اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مذہب اسلام علوم کو مروّجہ اصطلاح دینی و دنیوی یا شرعی و عصری میں تقسیم کرنےکے بجائے نافع اور غیر نافع میں تقسیم کرتا ہے ۔ پھر علم نافع کی تائید و حمایت کرتے ہوئےاس کی طلب میں جد و جہد اور رجوع الی اللہ کی تلقین کرتا ہےاور علم غیر نافع کی تردید و مخالفت کرتے ہوئےاس سےدور رہنےاور پناہ چاہنےکی تعلیم دیتا ہے، آپ نے”اللھم انا نسئلک علما نافعا“ کےذریعہ مطلقا علم نافع کےقابل قبول ہونےکی طرف اور ”و نعوذ بک من علم لاینفع“ کےذریعہ علم غیر نافع کےقابل رد ہونیکی طرف اشارہ فرمایا ہے ۔ علم نافع و غیر نافع وہ علم جو انسانیت کےدرد کا مسیحا اور دکھ کا درماں بنے، جو بھٹکی ہوئی انسانیت کے لئے چراغ راہ ثابت ہو، جو بنی نوع انسان کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں مفید و کارآمد ہو، اسلام کی نظر میں وہ علم نافع ہےاور جو علم تعمیر کے بجائےتخریب کا قائل، ہدایت کےبجائے ضلالت کا حامل اور انسانیت کو حیوانیت میں تبدیل کرنےکا علم بردار ہو ، اسلامی تعلیمات کی رو سے وہ علم غیر نافع ہے۔ ناچ گانی، رقص و سرود، میوزک و موسیقی، فحاشی و عریانیت، آزاد جنسی و غیر جنسی تعلقات، برہنہ تصاویر اور ویڈیو کسیٹس اور وہ سارے فنون لطیفہ جو فی زماننا معزز و متبرک علوم کا درجہ حاصل کر چکے ہیں اسلام ان تمام کو اسباب ضلالت اور علوم غیر نافع کی فہرست میں رکھتا ہے۔ یہی نہیں علم طب جیسا نافع علم بھی اگر مریض و دُکھی انسانیت کی خدمت کےجذبہ سےخالی ہو کر مریض کو مزید ذہنی، جسمانی و مالی پریشانی میں مبتلا کرنیکا ذریعہ بن جائےتو اسلام اسکی مذمت کرتا ہے، اسی طرح وہ سارے علوم نافعہ جو اصلا انسانیت کےلئےمفید و کارآمد ہیں اگر ”تاجران علم“ کےہاتھوں پڑ جائیں تو اسلام کی نظر میں وہ ہر گز پسندیدگی کا رتبہ نہیں پاسکتے ۔ کیونکہ اسلام جہاں کتمان علم کو پسند نہیں کرتا وہیں شراءعلم پر بھی پابندی عائد کرتا ہے۔ علم نافع اور قرآن قرآن کریم نےبھی سینکڑوں علوم نافع کا اجمالا و تفصیلا ذکر کرتےہوئےانکےحقائق سے پردہ اٹھایا ہے ۔ قرآن مقدس میں ایسی آیات بھی ہیں جسمیں فلکیات، ارضیات، طبعیات، نباتات، جمادات اور حیوانات سےمتعلق علوم و معارف کو ذکر کیا گیا ہے ۔ وہ آیات بھی ہیں جنمیں اقوام ماضیہ کےاحوال بیان کرکےعلم تاریخ کی طرف، انکا محل وقوع بیان کرکےعلم جغرافیہ کی طرف اور قصص و امثال بیان کرکےاصلاح معاشرہ اور عبرت و موعظت کو واضح کیا گیا ہے، کہیں انسان کی تدریجی و ارتقائی تخلیق اور اسکےجذبات و احساسات کا ذکر کرکےعلم طب و علم نفسیات کو بیان کیا گیا ہے، اور کہیں سیاسیات، اخلاقیات اور اللہ کےاپنی مخلوقات میں تغیرات کو بیان کرکےعلوم سیاست و خلافت کو بیان کیا گیا ہے،اکثر و بیشترمقامات پر وحدت و قدرت کی اٰیات کےذریعہ علم عقائد اور وحدت خداوندی کو ثابت کیاگیاہے۔ پھر سمٰوات و ارضین میں تفکر و تدبر کی دعوت دیکر ان جملہ علوم نافع کی طرف متوجہ کیا گیا ہےجسکا تعلق ، آسمان، زمین اور اسکےبیچ کےخلا سےہو اور جو علم انسان کےلئےپیدا کردہ جملہ مخلوقات میں سےکسی بھی مخلوق سےفائدہ اٹھانےکا راز اور طریقہ کار بتائے۔ ظاہر ہےانسان تفکر و تدبر کا حق جسکا وہ مامور ہے،علوم نافع کو حاصل کئےبغیر ادا نہیں کرسکتا۔ گویا قرآن کریم کےحکم کےمطابق وہ سارے علوم جو انسان کو مخلوقات خداوندی سےدار دنیا میں فائدہ اٹھانیکا طریقہ سمجھائےاور رب کائنات کی قدرت و معرفت سےقریب تر کر دےمحبوب و پسندیدہ ہیں اور اسمیں نیک مقصد کےساتھ تگ و تازکرنا رضائےخداوندی کا ذریعہ ہیں۔ علوم نافع اور اسوہ پیغمبر کتاب اسلام کی ایسی صاف اور واضح تعلیمات ہی کانتیجہ تھا کہ پیغمبر اسلامنےعلم نافع کی جملہ قسموں کو حاصل کرنے، فائدہ اٹھانےاور اسکی نشر واشاعت کی تبلیغ و تلقین کی، ہجرت مدینہ کےبعد مدینہ منورہ میں کھجور کےباغات لگانےوالےصحابہ نےخدمت نبوی میں آکر کھجوروں میں تابیر کےبارے میں اسلامی حکم معلوم کیا (جسمیں نر کھجور کے پھولوں کو مادہ کھجور پر بکھیر کر زیادہ پھل حاصل کئےجاتےتھےاور جسکا تعلق علم نباتات سےتھا) تو آپ نےاسکی اجازت مرحمت فرمائی۔ گویا علم نباتات کی، جسکا تعلق انسانیت کےلئےزیادہ سےزیادہ غذائیات حاصل کرنےسے ہےآپ نےاجازت مرحمت فرما کر تائید فرمائی، پہلی جنگ میں ستّر اکابرین مکّہ کی رہائی کےلئےجو جنگی قیدی بنا لئےگئےتھے، مسلمانوں کو مال و اسباب اور آلات حرب و ضرب کی سخت ضرورت کےباوجود رہائی کا فدیہ مسلمانوں کو قرا ءت وکتابت کی تعلیم دینا طےپایا۔ گویا وحی کےپہلےبول ” اقراء پر باقاعدہ عمل جاری ہوا۔ اور اس طرح آپ نےدینی تعلیم کے بجائےمطلق لکھنے پڑھنےکی تعلیم دِلا کر اشاعت دین کےلئےلسان و قلم کےہتھیار سےلیس ہونیکی ترغیب دی اور مطلق علم نافع کی تائید فرمائی۔ حضرت زید ابن ثابت کو عبرانی زبان سیکھنےکاحکم دیکر تبلیغ دین کا مقدس فریضہ انجام دینےکےلئےعلم لسانیات و علم لغت کےحصول کی تلقین فرمائی۔ منجنیق بنا کر جو اس زمانےکی توپ تھی اور بنو ثقیف کےتیروں سےبچنےکےلئےاوپر کےحصہ میں چمڑےکا غلاف پہنائی گئی گاڑیاں بنا کر جسمیں دشمن کےتیر پھنس جائیں آپ نےنیک مقصد کےحصول، اپنےدفاع اور انسانیت کو گمراہی و نقصان سےنکال کر ہدایت و راحت کی طرف لےجانےکےلئےاسلحہ سازی اور اعداد اٰلات حرب و ضرب کی تائید فرمائی۔ مدینہ پاک کےبہترین نظام حکومت اور اپنےپرایےکےساتھ انصاف اور امن و سلامتی کو عام فرماکر علم سیاست اور حقوق انسانیت و امن عام کی حمایت فرمائی۔ دشمن کو معافی دیکر دنیا سےظلم و جور دور کرنیکا طریقہ بتایا، ربوٰ کو مٹا کر سرمایا داروں کی مالی زیادتی اور غریبوں کا استحصال دور کیا اور بیع و شراءکےبہترین نظام کےذریعہ دولت کی صحیح و انصاف پر مبنی مشترکہ تقسیم کا طریقہ کار بتایا۔ گویا جملہ علوم نافع کی نہ صرف تائید فرمائی اسکو صحیح معنی میں برت کر دکھایا، معیشت، سیاست، خلافت، تجارت، مدافعت، طبابت، حرفت و صناعت، علم کی اشاعت و خدمت جسیےجملہ علوم آج بھی اسلام کی عملی رہبری اور قرآنی اصول و ضوابط کےمحتاج ہیں، اسلئےکہ قرآن و حدیث نےاسکے نافع و غیر نافع ہونیکی بہترین و جامع حد بندی کی ہے۔ علوم اور ملت اسلامیہ اسلام کی ایسی واضح تعلیمات اور رسول اللہ کےاسوہ کو سامنےرکھتےہوئےامت مسلمہ نےہر دور میں نہ صرف علم شریعت کی، جملہ علوم نافع کی بےمثال خدمت انجام دیکر بنی نوع انسان کےلئےمخلوقات خداوندی سےفائدہ اٹھانیکی سہولیات فراہم کیں، مسلم سائنس دانوں نےسائنس کی گھٹیاں اس وقت سلجھائی جب یورپ قرون مظلمہ میں بھٹک رہا تھا۔ مسلم اطباءنےصدیوں تک کام آنےوالی طبی کتابیں اور حالات مرض و کیفیت علاج اسوقت مرتب کئےجبکہ یورپ علم کےنام سےناآشنا تھا، مسلم ماہر فلکیات و ماحولیات نےبغداد میں اسوقت رصدگاہیں قائم کیں جب یورپ پر جہالت کےبادل منڈلا رہےتھی۔ مسلم حکمرانوں نےدنیا کو عدل و انصاف، نظام حکومت، زمین کی پیمائش، انسانی خدمات، ملکی سہولیات اور رعایا پروری کی وہ مثالیں قائم کیں جن پر آج بھی تاریخ ناز کر تی ہے، خود ہمارےملک ہندوستان کےآٹھ سو سالہ مسلم دور حکومت میں مسلم حکمرانوں اور علماءنےملکی خدمات کےساتھ ساتھ علوم و فنون کی وہ خدمات انجام دیں جسکا اعتراف کئےبغیر چارہ کار نہیں، وہ نہ صرف جدید ہندوستان کےبانی و معمار تھےعلوم و فنون کی جملہ اصناف میں ہندوستان کو دنیا بھر میں باعزت مقام دلانےوالےتھی۔ علوم کی تاریخ یا ہندوستان کی تاریخ انکا تذکرہ کئےبغیر کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ (مزید تفصیل کےلئےدیکھئے”ہندوستانی مسلمان‘ ‘ ” مسلم سائنسداں“)
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: علوم اور اسلام
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں