اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ڈاکٹر عبدالمنان خدمت خلق کا مطلب ہے کسی بھی مسلم یا غیر مسلم انسان یا کسی بھی جاندار کی خدمت کرنا۔یہ بھی عبادت ہے۔اللہ کے تمام انبیاء و رسولوں نے خود دوسروں کی خدمت کی ہے اور اس کی تلقین و تاکید کی ہے۔شریعت اسلامیہ میں اس کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت بتلائی گئی ہے ۔ اور مسلمانوں کو خدمت خلق پر ابھارا گیا ہے۔ خود ہمارے اسلاف خدمت خلق کا بہت زیادہ اہتمام کرتے تھے۔اور اگر یہ خدمت خواہ وہ انسان کی ہو یا حیوان کی خلوص و للہیت کے ساتھ کی جائے تو معمولی سے معمولی کام جہنم سے آزادی اور جنت میں داخلہ کا سبب بن سکتا ہے۔ لیکن عصر حاضر میں بہت سارے مسلمان اس کی اہمیت و افادیت, فضیلت و عظمت , اجرو ثواب سے ناواقف ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کار عظیم میں حصہ نہیں لیتے ہیں اور اس سے غفلت برتتے ہیں ۔ یہاں زیادہ تفصیل میں نہ جاتے ہوئے اس کی اہمیت و فضیلت کے بارے میں صرف دوا حادیث کا ذکر کردینا کافی ہے ۔ 1-عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ بِطَرِيقٍ اشْتَدَّ عَلَيْهِ الْعَطَشُ فَوَجَدَ بِئْرًا فَنَزَلَ فِيهَا فَشَرِبَ ثُمَّ خَرَجَ فَإِذَا كَلْبٌ يَلْهَثُ يَأْكُلُ الثَّرَى مِنْ الْعَطَشِ فَقَالَ الرَّجُلُ لَقَدْ بَلَغَ هَذَا الْكَلْبَ مِنْ الْعَطَشِ مِثْلُ الَّذِي كَانَ بَلَغَ مِنِّي فَنَزَلَ الْبِئْرَ فَمَلَا خُفَّهُ مَاءً فَسَقَى الْكَلْبَ فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّه وَإِنَّ لَنَا فِي الْبَهَائِمِ لَأَجْرًا فَقَالَ فِي كُلِّ ذَاتِ كَبِدٍ رَطْبَةٍ أَجْرٌ ( بخاری, باب فضل سقی الماء , حدیث نمبر 2263, و باب رحمۃ الناس و البہائم , حدیث نمبر 6009, مسلم, باب فضل سقی البہائم المحترمۃ و اطعامہا, حدیث نمبر 2244, ) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ کی روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا: ایک آدمی راستہ میں چل رہا تھا اسی دوران اس کو بہت زور کی پیاس لگی۔اس کو ایک کنواں ملا جس میں اس نے اتر کے پانی پیا۔پھر جب وہ باہر نکلا تو اس نے ایک کتے کو پایا کہ وہ زبان نکالے ہوئے ہا نپ رہا ہے اور پیاس کی وجہ سے مٹی چاٹ رہا ہے۔ یہ دیکھ کر اس نے کہا: اس کتا کی پیاس سے وہی حالت ہے جو میری تھی ۔ لہذا وہ کنواں میں اترا پھر اپنا چمڑا والا موزہ پانی سے بھرا اور کتا کو پلایا ۔ اس پر کتے نے اللہ سے اس کا شکریہ ادا کیا۔تو اللہ نے اس کو بخش دیا۔ یہ سن کر صحابہ کرام نے آپ سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول کیا ہمارے لیے جانوروں میں بھی اجر و ثواب ہے۔ آپ نے جواب دیا کہ ہر تروتازہ یعنی زندہ جگر والے میں اجر ہے۔ بعض محدثین نے فشکر اللہ لہ میں اللہ کو ضمہ کے ساتھ تحریر کیا ہے یعنی اللہ فاعل ہے ۔ اس صورت میں ترجمہ ہوگا کہ اللہ نے اس کام کی قدر کی۔ اس کو قبول کیا۔ 2-عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « بَيْنَمَا كَلْبٌ يُطِيفُ بِرَكِيَّةٍ قَدْ كَادَ يَقْتُلُهُ الْعَطَشُ إِذْ رَأَتْهُ بَغِىٌّ مِنْ بَغَايَا بَنِى إِسْرَائِيلَ فَنَزَعَتْ مُوقَهَا فَاسْتَقَتْ لَهُ بِهِ فَسَقَتْهُ إِيَّاهُ فَغُفِرَ لَهَا بِهِ ». (بخاری , باب حدیث الغار, حدیث نمبر 3467, مسلم , باب فضل سقی الماء , حدیث نمبر 2245 ) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ کی روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: ایک کتا ایک کنواں کے ارد گرد گھوم رہا تھا ۔ قریب تھا کہ پیاس کی وجہ سے مرجائے۔اسی دوران اچانک اس کو بنو اسرائیل کی ایک زانیہ عورت نے دیکھ لیا تو اس نے اپنا چمڑا والا موزہ نکال کے اس کے ذریعہ پانی نکالا اور پھر اس کو پلادیا۔جس کی وجہ سے اس کو بخش دیا گیا۔ ان دونوں احادیث سے خدمت خلق کے عظیم ثواب کا پتہ چلتا ہے۔ اخلاص کے ساتھ انجام دی گئی ایک معمولی خدمت اور وہ بھی ناپاک جانور کے ساتھ اللہ کی مغفرت و رضامندی کا باعث بن گئی ۔ اس سے بڑا اجر و ثواب اور کیا ہوسکتا ہے۔یقینا یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔ یہاں یہ وضاحت کردینا بے محل نہ ہوگا کہ ان دونوں احادیث سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ہمارا دین پوری کائنات و تمام مخلوقات کے لیے دین رحمت ہے ۔ اس میں تشدد, انتہا پسندی , بے رحمی اور ایذا رسانی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔اسی وجہ سے اس میں حیوانوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرنے پر بہت زیادہ اجرو وثواب ہے۔ اسی وجہ سے بنا کسی معقول سبب کے موذی وغیر موذی جانوروں کو پریشان کرنا یا تکلیف دینا نا جائز ہے۔ مثلا کسی سانپ یا کسی بھی جانور کو پکڑ کے بند کردیا جائے اور اس کو کھانا و پانی سے محروم کردیا جائے۔اس کو قتل کرنے کی اجازت ہے تو اس کو قتل کردیجیے۔لیکن اس طرح سے تکلیف مت پہونچائیے۔ قید کرکے بھوکا و پیاسا رکھ کرکے مارنا جہنم میں جانے کا سبب بن سکتا ہے۔جیسا کہ اس عورت کے ساتھ ہوا جس نے بلی کو قید کرکے بھوکا و پیاسا رکھا جس سے بلی مر گئ اور عورت جہنم میں گئی۔ خدمت خلق کسی ایک صورت میں محدود نہیں ہے بلکہ اس کی بے شمار صورتیں ہیں۔ جن میں سے چند یہ ہیں۔ • پیار و محبت کے ساتھ اچھے اسلوب میں بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔ • اپنے کارو بار اور زراعت وغیرہ میں کسی دوسرے کو شریک کرنا۔ • کسی کو اچھا و نیک مشورہ دیناجس سے مشورہ کرنے والے کا بھلا ہو۔ • کسی بیمار کا علاج کرادینا۔ • کسی بھوکے پیاسے کو کھانا کھلادینا و پانی پلادینا۔ • کسی غریب کی مادی و معاشی مدد کردینا۔ • یتیموں و غریبوں کی شادی کرادینا۔ اسباب فراہم کردینا وغیرہ • کسی حاجت مند کو بنا سود کے قرض دینا۔ • کوئی سامان کچھ مدت کے لیے ادھار دینا۔ • کسی کو تعلیم دلا دینا۔ • ننگے بدن کو لباس فراہم کرنا۔ • درخت اور پودا لگا دینا جس سے انسان و حیوان فائدہ اٹھائیں۔ • کسی زخمی کی مدد کردینا۔ • کسی بھولے بھٹکے کو راستہ بتادینا۔ • کسی مسافر کی مدد کردینا۔ • کسی کی جائزسفارش کے ذریعہ کوئی مسئلہ حل کردینا۔ • کسی کا کام کرنے کے لیے اس کے ساتھ جانا۔ • کسی کو گاڑی کے ذریعہ اس کے گھر یا منزل مقصود تک پہونچا دینا۔ • اپنے کام کے ساتھ دوسرے کا بھی کام کر دینا۔مثلا اپنا سامان خریدنے گئے دوسرے کا سامان بھی لیتے لائے۔ • کسی مظلوم کا حق دلا دینا۔ • راستہ سے تکلیف دہ چیزکا ہٹا دینا۔وغیرہ غرضیکہ خدمت خلق کی بے شمار صورتیں ہیں جن کے لیے کسی بھی کتاب کی طرف رجوع کیا جاسکتا ہے۔اردو میں ایک کتاب اسلام میں خدمت خلق کا تصور مولانا جلال الدین عمری کی ہے۔ خدمت خلق کی اہمیت اس وقت اور زیادہ ہوجاتی ہے جب کسی علاقہ میں کوئی قدرتی آفت یا طوفان آجائے یا کہیں کوئی حادثہ ہوجائے۔ ایسی صورت میں ان لوگوں کو فوری مدد و تعاون کی ضرورت ہوتی ہے ۔اور خوب زیادہ خدمت کا موقع بھی رہتا ہے۔لہذا ان حالات کو غنیمت جانتے ہوئے ان جگہوں پر پہونچ کے مصیبت زدہ لوگوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت کی جاسکتی ہے اور بہت زیادہ اجر و ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہاں یہ چیز قابل ذکر ہے کہ خدمت خلق صرف مال و دولت کے ذریعہ نہیں ہوتا ہے ۔ہاں جہاں مال و دولت خرچ کرنے کی ضرورت ہو وہاں مال خرچ کرنا ہی افضل ہے۔ اور یہ عمل صرف مالداروں کے لیے خاص نہیں ہے بلکہ ایک فقیر سے فقیر آدمی بھی یہ کام کر سکتا ہے۔ جیسا کہ خدمت خلق کے تحت ذکر کیے گئے کاموں سے واضح ہے ۔ تو اب دیر کس بات کی اور انتظار کس چیز کا ۔بسم اللہ کیجیے اور آج سے ہی شرع کر دیجیے اپنے حسب استطاعت کام اور کمائیے خوب زیادہ ثواب اور وہ بھی بہت سارےکام مفت میں کرکے ۔ اسی کو کہتے ہیں آم کے آم اور گٹھلیوں کے بھی دام۔ ہوسکتا ہے اخلاص کے ذریعہ انجام دیا گیا آپ کا ایک معمولی سے معمولی کام بھی بخشش اور جنت میں داخلہ کا سبب بن جائے۔ اللہ تعالى سے دعا ہے کہ وہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو اسلام کی اس اہم تعلیم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔ وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: خدمت خلق کا عظیم اجر و ثواب
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں