اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سعد اللہ جان برق ہمارے مدظلہ العالی حضرت مولانا قدس سرہ ہمارے نہایت فیورٹ لیڈر تھے بلکہ ہیں کیونکہ ان کے اندر جتنی خوبیاں کمالات اور ہنر مندیاں بھری ہوئی ہیں وہ باقی کے سارے لیڈروں میں آدھی بھی نہیں ہیں سترہ اٹھارہ سال مسلسل اقتدار میں رہنا اور کسی بھی لیڈر کو نصیب نہیں ہیں، بڑی اچھی باتیں کرتے ہیں زبان مبارک سے پھول جھڑتے ہیں۔ سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں حافظ شیرازی نے کہا ہے کہ تمام کی تمام خوبیاں ’’ اس میں ‘‘ موجود ہیں لیکن ’’ ستم ‘‘ اس لیے کرتے ہیں کہ کہیں نظر نہ لگ جائے اور ہمیں بھی اپنے ممدوح مدظلہ العالی پر کچھ ایسا شبہ ہونے لگا ہے کہ اپنا آپ نظر بد سے بچانے کے لیے کبھی کبھی کچھ نہ کچھ ایسا ارشاد فرما دیتے ہیں کہ کلیجہ شق اور پاش پاش ہو جاتا ہے وہ تو غالباً خود کو چشم بد سے بچانے کے لیے ایسا کرتے ہیں لیکن جن پر ستم ہوتا ہے وہ کبھی خود کو کبھی اپنے جلتے ہوئے گھر کو دیکھتے ہیں بقول شاعر تمہاری تو ایک ترچھی نظر تھی ڈال دی لیکن یہ نہیں دیکھا کہ کس پر کیا گزرگئی۔ ناوک انداز جدھر دیدۂ جاناں ہوں گے نیم بسمل کہیں ہوں گے کہیں بے جاں ہو ں گے یا جان سے ہو گئے بدن خالی جس طرف تونے آنکھ بھر دیکھا فرماتے ہیں قبائل کا انضمام امریکی ایجنڈہ ہے۔ اگر واقعی یہ بقول حضرت امریکی ایجنڈا ہے تو اس کے لیے ہم امریکا کو سوخون معاف کر سکتے ہیں کیونکہ لگ بھگ سو کروڑ انسان اس اکیسویں صدی میں بھی انسان کے درجے سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں اگر ان انسانوں کو انسان بنانا امریکی ایجنڈا ہے لیکن ہمارا دل نہیں مانتا، امریکا سے کسی ایسی نیکی کا سرزد ہونا ممکن ہی نہیں ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ حضرت اپنے تحفظات کو تحفظات دینے کے لیے امریکا کا نام لے رہے ہوں بلکہ اکثر لوگ تو تمام تحفظات کے بارے میں مکمل تحفظات رکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ حضرت اور دیگر سیاستدان کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں لیکن ہم حضرت سے اپنی عقیدت کے باعث کچھ ایسا ویسا نہیں سوچتے، عقیدت تو عقیدت ہوتی ہے اس لیے ہم اسے بھول چوک یا اداؤں کا ہی نام دیں گے ۔ جہاں تک ایجنڈوں ، جھنڈوں ، ڈنڈوں اور فنڈوں کا تعلق ہے ان کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے بلکہ کم بہت ہی کم بھی نہیں جانتے اس لیے اگر انھوں نے قبائل کے انضمام میں کوئی ’’ ایجنڈ‘‘ دیکھ لیا ہے تو یقینا کوئی نہ کوئی ایجنڈا ضرور ہوگا کیونکہ آج کل ایجنڈے تقریباً جھنڈوں سے بھی زیادہ جن کے نیچے ایک عدد ڈنڈا بھی ضرور ہوتا ہے جو جھنڈے کی کامیابی کے بعد استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر مثال کی ضرورت پڑے تو ہاتھی کی مثال دی جاسکتی ہے کیونکہ سیاست بھی ہاتھی جیسی ہوتی ہے دکھانے کے دانت اور ہوتے ہیں اور کھانے کے دانت سخت پردے میں رکھتا ہے۔ سیاست میں بھی ’’ جھنڈا ‘‘ دکھانے کے لیے ہوتا ہے اور اس کا ڈنڈا چبانے یا برسانے کے لیے ہوتا ہے، اس کے بعد کہیں جاکر فنڈوں کی بات آتی ہے جو صرف چبانے کے لیے ہی ہوتے ہیں ۔لیکن ایجنڈے کا لفظ اتنا زیادہ مستعمل ہو رہا ہے کہ باقی ’’نڈوں ‘‘ کو پیچھے چھوڑ گیا ہے وجہ شاید یہ ہے کہ سب ’’ نڈوں ‘‘ کی پیدائش اسی سے ہوتی ہے نشوونما ہے اصل سے غالب فروع کو خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے ایجنڈے اور تحفظات کے الفاظ پہلے بھی ڈکشنریوں اور زبانوں میں موجود تھے لیکن ہر دو الفاظ کی بے پناہ مقبولیت کا سہرا اگر کسی کے سر اقدس پر باندھا جا سکتا ہے تو وہ ہمارے ممدوح حضرت مدظلہ العالی قدس سرہ ہیں ،ان کی مثال ’’ کلونجی ‘‘ اور ’’ سفل جل ‘‘ سے دی جا سکتی ہے، ان کی شہرت کے لیے پاکستان کے حکماء مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ’’ ایجنڈے ‘‘ کی قبولیت عامہ کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ہمارے رشتہ داروں میں ایک سرداماد کے درمیان کچھ ان بن ہوگئی، بات کچھ نہیں تھی صرف داماد کو اچانک ڈھیر ساری دولت مل گئی تھی جس کی وجہ سے اسے داماد میں کیڑے نظر آنے لگے ۔ ہم نے دونوں کے درمیان مصالحت کرنے کے لیے کو شش کی، داماد کو سمجھایا کہ وہ تمہارا سسر بھی ہے اور ماموں بھی ۔ اس لیے بزرگ سمجھ کر رویہ رکھو۔ پھر دونوں کو ایک ساتھ بلایا، ماموں کو آنے میں دیر ہو گئی لیکن داماد نے آتے ہی ہم سے پوچھا بات چیت کا ایجنڈا کیا ہے۔اس پر ہمیں طیش آیا اور اسے فوراً جانے کا کہہ دیا۔ ماموں اور سسر کے ساتھ داماد کی مصالحت میں ’’ ایجنڈا‘‘؟۔اس کے بعد ہم نے اس کا نام ہی ایجنڈا رکھ دیا جو اچھا خاصامشہور ہو گیا بلکہ اس سے پھیلتے پھیلتے دوسرے ایسے لوگوں تک بھی پھیل گیا جو ایجنڈے تھے ۔ بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم قبائل کے سلسلے میں حضرت مدظلہ العالی کے ایجنڈے کی بات کر رہے ہیں جو ان کے مطابق امریکی ایجنڈا ہے حالانکہ ہمارے خیال میں یہ خالص انسانی حقوق کا معاملہ ہے اور ایسے محروم لوگوں کو حقوق دلوانا امریکی ایجنڈا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکا اچھا خاصا سدھر گیا ہے۔ اب بات صرف اتنی رہ گئی ہے کہ اگر قبائلی لوگوں کو انسانی حقوق دینا امریکی ایجنڈا ہے تو ان کو حقوق نہ دینا کس کا ایجنڈا ہے کیونکہ یہ بات تو حضرت بھی مانیں گے کہ قبائلی یا آزاد علاقہ میں پچاسی فیصد لوگ ایسے ہیں جو انسانوں سے بہت ہی کم اور جانوروں سے بہت زیادہ قریب سمجھے جاتے ہیں اور پندرہ فیصد وہ لاڈلے ہیں جو انسانوں سے بہت زیادہ کم بنے ہوئے ہیں۔ پتہ اب صرف کرنا ہے کہ یہ ایجنڈا کس کا ہے ؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: یہ ایجنڈا کس کا ہے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں