اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نیر تاباں بچے کی پیدائش کے بعد سے ہی انہیں پاس بٹھا کر دعائیں پڑھیں، چھوٹی سٹوری بکس پڑھیں اور جیسے وہ ہاتھ میں کھلونا پکڑنے کے قابل ہو جائیں تو کتاب بھی پکڑائیں۔ چھوٹے بچوں کی کتابیں کپڑے یا فوم کی ہوتی ہیں جن کا وزن نہیں ہوتا۔ یہاں سے ہی بچے کے اندر کتاب کی کشش اور محبت جنم لینے لگتی ہے۔ جیسے جیسے بچہ بڑا ہو، اس کے لیے موٹے گتے والی کتاب جو پھٹ نہیں سکتی، وہ لا کر دیں۔ اس کو بتائیں کہ کتاب کو پیار سے ہاتھ لگاتے ہیں۔ بڑے بہن بھائیوں کی کتابوں میں انٹرسٹ لے تو بھی اسکو اس کی اپنی کتاب پکڑائیں، پھاڑنے لگے تو ہر بار یاددہانی کروائیں کہ بیٹا! کتاب کو پیار سے پکڑتے ہیں، دیکھیں ایسے۔ایک وقت مقرر کر لیجیے جس پر مطالعے کی عادت ڈالی جائے۔ احمد کی پیدائش کے بعد ہماری نائٹ روٹین میں یہ چیز شروع سے رہی کہ مالش/نہلانے کے بعد کچھ دیر کتاب پڑھی جائے۔آپ کو معلوم ہے کیسے بچے ایک عادت پکی کر لیتے ہیں۔ اگر شروع میں آپ اس کو کتاب پڑھنے کی عادت دیں گے تو کچھ عرصے بعد وہ خود ہی آپ کو بھولنے نہیں دیں گے۔ اب یہ ہوتا ہے کہ کہیں دعوت وغیرہ سے آتے دیر ہو جائے، تو بھی سونے سے پہلے کچھ صفحے تو پڑھنا لازمی ہے۔ بچے کی کتابیں اس کی پہنچ میں رکھیں۔ وہ کتاب کا ٹائٹل دیکھ سکیں، خود سے منتخب کر سکیں کہ آج کون سی کتاب پڑھنا چاہتے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ کوئی کتاب انہیں اتنی پسند آئے گی کہ وہ ایک ہی نشست میں آپ سے پندرہ بار وہی ایک کتاب پڑھنے کو کہیں گے۔ ایسے میں الجھنے کے بجائے ایک بار اور، پھر ایک بار اور، اور پھر ایک بار اور بھی پڑھ دیجیے۔ اچھا ہے کہ بچے کو کتاب سے لگاؤ محسوس ہو رہا ہے۔ کتاب کو ایک سبق کی طرح پڑھنے کی بجائے ڈائیلاگ کے اعتبار سے لہجے کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھیں۔ جہاں کردار حیران ہے، آپ بھی حیرانی والے لہجے میں بولیں۔ جہاں اداس ہیں، لہجے میں کچھ اداسی بھر لیں۔ اسی طرح مختلف کرداروں کے لیےآواز کبھی بھاری، کبھی باریک بنا لینے سے بھی بچے زیادہ لطف لیتے ہیں۔ جہاں ہنسنا ہو، کھل کر ہنسیں۔ جن کے پاس لائبریری کا آپشن موجود ہے، مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور بچوں کے ساتھ لائبریری جائیں۔ ان کی پسند کی اچھی کتابیں ایشو کروا کے لے آئیں، اگلے چکر میں یہ کتابیں واپس کر کے نئی لے آئیں۔ وہاں کتابوں کے بیچوں بیچ کارپٹ پر سائڈ پر بیٹھ کر کتاب گود میں رکھ کر کچھ دیر وہاں بھی پڑھنے کی عادت ڈالیں۔ اگر لائبریری کی آپشن موجود نہیں ہے تو پاس کسی بک سٹور والے سے بات کر کے دیکھیں کہ وہ آپ کو آدھے دام پر کتابیں دے دے۔ آپ احتیاط سے پڑھ کر انہیں واپس کر کے نئی کتابیں لے لیں۔ مجھے نہیں پتہ کہ ایسا ممکن ہے لیکن کوشش میں حرج نہیں۔ اسی طرح پاکستان کے کسی بک سٹور کا ذکر کسی نے کیا کہ وہاں بیٹھ کر آپ بیشک کتاب پڑھ لیں۔ ایسا ہو تو کبھی ایک دو گھنٹوں کے لیے وہاں چلے جائیں۔ یہ بھی ممکن نہ ہو تو آپ اپنے فرینڈز کے ساتھ مل کر ایک گروپ بنا لیں۔ سب کتابیں خریدیں، اپنے بچوں کے ساتھ پڑھیں اور اگلے ماہ سب آپس میں ایکسچینج کر لیں۔ اولڈ بک سینٹرز پر یا بک سٹالز پر بھی چلتے پھرتے نگاہ ڈالتے جائیں۔ وہاں سے کچھ ملے تو وہ لے لیں۔ باہر رہنے والے جانتے ہوں گے، نہیں تو بتاتی چلوں کہ چھ ماہ کے بچے سے ہی لائبریری میں مختلف پروگرامز ہوتے ہیں۔ انہیں رجسٹر کروائیں اور بالکل ننھے منوں کو لائبریری کی عادت ڈالیں۔ریڈنگ کے وقت کوشش کریں کہ سبھی بچے خاموشی سے بیٹھ کر وہ ٹائم انجوائے کریں۔ ذہن میں رہے کہ چھوٹے بچے جلد اکتا جاتے ہیں۔ ایسے میں دس منٹ کا ٹارگٹ رکھیں۔ اس کے بعد اگر بچے چاہیں تو پڑھ دیں، نہیں تو رہنے دیں۔ ہر چیز کی طرح یہاں بھی creative ہونا بہت اہم ہے۔ کبھی کمبل میں گھس کر 'ٹینٹ' بنا لیں اور ٹارچ کی روشنی میں کتاب پڑھیں، کبھی بیڈ میں لیٹ کر، کبھی ڈائننگ ٹیبل کے گرد بیڈ شیٹس لگا کر 'کیمپنگ' کریں اور ٹیبل کے نیچے کھانے پینے کی ایک دو چیزیں اور پھر وہی ٹآرچ کی روشنی میں کتابیں پڑھنا۔ ذرا سے بدلاؤ سے بچوں کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔ جو بچے اب ذرا بڑے ہو چکے ہیں، سکرین کے عادی ہیں، ان کے لیے کیا کیا جائے؟ پہلے پہل تو کتابیں پڑھنے کے لیے ٹیکنالوجی کو ہی استعمال میں لائیں۔ گو کہ یہ اصلی ہارڈ کاپی کا نعم البدل کبھی نہیں ہو سکتی، لیکن شوق پیدا کرنے کے لیے ایپس اور ویب سائٹس ہیں، بچے کی عمر کے مطابق میٹیریل سرچ کریں، یا ای-بکس خریدیں۔ آہستہ آہستہ لائبریری کے چکر، تحفے میں کتاب دینا، سکرین ٹائم لمٹ کرنا، آپ کی مسلسل کوشش سے بچے مطالعہ کی طرف آ جائیں گے۔ یہاں یہ بھی ضروری ہے کہ بچے آپ کے اپنے ہاتھ میں بھی کتاب دیکھیں۔ بچے پڑھنے میں تسلسل نہیں بننے دیتے، مجھے معلوم ہے لیکن پھر بھی پڑھیں ضرور، اور کچھ نہیں تو ٹیبل پر وہ آپ کی کتاب دیکھ کر اس کی بابت پوچھیں تو آپ یہ کہہ تو سکیں گے کہ یہ کتاب آجکل زیرِ مطالعہ ہے، اور کوئی نہ کوئی اچھی بات اس کتاب سے اپنے بچوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ بچے جو کتاب پڑھ رہے ہوں، ان سے بھی پوچھیں کہ کیسی کتاب ہے، کیا چیز اب تک سب سے انٹرسٹنگ لگی، کوئی نئی بات سیکھی جو پہلے نہیں پتہ تھی؟ اس طرح سے آپ کے اور بچوں کے درمیان ایک خصوصی رشتہ صرف کتابوں کی وجہ سے بن جائے گا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: بچے اور مطالعہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں