اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مذہباں دے دروازے اچے منصور آفاق پاکستان میں مذہب کی بنیاد پر جو دہشت گردی کا سلسلہ شروع ہے اس کا مداوا صرف صوفیا ئے کرام کی فکر سے ہی ہوسکتا ہے پاکستان جہاں لوگ سنسان مقبروں کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ شہر ویران مسجدوں کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔ ہر شخص خوف کی حالت میں ہے ۔ سنا ہے کچھ لوگ اپنے جسموں سے بارود کے ڈھیر باندھ کر گھروں سے نکل آئے ہیں ۔شمال جہاں برف پگھلتی تھی اور ٹھنڈے پانی کی بل کھاتی ہوئی زندگی کو سیراب کیا کرتی تھی وہاں آگ کے دریا بہنے لگے ہیں، ہر لمحہ میری گلیوں کی آنچ کی شدت بڑھتی جارہی ہے ۔مذہب کے نام پرموت کا کھیل جاری ہے ۔فتح کیلئے ہر ناجائز عمل جائز قرار دے دیا گیاہے۔ کچھ لوگ ہر حال میں جینا چاہتے ہیں۔ہارنے کا حوصلہ کسی میں بھی نہیں ۔ میاں محمد بخش کا ایک مصرعہ یاد آیا گیا۔ جیتن جیتن ہر کوئی کھیڈے، ہارن کھیڈ فقیرا یہ تو فقیروں کی باتیں ہیں۔ مگر اب تو فقیر بھی کم کم دکھائی دیتے ہیں۔وہ اور لوگ ہوتے تھے جو بادشاہ وقت کو کاغذ کے پرزے پر لکھ کر بھیج دیا کرتے تھے ۔ کہ کیا تم چاہتے ہو کہ ہم دلی کا تخت کسی اور کے حوالے کر دیں ۔ تخت دلی کا ہویا اسلام آباد کا ، قاضی القضاہ چاہے امام ابو یوسف ہوں یا افتخار محمد چوہدری ،سچائی کی عالمگیر جنگ تاریخ کے ایوانوں میں کبھی رکی نہیں ۔ تلوار یں بجتی رہیں، ڈھالیں ٹوٹتی رہیں ۔ نیز کی انیوں پر سر بلند ہوتے رہے ۔ فقیری اور بادشاہی میں بھی تو بڑا باریک سا پردہ ہوتا ہے ۔ بادشاہ کے فقیر ہونے میں اور فقیر کے بادشاہ ہونے میں کچھ زیادہ دیر نہیں لگتی ۔ فقیر تو مزاجاً ہوتے ہی بادشاہ ہیں اور بادشاہ بھی اگر اپنے اندر کے فقیر کو مار ڈالیں تو چنگیز اور ہلا کو بن جاتے ہیں ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ فقیرکئی بار بادشاہ بن گئے اورکئی بار بادشاہوں کو فقیری نے اپنے دامن میں پناہ دے دی ۔ فقیر کے تکیے اور بادشاہ کے تخت میں بھی مماثلت پائی جاتی ہے ۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں جو بھی شخص بادشاہ بنتا ہے وہ اپنے اندر کے فقیر کو مارڈالتا ہے ۔وہ اپنے آپ کو صرف ”اونچے اونچے دروازوں “ کیلئے مختص کر لیتا ہے ۔ موریوں سے گزرنا بھول جاتا ہے ۔ان ”موریوں “ سے جن کے بارے میں سلطان باہو نے کہا تھا مذہباں دے دروازے اُچے، راہ ربانا موری ہو (یعنی مذاہب کے دروازے اونچے ہیں اور اللہ کا راستہ ”موری“یعنی عام لوگوں کے گزرنے والا چھوٹا سا در ہے )میرا خیال موری کی کچھ اور وضاحت بھی ضروری ہے، شاہ حسین نے جب مجذوبیت اختیار کی تھی اور ملامتی صوفیوں میں شامل ہوگیا تھا اور اس نے شہر کے بڑے دروازوں سے گزرنا چھوڑ دیا ۔ وہ ایک بہت بڑا علم دین تھا۔اس کے شہر سے باہر آنے جانے کے لیے باقاعدہ بڑے دروازے کھولے جاتے تھے۔مگر اس نے اپنی سب بڑائیاں تج دیں۔ اور شہر پناہ کے بڑے دروازوں کے ساتھ عام لوگوں کے گزرنے کے لیے جو چھوٹی چھوٹی موریاں اور ہوتی تھیں،ان سے گزرنا شروع کر دیا اور یوں پکار اٹھا۔ سجناں اساں موریوں لنگھ گیوسے بھلا ہویا گڑ مکھیاں کھادا اساں بھڑ بھڑ تو چھٹوسے ڈھنڈ پرائی کتیاں لکی اساں پر نہ منہ دھتوسے کہے حسین فقیر نمانڑاں اساں ٹپن ٹپ نکلوسے سرائیکی کے معروف شاعر افضل عاجز نے اسی خیال کواس طرح ادا کیا ہے۔ اے لمبا چوڑا مہاٹا تاں وڈیراں کون ہیں اپنی وستی دی حویلی وچ کوئی موری رکھوں سو اس وقت مسئلہ مذاہب کے اونچے دروازوں سے گزرنے والوں کا ہے جو اپنے مذاہب کو محبت سے نہیں بارود سے پھیلانا چاہتے ہیں ۔انہیں پتہ نہیں یہ کیوں یاد نہیں آتا کہ آج سے 14 سو سال پہلے محمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”جو تمہاری راہ میں کانٹے بچھاتے ہیں تم ان کی راہ میں کانٹے نہ بچھاوٴ اس طرح تو دنیا کانٹوں سے بھر جائے گی اور کانٹوں میں جینا مشکل ہے اگر ہو سکے تو ان کی راہ میں پھول بچھاوٴ کہ پھولوں کے جمال میں کھو کر وہ اپنی پرانی عادت بھول جائیں “ بہرحال میں تو اتنا جانتا ہوں کہ میں انسان ہوں ۔ میرے لئے اس کائنات میں کوئی اجنبی نہیں ۔سب میرے بھائی ہیں۔ میں دنیا بھر میں طیاروں سے نکلنے والی ہلاکت پر نوحہ خواں ہوں، چاہے وہ ہلاکت ڈرون طیاروں سے گرتے ہوئے بموں سے نکل رہی ہو یا مسافر طیاروں کے کاروباری میناروں سے ٹکرانے پرنمودار ہو رہی ہو۔ مجھے جسموں کے ساتھ بارود باندھ کر اپنے گرد و نواح کو لوتھڑوں میں بدلنے والوں کا غم ہے ۔مجھے انسان کا غم ہے۔ یعنی اپنا غم ہے میں جس کا وطن کائنات ہے ۔ جس کی قومیت آدمیت ہے۔ جس کا مذہب انسانیت ہے۔ جس کی زبان محبت ہے ۔ میں ایک انسان ہوں ۔صرف انسان۔ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں اور ہر شخص کو زندہ دیکھنا چاہتا ہوں ۔ پرویز مشرف کو بھی زندہ دیکھنا چاہتا ہوں اور نواز شریف کو بھی ۔مگر افسوس کہ مجھے دور تک بارود میں ڈھلتی ہوئی جمہوریت دکھائی دے رہی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: مذہباں دے دروازے اچے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں