اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہر لکھاری یہ چاہتا ہے کہ دوسرے اسے پڑھیں ۔ اس ضمن میں چند نکات بیان کئے جا رہے ہیں جن کا لحاظ کر کے ہم بھی اچھا لکھ سکتے ہیں۔ 1 ۔جو لکھنا چاہتے ہیں وہ پڑھیں اگر آپ تاریخی ناول لکھنا چاہتے ہیں تو چھوٹے بڑے ادیبوں کے تاریخی ناول پڑھیے، اگر آپ کو رومانوی تحریرں پسند ہیں تو دیکھیے کہ اس موضوع پر دوسرے لوگوں نے کیا لکھا ہے اور کیسے لکھا ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ خود کو صرف ایک صنف تک محدود کر دیں، آپ کو دوسرے زمروں سے بھی آگاہی ہونی چاہیے، لیکن آپ جس بارے میں خاص طور پر لکھنا چاہتے ہیں، آپ کو اس کا موضوع کا لازمی طور پر ماہر ہونا چاہیے، اور آپ جو کتابیں پڑھتے ہیں ان کا ساٹھ، ستر فیصد حصہ آپ کے منتخب کردہ موضوع کی کتابوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔ 2 ۔ روزانہ لکھیں یہ اصول سب سے اہم اور مرکزی ہے۔ لکھنے کے لیے کسی تحریک یا آمد کا انتظار نہ کریں۔ اپنے لیے روزانہ ایک مخصوص وقت مقرر کر لیں، چاہے وہ صرف آدھے گھنٹے کا وقت ہی کیوں نہ ہو۔ اس وقت کو صرف لکھنے کے لیے استعمال کریں، اور اس دوران اپنے آپ کو ہر قسم کی مداخلت اور توجہ کے انتشار سے پاک رکھیں اور بھرپور ارتکاز کے ساتھ لکھنے پر توجہ دیں۔ روزانہ ایک وقت پر لکھنے کا فائدہ یہ ہوگا کہ بقیہ وقت میں آ پ کا لاشعور اسی موضوع پر کام کرتا رہے گا اور جب آپ لکھنے بیٹھیں گے تو خود بخود انسپریشن پکے ہوئے آم کی طرح ٹپک کر سامنے آتی رہے گی۔ 3 ۔ قطرہ قطرہ دریا آپ تین سو صفحے کا ناول دیکھ کر سوچتے ہوں گے کہ یہ بڑا مشکل کام ہے، یہ تو کبھی بھی میرے بس کا روگ نہیں ہو سکتا۔ اس کا حل یہ ہے کہ آپ تمام ناول کے بارے میں ایک ساتھ نہ سوچیں۔ صرف اسی منظر پر توجہ دیں جو اس وقت آپ لکھ رہے ہیں۔ آپ دو صفحے روز بھی لکھیں، جو اس مصروف زندگی میں بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے، تو صرف چھ ماہ میں ناول کا مسودہ مکمل ہو جائے گا۔ 4 ۔پہلا مسودہ گرم جب آپ ناول پر کام کا آغاز کریں تو بس لکھتے چلے جائیں۔ اپنے لکھے ہوئے کوبہت زیادہ تنقیدی نظر سے نہ دیکھیں۔ بس اس کی کہانی جلد از جلد ضابطۂ تحریر میں لانے پر زیادہ توجہ دیں۔ اس طرح آپ کا لاشعور آپ کا ساتھ دے گا اور کہانی میں کئی ایسے موڑ خود بخود آتے چلے جائیں گے جن کا ابتدا میں آپ نے سوچا تک نہیں ہو گا۔ 5 ۔ دوسرا مسودہ ٹھنڈا جب پہلا مسودہ مکمل ہو جائے تو چند دنوں یا ہفتوں کے لیے اسے الگ رکھ دیں۔ اس کے بعد اب اپنے اندر کے سخت گیرنقاد کو باہر لانے کا وقت ہے۔ ناول کو تنقیدی نظر سے دیکھیں۔ پلاٹ کے اندر کوئی جھول رہ گئے ہیں تو انھیں درست کریں۔ زبان کی نوک پلک سدھاریں۔ دوسرا مسودہ مکمل ہونے کے بعد ایک بار پھر اسے کڑی تنقیدی عینک سے پڑھیں اور ضرورت ہو تو دوبارہ ردِ و بدل کریں۔ یہ عمل اس وقت تک دہراتے ہیں جب تک آپ کا مسودہ پالش ہو کر چمکنے نہ لگے۔ تمام بڑے مصنف اپنے ناول کے چار، چار ، پانچ، پانچ، بلکہ بعض اوقات اس سے بھی زیادہ مسودے تیار کرتے ہیں۔ 6 ۔ بتائیں نہیں، دکھائیں فکشن لکھتے وقت قاری کو کہانی اور کرداروں کے اندر جذب کرنا بےحداہم ہوتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ ہر چیز لیکچر کی طرح بتانے کی بجائے ایسی زبان استعمال کی جائے کہ قاری کے تمام حواس اس طرف متوجہ ہو جائیں۔ اس کے لیے صرف دیکھنے کی ہی نہیں، بلکہ سننے، سونگھنے، چکھنے اور چھونے کے حواس پر بھی توجہ دے کر انھیں تحریر کا حصہ بنانا چاہیے۔ مثال کے طور پر آپ ایک کمرے کا منظر دکھانا چاہتے ہیں، تو اس کے بارے میں لکھتے وقت یہ بھی سوچیے کہ وہاں کس طرح کی آوازیں آ رہی تھیں، کس طرح کی بوئیں/خوشبوئیں موجود تھیں۔ اسی طرح کرداروں کی حسِ ذائقہ اور لامسہ کو بھی بروئے کار لانے کی کوشش کیجیے۔اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ ساری حسیں ایک ہی منظر میں بیان ہوں، لیکن تحریر میں جگہ جگہ سلیقے سے استعمال ہو تویہ قاری کی توجہ کھینچنے کے لیے مقناطیس کا سا کام کر سکتی ہیں۔ 7 ۔بےرحمی دکھائیے اپنی تحریر سے ایسے تمام حصے نکال دیجیے جو مرکزی کہانی میں کوئی کردار نہیں کر رہے۔ اگر آپ نے سورج ڈھلنے یا باغ میں پرندوں کے چہکنے کا منظر بیان کرتے ہوئے دو صفحے صرف کر دیے ہیں لیکن وہ کہانی کو آگے نہیں بڑھا رہے یا ہمیں کسی کردار کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کر رہے تو ناول میں ان کی جگہ نہیں بنتی۔ انھیں بےرحمی سے کاٹ کر پھینک دیجیے۔کتاب چاہے کتنی ضخیم کیوں نہ ہو، اس میں کسی فالتو پن کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ 8 ۔ سادہ زبان، سادہ بیان ہمیشہ یاد رکھیے کہ سادہ زبان اور سادہ اندازِ بیان ہی عمدہ تحریر کی نشانی ہوتے ہیں۔ اگر ایک لمبے لفظ اور ایک چھوٹے لفظ کا مطلب ایک ہی ہے تو چھوٹے لفظ کا انتخاب کریں۔ اگر ایک مشکل لفظ اور ایک آسان لفظ ایک جیسے ہیں تو آسان لفظ چنیے۔ اسی طرح فقرے بھی چھوٹے اور سادہ رکھیے۔ تاہم کہانی کی مناسبت سے فقروں کی لمبائی کم یا زیادہ رکھی جا سکتی ہے تاکہ قاری کو ایک ہی دورانیے کے فقرے پڑھتے وقت یکسانیت کا احساس نہ ہو۔ 9 ۔ فیڈ بیک جب آپ اپنی تحریر سے مطمئن ہو جائیں تو چند دوستوں اور ایسے لوگوں سے فیڈ بیک ضرور حاصل کریں جن کی رائے پر آپ کو اعتماد ہو۔ ان سے آپ کو جو مشورے اور تجاویز موصول ہوں، ان کی روشنی میں اپنی تحریر کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ اگر کوئی مشورہ قابلِ قبول لگے، خاص طور پر اگر وہ ایک سے زیادہ لوگوں نے دیا ہے، تو اس کی روشنی میں اپنی تحریر میں تبدیلی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن کتاب پر حتمی کنٹرول آپ ہی کا ہونا چاہیے کیوں کہ یہ آپ کی کتاب ہے۔ 10 ۔ کھال موٹی تنقید سے مت گھبرائیے۔ یاد رکھیے کہ دنیا کے اکثر بڑے ادیبوں کو شروع میں کہا گیا ہے کہ آپ کو لکھنا نہیں آتا، آپ کو یہ کام چھوڑ کر کوئی اور مشغلہ اختیار کرنا چاہیے۔ اگر وہ ادیب اس طرح کی منفی تنقید سے دل برداشتہ ہو کر لکھنا ترک کر دیتے تو آج دنیا کا ادب نہایت کمزور ہوتا۔ 11 ۔ بونس گر ناول نگاری سائنس نہیں، آرٹ ہے اس لیے اس میں کوئی اصول یا گر حتمی نہیں ہوتے۔ اس لیے اگر آپ اوپر دیے گئے کسی بھی اصول سے انحراف کرنا چاہتے ہیں تو بڑے شوق سے کیجیے، صرف اس بات کا خیال رکھیے کہ آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اصول کیا ہے، اور اسے توڑ کر آپ نے کیا فائدہ حاصل کیا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: دوسروں کے پڑھنے کے لئے لکھئے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں