اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یہ روشن خیال طبقہ ماھیا تاں راسی جدو تھنی کٹا راسی۔یہ ایک مشہور پنجابی کہاوت ھے کہ بگڑا عاشق تب باز آئیگا جب وہ منہ کی گھائیگا۔ اب یہ بتانے کی تو قطعاً ضرورت نہیں کہ یہ ماھیہا نواز شریف کے علاوہ کوئی اور نہیں۔ نئی حماقت یہ کی کہ اسلام آباد ھائی کورٹ کے کندھے پر ھنوز بندوق رکھے بار بار آرمی پر فائر کیا جا رھا ھے۔ ماھیہے کی شدید خواھش ھے کہ آرمی اسے سیاسی شھید بنا ھی ڈالے۔لیکن یہاں مزے کی بات یہ ھے کہ اسدفعہ ماھیہے کی تھنی کوٹنے کے بجاۓ اسکی بچگانہ حرکات پر صرفِ نظر کرنا ھی اسکا منہ توڑنے کے برابر ھے۔ لیکن مجھے جو حیرت پاکستانی لبرل اور روشن خیال طبقے کے خیالات اور ردعمل پر ھے اتنی ھی مولانا خادم حسین کی گالیوں پر ھے۔لیکن کم ازکم مولانا صاحب کے پیچھے لوگ تو ھیں۔ یہ لبرل تو صرف کمر لچکا کر آرمی کو مغلظات بک سکتے ھیں اور انکے گھر کے اپنے لوگ بعد میں معافیاں مانگتے پھرتے ھیں اور لاتعلقی کا اظہار کرنے پر مجبور ھیں۔ دوسری طرف روشن خیال پاکستانیوں کو بڑی زور سے پارلیمان اور عدلیہ کی حاکمیت کا درد اٹھا ھے۔ کیایہ وھی پاکستانی عدلیہ نہیں جہاں وکیل کرنے کے بجاۓ جج کرنے کا رواج تو ابھی کل تک ترو تازہ تھا۔ اور کیا یہی پارلیمان نہیں جو ایک کرپٹ ترین سیاستدان کو پارٹی کا سربراہ رکھنے پر بضد ھے۔ جمہوریت کے نام پر جو گند ھم عوام کے سروں پر مسلط ھے وہ ھر ذی شعور بخوبی جانتا ھے۔ ھمارا اصل مسئلہ ھماری آدھے تیتر اور آدھی بٹیر والی ذھنیت ھے۔ نہ تو ھم سارے جمہوری اقدار اپنانا چاھتے ھیں جہاں پارٹی کا صدر پارٹی ورکرز کو اور ملک کا سربراہ عوام کو جوابدھ ھو۔ ھم اسوقت جمہوریت جو آواز دینے لگتے ھیں جب انصاف اور احتساب کا پھندہ ھمارے گلے تک آجاتا ھے۔ اور دوسری طرف ھم لبرل کمر لچکانے کو تو اپنا پیدائشی حق سمجھتے ھیں لیکن اسلام کی اساس پر حملہ ھو تو ملا کو احتجاج کا حق تک نہیں دیتے؟ ایک اور نام نہاد روشن خیال گویا ھوۓ اسلام تو ذاتی حد سے آگے ھونا ھی نہیں چاھیئے۔ یعنی اسلام ھم سب کا ذاتی معاملہ ھے؟ چلو چھٹی ھوئی۔۔۔دو نظریہ قومی کی ایسی گت کوئی ھندو انتہا پسند کیا بنائیگا جو ان صاحب نے بنا کر رکھ دی۔ بھئی اگر اسلام ذات تک ھی محدود ھونا ھے تو پھر یہ کیا پاپڑ بیلنے لگے ھو ستر سال سے۔ سیدھا سیدھا نیو ورلڈ آرڈر کو گلے لگاٶ۔ ھفتے میں پانچ دن کام کرو اور ویک اینڈ پر حیوان بن جاٶ۔ اور اگلے ویک اینڈ کا انتظار کرو۔۔۔لبرل اور روشن خیال اور مذھب سے مادر پدر آزاد معاشرے کو پچھلے پچیس سال سے تو میں دیکھ رھا ھوں۔ اور حیران ھوتا ھوں جب یہ دیسی نام نہاد لبرل اور روشن خیال سارا زور آکر مذھب پر توڑتے ھیں جیسے ساراقصور مذھب کا ھی تو ھے! بس اس ملک کے نظام کی دیگ میں ھر کوئی اندھا دھند بھانت بھانت کے چمچے چلاۓ جارھے ھیں۔جناب ھماری اپنی ثقافت، اپنی تہذیب، اور مذھبی روایات ھیں۔ یہ ملک انھیں بنیادوں پر چلائیے۔ اگر آپ کے پاس عوام مینڈینٹ آھی گیا ھے تو اسے اول تو ان بنیادی روایات سے چھیڑ خانی کیلۓ استعمال نہ کریں اور اگر بحالت مجبوری آپ کے پیٹ کے درد کو افاقہ ان روایات سے چھیڑ خانی کرنے سے ھی ھوگا تو پھر ان معاملات کو آیئنی ترمیم کے ذریعے کھلے عام پیش کریں اور پارلیمان میں سیر حاصل بحث کروا لیجئے۔ لیکن آپ کو یہ بھی منظور نہیں اور کام چوری چھپے انتخابات کے قوائد وضوابط بدلنے کے پردے کے پیچھے کیا جا رھا تھا۔ یوں عوام کا احتجاج تو بنتا ھے۔ شومئی قسمت سے عوام کی خاموش اکثریت کی نمائندگی مولانا خادم رضوی جیسے بدزبان شخص کر رھے ھیں۔ لیکن ختم نبوت پر انکا مٶقف بالکل درست ھے۔ اب بھانت بھانت کی بولیاں ھیں کہ مولویوں نے پیسے پکڑ لیۓ۔کچھ کا خیال ھے فوج سے پکڑے اور کچھ کا خیال ھے نون لیگ نے اندر خانے پکڑوا رکھے ھیں۔ ھمارا خیال ذرا مختلف ھے۔ اور وہ یہ ھے کہ ملک میں مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں نے وہ لٹ مار مچائی ھوئی ھے کہ اب عوام اس جینے کے ھاتھوں مر چلے والی حالت میں ھیں۔ عوام اب تبدیلی چاھتے ھیں۔ عمران خان نے صحیح وقت پر درست نعرہ لگایا اور عوام کی حمایت سمیٹ لی۔ لیکن پھر وہ جہاز اور پیسے والوں کے ایسے اسیر ھوۓ کہ عوام کے سامنے برھنہ ھوگۓ۔مزید کسر ایمپائر کی انگلی نے نکال دی۔ اب ایسے میں جو خلا پیدا ھوا وہ اگر ایک مذھبی مسئلے کو لیکر مولوی پٌرکرنے آۓ ھیں تو انکا آگے آنا سمجھ میں آتا ھے۔ بہرحال ملک کی خاموش اکثریت ختم نبوت پر مصالحت نہیں کرے گی چاھے اسلام آباد ھائی کورٹ کتنابھی زور لگا لے۔ لیکن ھم سمجھتے ھیں کہ معاملہ وھی سیاسی شھید بننے والا ھے اور آرمی کو گھسیٹا جا رھا ھے۔ اور ھمارے وہ معصوم ساتھی ختم نبوت پر پارلیمان میں سیاست سیاست کھیلنا چاھتے ھیں انکو مشورہ ھے کہ ختم نبوت پر عوامی ریفرنڈم کروالیں۔ ھمیں بھی تو پتہ چلے کہ ھم پاکستانی کتنے لبرل بن چکے ھیں؟؟؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ہم کتنے لبرل ہیں, محبوب اسلم
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں