اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نظریہ پاکستان اور آج کا پاکستان تحریر: ایس ایم شاہ مملکت خداداد پاکستان اسلام کے نام پر دو قومی نظریئے کے تحت معرض وجود میں آیا۔ پاکستان کی تشکیل کے بعد مسلمان سکھ کا سانس لینے لگے، مذہبی آزادی نے آئین میں اپنی جگہ بنا لی۔ شہری حقوق میں تمام اسلامی مسالک کو بدون تفریق برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے اسی لئے دن رات ایک کرکے مسلمانوں کے لیے ایک الگ مملکت کی تشکیل کو یقینی بنایا کیونکہ ہندو اور مسلمانوں میں نہ زبان مشترک ہے، نہ دین میں کوئی اشتراک پایا جاتا ہے، نہ ان کے رہن سہن کے طور طریقے آپس میں ملتے جلتے ہیں اور نہ ہی ثقافت و اقدار ایک ہیں۔ جس نظریئے کو علامہ اقبال نے مسلمانوں کے الگ وطن کے طور پر پیش کیا تھا، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے اس فکر کو عملی جامہ پہنایا۔پشاور میں اپنے ایک خطاب میں بانی پاکستان نے کہا کہ میں نے صرف زمین کا ایک ٹکڑا لینے کے لئے پاکستان نہیں بنایا بلکہ میں یہاں اسلامی اصولوں کو آزمانا چاہتا ہوں۔ اسلام میں کسی کالے کو گورے پر، امیر کو فقیر پر کوئی فوقیت حاصل نہیں بلکہ اسلام کی رو سے وہی سب سے زیادہ باعزت ہے، جو تقویٰ و پرہیزگاری میں سب سے بہتر ہو، سارے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ دن بدن باہمی اتحاد و اتفاق کو فروغ ملا، مسلمان خوشحال زندگی بسر کرنے لگے، یہاں تک کہ جو مسلمان تقسیم ہند کے بعد بھی ہندوستان میں رہ گئے، وہ بھی پاکستانی مسلمانوں کی بہتر حالت دیکھ کر رشک کرنے لگے، آئین پاکستان کے نام سے ایک مکمل قانونی ڈھانچہ 73ء میں طے پایا۔ جسے مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر نے من و عن قبول کیا۔ جس کی جامعیت پر آج تک کوئی حرف نہیں اٹھایا جاسکا۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے ساتھ ہی پاکستان سے دشمنی کا سفر بھی جاری رہا اور پاکستان کے خلاف ہر طرف سے سازشیں بھی شروع ہوگئیں،۷۱ کے بعد اسی سے نوے کی دہائی میں دوبارہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے اور پاکستان کو توڑنے کا کام شروع ہوا، ، امریکہ نے جنرل ضیاء الحق کو اپنے مقاصد کے لئے بھرپور استعمال کیا۔ دن بدن مذہبی شدت پسندی فروغ پانے لگی، آہستہ آہستہ افغانستان میں طالبان کو بھی وجود میں لایا گیا، وہاں پر امریکہ اور روس کی پراکسی وار جب ختم ہوگئی تو جنرل صاحب نے ان نام نہاد مجاہدوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہا۔ اب فی الحال ان کے پاس کوئی محاذ جنگ تو تھا نہیں، لہذا انہوں نے مملکت خداداد میں ہی اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ خودکش دھماکوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔ روز بروز مسلمانوں میں نفرتیں پروان چڑھنے لگیں، آہستہ آہستہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے مدمقابل آنے لگے، یہاں تک کہ ایک خاص گروہ نے اپنے علاوہ دوسرے تمام مسلمان مکاتب فکر کی تکفیر کرنے سے بھی گریز نہیں کیا، اب نہ مسجدیں محفوظ رہیں، نہ ہی بارگاہیں اور نہ امام بارگاہیں، نہ بازار میں امن کا سماں باقی رہا اور نہ پارک اور دوسرے تفریحی مقامات میں امن کی فضا حاکم رہی۔ دو قومی نظریئے کے تحت تشکیل پانے والے اس ملک کے باسی مسلمان اب جہاد کے نام سے دوسرے مسلمان کے گلے کاٹنے لگے، یوں نفرتوں کی فضا حاکم ہوتی گئی اور نظریہ پاکستان منہدم ہوتا چلا گیا۔ بعد ازاں پاک فوج نے ان ملک دشمن عناصر کو سرکوب کرنے کے لئے کافی قربانیاں بھی دیں، لیکن اب یہ تکفیری سوچ ایک منظم صورت اختیار کر چکی ہے، جس کی وجہ سے ابھی تک اس کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا، قربانیوں کا یہ سلسلہ اب بھی برقرار ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسی تنگ نظر ٹولے نے بیرونی قوتوں سے مدد لیکر حکومتی ایوانوں، مختلف سیاسی پارٹیوں اور صحافت کے میدان میں بھی اپنے قدم جما لئے اور وسیع پیمانے پر تنگ نظری کو فروغ دینے کی بھرپور کوشش کی، اخبار والے بھی بلا تامل ان کی باتوں اور احکامات کو اپنی سرخیوں میں جگہ دینے لگے۔ بحیثیت قوم ہم سب کو یہ احساس کرنا چاہیے کہ ملک دشمن عناصر کا مقابلہ فقط ضرب عضب یا ردالفساد جیسے آپریشنز سے ممکن نہیں، ملک دشمن عناصر سے نجات کے لئے مسلمانوں کے درمیان شعور و بیداری اور باہمی اتحاد کے فروغ کے لئے منظم کوشش کی ضرورت ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں