کھانا کھانے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی عزت دار افراد سے جمع تفریق کا مطالبہ کرتے ہیں جو کہ صحافی برادری کا نام بدنام کرنے کی سب سے بڑی اور اہم وجہ ہے۔ اس طرح کی بہت سی مثالیں برطانوی صحافت میں عام ملتی ہیں جنہوں نے صحافتی تنظیموں کو صرف اور صرف اپنے ووٹ بینک کے چکر میں لوگوں سے ذاتی مفادات حاصل کر کے صحافی بنانے کی فیکٹریاں بنا ڈالا اور آج یہی نااہل لوگ معاشرے کی آنکھ بننے کی بجائے ناسور بن کر قابل اور محنتی صحافیوں اور صحافت کو بھی بدنام کرتے ہیں اور دوسری طرف گروپس کی شکل میں محنتی اور قابل صحافیوں پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ اگر ان لوگوں کو صحافت لکھنے کو کہا جائے تو یہ سہافت لکھتے ہیں یا پھر اگر ان کو اردو بولتا سُنیں تو واقعی زبان کوئلے کی دوکان کا پتہ دیتی ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہیکہ آخر کار ایسے عناصر کی پشت پناہی بھی چند صحافی ہی کرتے ہیں ! *میری اس تحریر کے ذریعہ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے درخواست ہیکہ صحافت کے پیشے کا معیار بہتر بنانے کے لئے* برطانیہ میں پاکستانی صحافتی اداروں اور تنظیموں میں پڑھے لکھے قابل لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں نئی تعلیم یافتہ پڑھی لکھی نسل کو صحافت کے پیشے سے منسلک کرنے کے لئے کاوش کریں اور اس پیشے کو باقاعدہ روزگار کا ذریعہ بنانے میں بھی کردار ادا کریں تاکہ ہماری نئی نسل کے پڑھے لکھے قابل لوگ اس پیشہ سے منسلک ہونے میں فخر کریں اور ہمارے مُلک کے لئے نیک نامی کا باعث ہو ۔ اس تحریر کے زریعہ تمام صحافتی اداروں سے بھی درخواست ہیکہ صحافت کے پیشہ سے منسلک ہونے والے افراد کے لئیے کم از کم تعلیمی معیار اگر بی اے کے برابر ہونا چاہئیے تاکہ پڑھے لکھے قابل لوگ صحافت کے پیشہ سے منسلک ہو کر صحافت کے معیار کو بہتر بنائیں اور صحافتی اداروں کا نام پیدا کریں۔ صحافت سے منسلک جن لوگوں کے پاس تعلیم کی کمی ہے اُنہیں بھی مجبور کیا جائے کہ وہ تعلیم حاصل کریں آج کل تو اوپن یونیورسٹیاں بھی آسانی سے گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کی سہولیات میسر کرتی ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: برطانیہ میں اردو صحافت کا نوحہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں