اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات خیرپور کی ڈائری ۲۲ نومبر ۲۰۱۷ سہیل میمن خیرپور میں کوئلے سے بھرا ٹرک مسافر وین پر الٹنے سےباپ اور بیٹے سمیت 20 افراد جاں بحق اور 7شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے 20 افراد میں سے 11مسافر موقع پر چل بسے جبکہ 9 ہسپتال پہنچ کرجاں بحق ہوئے۔ پیر کی صبح خیر پور سے سکھر جانے والی مسافر وین جب حسین بائی پاس پر پہنچی تو وہاں پر کراچی سے پنجاب جانے والا کوئلے سے بھرا ٹرک مسافر وین پر الٹ گیا۔ ٹرک ویگن کو گھسیٹتا ہوا دور تک لے گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ وین میں سوار تمام مسافر محنت کش تھے اور مزدوری کے لیے کام پر جارہے تھے۔ ہاں بچارے مزدور ہی تو صبح سویرے اٹھتے ہیں۔ حادثے ہوتے رہتے ہیں، پوری دنیا میں ہوتے ہیں مگر سوال یہ ہے کہ ہمیں ہمارے حکمرانوں نے حادثہ ہونے کے بعد ایسی صورتحال میں جو مدد ملنی چاہیے وہ فراہم کی ہے یا نہیں۔ یہ حادثہ تھر کے کسی ریگستان میں، سرائیکی چولستان میں یا دورافتادہ بلوچستان میں پیش نہیں آیا بلکہ سندھ کے اس کافی بڑے شہر خیرپور میں پیش آیا ہے جس کے دو سیاستدان سید غوث علی شاہ صاحب اور سید قائم علی شاہ صاحب کل ملاکر تقریبا پندرہ سال تک سندھ کے وزیر اعلٰی رہے ہیں اور اس حادثے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوئلے سے بھرا ٹرک مسافر وین پردوگھنٹے تک پڑا رہا مگراس کو اٹھانے کا کوئی بندوبست نہیں تھا ورنہ کافی لوگوں کو بچایا جا سکتا تھا۔ سندھ میں تو نہ کوئی پراپر ریسکیو کا ادارا ہے، نہ ٹوٹے پھوٹے اداروں کی کوئی ٹریننگ، نہ ڈیوٹی کی فرض شناسی اور نہ انسانیت کا احساس بس تنخواہیں لینے کے مجمعے ہیں اور کام چلا رہے ہیں۔ شاباش ہے آس پاس کے لوگوں، لوکل پولیس، ایدھی رضاکاروں اور بوائے اسکاؤٹس کو جو فورا اس مقام پر پہنچے مگر ان بچاروں کے پاس تو نہ مشینری تھی نہ مہارت پھر بھی اپنی حیثیت سے بڑا کر انہوں نے کوشش کی۔ مقامی لوگوں اور میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ موٹر وے پولیس دو گھنٹے دیر سے پہنچی، ان کو مسلسل فون کیے گئے مگر کسی نے فون اٹینڈ نہیں کیا حالانکہ ان کا آفس نزدیک ہی ہے۔ سول ہسپتال خیرپور کے ڈاکٹروں نے بھی فرض شناسی کا مظاھرہ کیا اورہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی مقامی لوگ بڑی تعداد میں خون کا عطیہ دینے لے لئے پہنچ گئے۔ مگر بات وہیں پر آکر اٹک جاتی ہے کہ خیرپور جیسے بڑے شہر میں لوگ کوئلے سے بھرے ٹرک کے نیچے دو گھنٹے دبے رہے اور سینکڑوں افراد بے بسی سے ان کو دیکھتے رہے، روتے رہے، چیختے رہے، ٹرک کو زور لگاتے رہے مگر حکومت کا ایسے حالات میں مدد کے لئے پہنچنے والا کوئی ادارہ نہیں پہنچا۔ بلکہ ادارہ ہے ہی نہین تو پہنچے گا کہاں سے۔ ایسے میں مجھے امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے سے گاؤں ایل کیمپو میں میرے ساتھ پیش آنے والا واقع یاد آ رہا ہے، 2003ء کی سردیوں کی بات ہے میں اپنے دوست بشیر شاہانی کے گیس اسٹیشن سپر اسٹاپ فور پر صبح کی ڈیوٹی کر رہا تھا کہ مجھے ایک لڑکی نے کاؤنٹر پر آکر بتایا کہ تمہارے اسٹور کی حدود میں فون بوتھ کے پاس کوئی نیچے گرا پڑا ہے۔ میں فورا باہر گیا دیکھا کہ ایک میکسیکن نوجوان وہاں الٹے منہ گرا پڑا تھا، میں نے اس کو بنا ٹچ کیے اسٹور میں واپس آکر فورا911 پر کال کی۔ کال اٹینڈ کرنے والی لڑکی کو صورتحال سے آگاہ کیا، اس نے مجھے کہا کہ میں فون پر بات کرتا ہوا اس کے پاس جاؤں۔ فون کارڈلیس تھا میں اس لڑکی کی ہدایت کے تحت اس نوجوان کے پاس پہنچا، لڑکی نے مجھے کہا کہ اس کو سیدھا کرو اور ہلاؤ جُلاؤ۔ میں نے اس خوف سے کہ میرے لئے کوئی مسئلہ نہ ہو جائے اس سے پوچھا کہ آر یو شوئر کہ میں اس کو ٹچ کروں۔ لڑکی نے مجھے کہا کہ ڈرو نہیں میں جو کہہ رہی ہوں وہ کرو۔ میں نے نوجوان کو ہلایا مگر وہ مکمل طور پر بے ہوش تھا، 911 کی یہ کال کوئی سات منٹ تک میرے ساتھ رہی ہوگی کی سائرن کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں اور پولیس، ایمبولینس اور فائر برگیڈ کی چھوٹی گاڑی ایک ساتھ پہنچ گئی۔ لڑکی ابھی تک میرے ساتھ کال پر تھی اس نے میرا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ کال کے پہلے چند سیکنڈ میں ہی اس نے ہدایت جاری کر دی تھی اور ہماری بات چیت کے دوران پولیس، ایمبولینس اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں آپ کی طرف رواں دواں تھیں۔ میں نے ان سے پوچھا کہ فائربرگیڈ کی کیا ضرورت تھی اس نے بتایا کہ میں نے جس وقت مدد کو تمہاری طرف جانے کی ہدایت جاری کی اس وقت ایمرجنسی کی مکمل تفصیل معلوم نہیں تھی اس لئے سب کو الرٹ کیا۔ میں آج تک یہ واقعہ بھول نہیں پایا۔ ہم امریکا کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے مگر پھر بھی سندھ کے ایک بڑے شہر میں لوگوں سے بھرے وین کا ایک کوئلے سے بھرے ٹرک کے نیچے دو گھنٹے تک کے دبے رہنے کی ذمے دار ہماری حکومت ہے کہ اس نے اربوں روپے بجٹ ہونے کے باوجود ایسا کوئی نظام نہیں بنایا جو عوام کو ایسی صورتحال میں ریلیف دے اور فوراً ان کی مدد کو پہنچے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: خیرپور کی ڈائری
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں